• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    تقلید سے متعلق شیخ صالح بن فوزان بن عبد اللہ فوزان رحمہ اللہ کی عبارت کا مقصود

    ( وها هم الأئمة من المحدثين الكبار كانوا مذهبيين، فشيخ الإسلام ابن تيمية وابن القيم كانا حنبليين، والإمام النووي وابن حجر كانا شافعيين، والإمام الطحاوي كان حنفياً، والإمام ابن عبد البرّ كان مالكياً.ليس التمذهب بأحد المذاهب الأربعة ضلالاً حتى يعاب به صاحبه، ولا نقصاً في العلم. بل إن الذي يخرج عن...
  2. مقبول احمد سلفی

    قربانی کے چار دن کتاب وسنت کی روشنی میں

    سب سے پہلے لغوی اعتبار سے ایام تشریق کا مفہوم دیکھتے ہیں۔ (1) چنانچہ علامہ ابن حجر فتح الباری(4؍242) میں اس سلسلے میں لکھتے ہیں "وسميت أيام التشريق لأ لحوم الاضاحى تشرق فيها أي تنشر فى الشمس وقيل لأن الهدى لاينحر حتى تشرق الشمس" ''ان تینوں دنوں (11،12،13)کو ایام تشریق اس لیے کہا جاتاہے کہ ان...
  3. مقبول احمد سلفی

    باربارسرمنڈوانے کا حکم

    مردوں کے لئے بال منڈانا جائز اور عورتوں کے لئے حرام ہے ۔ چونکہ اللہ کی طرف سے بال خوبصورتی اور زینت کی چیز ہے اس لئے مردوں کو بھی باربار سرمنڈانا مناسب نہیں درآں حالیکہ یہ مردوں کے حق میں جائز ہے ۔ لیکن بال منڈانے کی ضرورت پڑے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ بال کٹوانے اور منڈوانے کے تعلق سے اپنے...
  4. مقبول احمد سلفی

    لفظ خدا کا استعمال

    لفظ خدا نہ تو اللہ کا ذاتی نام ہے اور نہ ہی صفاتی ، یہ لفظ شریعت میں کہیں بھی وارد نہیں ۔برصغیر اور فارس میں اکثر لوگ اور علماء طبقہ اللہ تعالی کے لئے اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ فارسی لفظ ہے اور فارسی میں یہ لفظ غیراللہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے مثلا بیوی اپنے شوہر کو مجازی خدا کہتی ہے،...
  5. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں احسان جتلانے کی سزا

    احسان کرنا بڑی نیکی ہے مگر احسان کرکے کسی پر احسان جتلانا گندی صفت ہے ۔ ایسے لوگوں کو عربی میں منان اور اردو میں احسان جتلانے والا کہتے ہیں ۔ منَّان : سے مراد وہ شخص ہے جو کسی کو کچھ دینے کے بعد احسان جتلاتا ہے۔ امام قرطبی رحمة اللہ علیہ نے احسان جتلانے کی تعریف یوں کی ہے: ذکر النعمة علی معنی...
  6. مقبول احمد سلفی

    پرندوں سے نصیحت

    آئیے آج ہم پرندوں سے نصیحت لیتے ہیں ، غورو فکر سے پتہ چلتا ہے کہ پرندوں کی زندگی میں انسان کے لئے کئی اسباق ہیں ، جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔ (1) یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے ، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ۔ (2) یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں ، سویرے جاگتے ، وقت پہ...
  7. مقبول احمد سلفی

    عرفاتی بھائی بنانے کا حکم

    جیساکہ حجاج کرام سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین دوران حج میدان عرفات میں کسی اجنبی مرد کو اپنا بھائی تسلیم کرلیتی ہیں ، اسےاپنا بھائی مانتی ہیں بلکہ حقیقی بھائی سے بھی زیادہ درجہ دیتی ہیں اور حج سے واپسی پہ بھی اس سے رابطہ رہتا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ حج کی آفتوں میں سے ایک بڑی آفت ہے جو خاتون حجاج کے...
  8. مقبول احمد سلفی

    بهول کر بلاوضو پہنے موزے پر مسح کرنے اور نماز پڑهنے کا حکم

    سب سے پہلے تو یہ جان لینا چاہئے کہ موزہ پر مسح کی شرط میں سے ہے کہ اسے وضو کرکے پہنا گیا ہو. اگر کبهی ایسا ہو کہ بهول کر بغیر وضو کے موزہ پہن لیا اور اسی حالت میں موزے پہ مسح بهی کرلیا اور نماز ادا کی تو اس کی نماز باطل ہے، اس نماز کو دہرانی ہوگی کیونکہ یہ معاملہ ایسے ہی ہے جیساکہ کوئی بلا وضو...
  9. مقبول احمد سلفی

    والدین کا اولاد کے لئے بددعا دینا

    اولاد اللہ تعالی کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے ، اس نعمت پہ اللہ تعالی کا شکر بجا لانا چاہئے ۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ والدین اولاد کے ظلم سے پریشان ہوکر انہیں بددعا دے دیتے ہیں ۔ اور کبھی کبھی والدین کی طرف سے خطا ہوتی ہے کہ بلاسبب بھی یا معمولی باتوں پہ اولاد کے لئے بددعا کرتے ہیں ۔ اسلام نے...
  10. مقبول احمد سلفی

    عورتوں کا گھر میں نمازجنازہ پڑھنا

    عورتوں کی افضل نماز تو گھر میں ہی ہے ، اس لحاظ سے عورتیں میت کے غسل اور کفن کے بعد جمع ہوکر جماعت سے میت کی نماز جنازہ گھر ہی میں پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں اور وہ مردوں کے ساتھ مسجد میں ادا کرنا چاہے تو بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ اس بارے میں شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا عورتوں کے...
  11. مقبول احمد سلفی

    نصیحت کے طور پر قصے بیان کرنے کا حکم

    نصیحت کے لئے قرآن و حدیث میں بے شمار قصے بیان کئے گئے ہیں، اس لئے کسی کو نصیحت کرنے کی غرض سے یہ قصے کافی وافی ہیں۔ مگر وہ قصے اور کہانیاں جو قرآن و حدیث میں نہ ہواور ان کی سچائی کا علم ہوتوانہیں بھی بیان کیاجاسکتا ہے۔ تاہم وہ واقعات جو من گھڑنت ، دین سے ٹکرانے والے، ایمان خراب کرنے والے اور...
  12. مقبول احمد سلفی

    ہندوستا ن میں یعقوب میمن کی پھانسی

    بھارت میں ممبئی بم دھماکوں میں مالی تعاون فراہم کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم یعقوب میمن کو بروزجمعرات بھارتی ریاست مہارشٹر کے شہر ناگپور کی جیل میں پھانسی دیدی گئی ۔(بی بی سی اردو نیوز) یعقوب میمن کی پھانسی سے متعلق کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ (1) سب سے پہلاسوال یہ ہے کہ جب 30 تاریخ...
  13. مقبول احمد سلفی

    فجر کی نماز میں اٹھ سکتے ہیں اگر،،،،،،،

    (1) سونے سے پہلے نماز فجر کے لئے اٹھنے کی سچی نیت کی جائے کیونکہ نیت سے توفیق ملتی ہے۔ (2) رات کو سونے میں جلدی کی جائے اور دیر رات جاگنے سے پرہیز کیا جائے،عبادت سے تغافل میں یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ (3) سچے دل سے اللہ تعالی سے دعا کے ساتھ صبح اٹھنے کا عزم مصمم کیا جائے ، دعا ہرگناہ سے بچنے...
  14. مقبول احمد سلفی

    خطبہ کے دوران نبی ﷺ پر درود پڑھنا

    ترجمہ : مقبول احمد سلفی (1) قال الإمام أحمد : لا بأس أن يصلي على النبي صلى الله عليه وسلم فيما بينه وبين نفسه . ( المغني 2/165 وما بعدها ) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کہا کہ خطبہ کے دوران اپنے من میں نبی ﷺ پر درود پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ (2) وقالت اللجنة الدائمة : ( إذا صلى الخطيب...
  15. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارك كے بعض مسائل-حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    رمضان المبارك كے بعض مسائل حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اس مختصر مضمون میں رمضان المبارك كے بعض مسائل پیش خدمت ہیں: (1) ارشاد باری تعالی ہے: ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمْ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ «پس تم میں سے جو شخص یہ مہینہ (رمضان) پائے تو اس كے روزے ركھے» (البقرہ: 185)۔ اس آیت سے معلوم ہوا كہ...
  16. مقبول احمد سلفی

    کافر کے لئے دعا کرنا

    کیا کافر کے لئے دعا کی جاسکتی ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے اور عوام پر یہ بات مخفی ہے ۔ اس لئے ہم اس کی مختصر وضاحت کردیتے ہیں۔ کافر کے لئے دعا کرنے کی چند صورتیں ہیں ۔ (1) پہلی صورت یہ ہے کہ اس کے لئے ہدایت کی دعا کی جائے ۔ یہ جائز ہے اور حدیث سے ثابت ہے ۔ دلیل : عن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول...
  17. مقبول احمد سلفی

    نیپال میں مسجد کے مینار کی کرشمائی تعمیرکی حقیقت

    نیپال میں مسجد کے مینار کی کرشمائی تعمیرکی حقیقت یہ واقعہ تو دوسال پہلے کا ہے کہ "نیپال میں ایک مسجد کا مینار بننا تھا اس کی انچائی پر پتھر اٹھاکر رکھنے کے لئے جب کرین طلب کیا گیا تو غیرمسلم سربراہ نے کہا کہ تم اپنے رب اور اپنے نبی سے مدد مانگو جن سے تم مدد کا دعوی کرتے ہو وہ تمہاری مدد کریں ،...
  18. مقبول احمد سلفی

    کیا نہار منہ پانی پینا صحت کے لئے مضر ہے؟

    بعض لوگوں میں یہ بات گردش کر رہی ہے کہ نہار منہ پانی پینا صحت کے لئے مضر ہے ۔ دراصل اس بات کی بنیاد چند ضعیف روایت ہیں ۔ (1) پہلی روایت : ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا:مَن شرِب الماءَ علیَ الرِیقِ اَنتقصَت قُوتہُ (المعجم الأوسط...
  19. مقبول احمد سلفی

    جسے اولاد نہ ہورہی ہو وہ کیا کرے ؟

    جب کسی کو اولاد ہونے میں تاخیر ہو جائے یا اسے اولاد نہیں ہورہی ہو،توآدمی بے چین ہوجاتا ہے ، اور اولاد کے لئے جائزوناجائز کی تفریق مٹاکر کچھ بھی کرنے کو راضی ہوجاتا ہے اور انجام بھی دیتا ہے ۔ چنانچہ ایسے لوگوں سے متعلق بڑی عجیب و غریب داستانیں ملتی ہیں۔ یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک سچے...
  20. مقبول احمد سلفی

    آٹے کے ساتھ بھوسا کھانا مفید

    حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَخْبَرَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ أَنَّ حَنَشَ بْنَ عَبْدِاللَّهِ حَدَّثَهُ، عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ أَنَّهَا غَرْبَلَتْ دَقِيقًا، فَصَنَعَتْهُ لِلنَّبِيِّ ﷺ رَغِيفًا، فَقَالَ: " مَا هَذَا؟...
Top