الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کھانے سے پہلے یا بعد میں ہاتھ دھونے کے متعلق اہل علم کے درمیان اختلاف پاتا ہے۔ بعض علماء نے سنت اور بعض علماء نے مستحب اور بعض نے غیر مستحب بھی کہا ہے ۔
اس اختلاف کا حل ڈھونڈنے سے پہلے ہم اس سے متعلق روایات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اس سلسلے میں متعدد روایات ہیں۔
(1) بركة الطعام الوضوء قبله،...
کچھ لوگوں نے "پائجامہ پہننے کی سنت " کے عنوان سے یہ لکھا ہے کہ "آپ ﷺکی تعلیمات میں ہے کہ پائجامہ (شلوار) بیٹھ کرپہنیں"۔
دلیل میں ذکر کرتے ہیں کہ "بعض احادیث ضعیفہ میں کھڑے ہوکر پائجامہ وغیرہ پہننے پر سخت وعید وارد ہوئی ہے مثلاً: جس نےبیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہوکر سراویل (پائجامہ یا شلوار)...
لوگوں میں کافی دنوں سے یہ خبر عام ہے کہ :
"سعودی عرب کے 70 علما بشمول امام کعبة اللہ نے ٹیلیفون پر ”ہیلو“ کہنے کو حرام قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی زبان میں ہیلو جہنم کو کہا جاتا ہے اور ہیلو کے معنی جہنمی بنتا ہے اس لئے کسی بھی شخص کو جہنمی کہنا حرام ہے الخ ،،،،،،،"
پہلی بار تو یہ ہے...
جب بھی اللہ کی طرف سے کسی نشائی(آزمائش) کا ظہور ہو تو نماز پڑھنی چاہئے ، جیسے زلزلہ، سورج گرہن، چاند گرہن، طوفان اور سیلاب وغیرہ۔
بیہقی وغیرہ میں صحیح سند سے یہ روایت ثابت ہے۔
عن ابن عباس رضي الله عنهما : أنه صلى في زلزلة بالبصرة كصلاة الكسوف ، ثم قال : هكذا صلاة الآيات .
رواه ابن أبي شيبة...
پیٹ کے بل سونا ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے، اس کی کراہت کی وجوہات میں جہنمیوں کے سونے کی مشابہت اور جسمانی نقصان وغیرہ ہیں ۔
کراہت کے مختلف دلائل:
(1)اللہ تعالی کا فرمان ہے :{يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ} ( سورة القمر : 48)
ترجمہ: جس دن وہ اپنے منہ کے...
کیا تمام صحابہ جنتی ہیں؟
ترجمہ : مقبول احمد سلفی
ملتقی اہل الحدیث
اہل سنت والجماعت کا موقف ہے کہ صرف انہی صحابہ کرام کے بارے میں قطعیت کے ساتھ جنتی ہونے کی شہادت دی جائے گی جن کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے جنتی ہونے کی بشارت دی ہے ۔
جن میں عشرہ مبشرہ کو جنتی کی بشارت دی گئی ہے ،ان کے...
قرآن و حدیث میں ایسی کوئی بات نہیں ملتی لیکن سماج میں یہ بات مشہور ہے کہ ماں سےدُودھ بخشوا لو۔یا بعض مائیں بولتی ہیں کہ میں نےاپنا دودھ بخش دیا۔
یہ دراصل توہمات میں سے ہے ۔ اسلام میں اصل چیز ہےاللہ تعالی کے حقوق کے بعد بندوں کے حقوق۔
بندے کو اللہ کے حقوق ادا کرنا چاہئے اور اسی طرح بندے کے...
حقیقت میں شیخ عبدالرحمن سدیس ہی نہیں بلکہ سعودی عرب کے تمام علماء و مشائخ اہل حدیث ہیں ، اس لئے دنیا میں جہاں جہاں اہل حدیث ہیں سعودی عرب کے علماء ان کی تائید اور مدد کرتے ہیں جو روز روشن کی طرح عیاں ہے۔
اہل حدیث سینے پر ہاتھ باندهنے کے قائل ہیں،لہذا شیخ سدیس کی طرف ناف کے نیچے ہاتھ باندهنے...
آپ ﷺ پیدائشی نبی نہیں تھے بلکہ چالیس سال کی عمر میں نبی بنائے گئے ،نبی بنائے جانے کے بعد تیرہ سال تک مکہ میں رہے پھر ہجرت کرکے مدینہ طیبہ گئے جہاں دس سال زندگی گذاری، اس طرح آپ ﷺ کی عمر مبارک کل 63 سال کی تھی۔
اس کے بے شمار دلائل ہیں۔ ایک دلیل ملاحظہ کریں۔
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ...
بیان کیا جاتا ہے کہ : "جب اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں تو سب نے سجدہ کیا سواۓ ابلیس لعین کے تو رب نے ابلیس کو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.ابلیس کی یہ حالت دیکھ کرفرشتوں نے سجدہ شکر ادا کیا اورکہا اے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنا حکم ماننے اور اپنی عبادت کرنے...
اسلام میں ٹائی کاحکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
ٹائی کو لیکر عام لوگوں میں کافی غلط فہمیاں ہیں ، مندرجہ ذیل سطور میں انہیں باتوں کا ازالہ مقصود ہے۔
سب سے پہلے لوگوں کی غلط فہمیاں ذکر کرتاہوں تاکہ جواب سمجھنے میں آسانی ہو۔
اس سے متعلق لوگوں کی دو اہم غلط فہمیاں ہیں ۔
(1) ٹائی عیسائی کی مذہبی...
کیا جمعہ کے دن جماع کرنے کی کوئی فضیلت ہے ؟
لوگوں میں یہ بات بڑی مشہور ہے کہ جمعہ کے دن جماع کرنے کی خاص اہمیت ہے ۔ حالانکہ اس بات کے لئے کوئی صریح نہیں ہے۔ اس سے متعلق ایک روایت ذکر کی جاتی ہے وہ روایت یہ ہے ۔
أخرج البيهقي من طريق أبي عتبة ثنا بقية ثنا يزيد بن سنان عن بكير بن فيروز عن أبي...
گنبد خضراء کا سایہ
جس طرح عقل کے اندھوں نے نبی ﷺ کے سایہ کا انکار کیا اسی طرح ان جاہلوں نے گنبد خضراء کے سایہ بھی انکار کیا ، اور آج کل اسے کافی نشر کیا جارہا ہے ۔ جابجا اس طرح کی پوسٹ ملتی ہے ، اس سلسلے میں بعض سادہ لوح بھی مشکوک ہوجاتے ہیں ۔ اس لئے مجھے اس سلسلہ میں ایک چھوٹی پوسٹ بنانی پڑ...
اقامت ہوتے وقت مقتدی کب کھڑا ہو؟
ترجمہ : مقبول احمد سلفیؔ
اس مسئلہ میں اہل علم کے درمیان اختلافات ہیں ، امام نووی ؒ نے ان اقوال کو ذکر کیا ہے ۔
(1) جب مؤذن اقامت کہنا شروع کرے تو کھڑا ہوا جائے ۔ یہ قول عطاء ؒاور زہریؒ کا ہے ۔
(2) جب حی الصلاۃ کہا جائے تو کھڑا ہونا چاہئے ، یہ قول امام...
نظر حق ہے ، اللہ تعالی کا فرمان ہے:
وَإِنْ يَكَادُ الّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمّا سَمِعُوا الذّكْرَ) (القلم : 51))
اور بالکل قریب تھا کہ کافر آپ کو اُن کی نظروں کے ساتھ پِھسلا دیں ، جب انہوں نے (یہ)ذِکر(قران کریم)سُنا۔
اور نبی ﷺ کا فرمان ہے:
"الْعَيْنُ حَقٌّ وَلَوْ...
جن کا انسانی بدن میں داخل ہونا
جن و شیاطین انسان کو طرح طرح سے ستاتے اور انہیں تکلیف دیتے ہیں ۔مثلا لوگوں کو خوف وہراس کا شکار بنانا، نفسیاتی اور اعصابی امراض(پاگل پن، غم، قلق، بے چینی ، مرگی ووسوسےوغیرہ) میں مبتلا کرنا، نگاہ اچک لینا، وہم میں مبتلا کرنا، دوآدمیوں کے درمیان تفریق پیدا کردینا،...
(1) انگوٹھی سے متعلق علماء کرام کی رائے ہے کہ جسکوانگوٹھی پہننے کی ضرورت ہے اس کے حق میں سنت ہے مثلا حاکم اورقاضی وغیرہ ، لیکن عام لوگوں کے لئے افضل ہے کہ وہ نہ پہنے تاہم زینت کے طورپرپہننا سب کے لئے جائز ہے ۔ (موسوعہ فقہیہ 11/24)
(2) مختلف احادیث وارد ہونے کی وجہ سے دونوں ہاتھ میں انگوٹھی پہن...
(1) پہلی قسم : مشروع :
وہ یہ ہے کہ قبروں کی زیارت اہل قبور کے لئے دعا اور آخرت کی یاد دہانی کے لئے ہونبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:(زوروا القبور فانها تذکرکم الآخرة) اخرجہ مسلم
ترجمہ : تم قبروں کی زیارت کرو، اس سے آخرت یاد آئے گی۔
یہ قسم عورتوں کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے ساتھ خاص ہے...