• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں اول جمعہ اور اول خطیب

    سوال : اسلام میں پہلی جمعہ کہاں قائم کی گئی اور کس نے سب سے پہلے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی ؟ جواب : مدینہ طیبہ میں پہلی جمعہ کی نماز اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے پڑھائی ، اور یہ نبی ﷺ کی ہجرت کرنے سے پہلے کا واقعہ ہے ۔ ھاضمات جو کہ مدینہ میں مشہور جگہ کا نام ہے اسی جگہ لوگوں کو جمع کیا تھا...
  2. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    ویسے میڈیا پوارا کا پورا ہی بے لگام ہے مگر سوشل میڈیا اس میں بہت آگے ہے ۔ سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس یعنی موبائل ایس ایم ایس, فیس بک , ٹوئٹر، مائی اسپیس، گوگل پلس ، ڈگ ، یوٹیوب, واٹس ایپ اور دیگر روابط ہیں۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا...
  3. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پانی پر دم کرنے کا حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر -طائف پانی پر پھونک مارنے کی دو قسمیں ہيں ، ایک قسم جائز ہے اور ایک قسم ناجائز ۔ پہلی قسم :ایک پھونک مارنا تبرکاً ہے جو عموماً صوفیوں کے یہاں پایا جاتا ہے ،اس سے وہ برکت لیتے ہیں جبکہ نبی ﷺ کے علاوہ کسی کے آثار یا تھوک وپھونک سے برکت...
  4. مقبول احمد سلفی

    بچہ گڑ بہت کھاتا ہے::جھوٹی روایت

    انٹرنیٹ پہ نبی ﷺ کی طرف منسوب ایک جھوٹی روایت گھوم رہی ہے ۔ روایت کچھ طرح بیان کی جاتی ہے ۔ ایک عورت رسول ﷺ کے پاس آئی اور کہا کہ میرا بچہ گڑ بہت کھاتا ہےاسکو منع فرمائیں آپ ﷺ نے فرمایا کل آنا دوسرے روز آئی تو منع فرمایا۔صحابہ نےپوچھا کہ آپ نے پہلے کیوں نہیں منع فرمایا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ کل...
  5. مقبول احمد سلفی

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا مدینہ کو یثرب کہنے کی ممانعت وارد ہے جیسا کہ بخاری و مسلم میں ہے ۔ عن أَبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( يَقُولُونَ يَثْرِبُ ! وَهِيَ الْمَدِينَةُ ) . ترجمہ: ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے...
  6. مقبول احمد سلفی

    نو مسلم کی کہانی

    نومسلم کی کہانی خود انکی زبانی یہ کہانی ہے سعودی عرب کے بریدہ کی جومنطقہ قصیم کا ایک معروف شہرہے ۔ یہاں پر نیپالیوں کی تعداد دیگرممالک کے مقابلے کچھ کم نہیں ۔ بہت ساری کمپنیوں میں سیکڑوں کی تعدادمیں ہیں۔ ان میں بیشتر تعدادغیرمسلموں کی ہے ۔ ان نیپالی غیرمسلموں کو اسلام کی طرف بلانے کے لئے کئی...
  7. مقبول احمد سلفی

    شہید کے اقسام

    شہید کے اقسام =========== اس کی وضاحت کے لئے پہلے احادیث رسول ﷺ دیکھیں۔ (1)ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:ما تَعُدُّونَ الشَّہِیدَ فِیکُمْ؟ تُم لوگ اپنے(مرنے والوں ) میں سے کِسے شہیدسمجھتے ہو ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا...
  8. مقبول احمد سلفی

    فرعون کی بیٹی کو کنگھی کرنے والی نوکرانی کا ایمان افروز واقعہ

    فرعون کی بیٹی کو کنگھی کرنے والی نوکرانی کا ایمان افروز واقعہ عَنِ ‏‏ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما ‏‏قَالَ ‏ :قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ‏‏صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : (‏ ‏لَمَّا كَانَتْ اللَّيْلَةُ الَّتِي ‏‏أُسْرِيَ ‏‏بِي فِيهَا ، أَتَتْ عَلَيَّ رَائِحَةٌ طَيِّبَةٌ ، فَقُلْتُ : يَا...
  9. مقبول احمد سلفی

    مردوں کے لئے زعفران لگانے کا حکم

    مردوں کے لئے زعفران لگانے کا حکم مردوں کے لئے زعفران کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟ اس سلسلہ میں جواز و منع دونوں طرح کی روایات ملتی ہیں۔ زعفران کی ممانعت والی بعض روایات (1)عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهٰی عَنِ التَّزَعْفُرِ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ...
  10. مقبول احمد سلفی

    مختلف حالات میں سلام کا جواب دینا

    مختلف حالات میں سلام کا جواب دینا ===================== لوگوں کے درمیان بعض حالات میں سلام کا جواب دینا معلوم نہیں ہے اس لئے آئے دن اس قسم کے سوالات دہرائے جاتے رہتے ہیں اور اچھے خاصے لوگ اس میں الجھے رہتے ہیں ۔ میں نے مختلف جگہوں سے استفادہ کرتے ہوئے اور موقع کی نزاکت کے تئیں ان کا جواب ایک...
  11. مقبول احمد سلفی

    جاء الحق کی روشنی میں عید میلاد النبی کارد

    جاء الحق کی روشنی میں عید میلاد النبی کارد ================= عید میلاد النبی ﷺ کا جشن کتاب و سنت کی روشنی میں بدعت ہے ، اس کے بے شمار دلائل ہیں مگر میں جاء الحق کی روشنی میں اسے بدعت ثابت کرتا ہوں ۔ پہلے یہ جان لیں کہ جاء الحق بریلویوں کی معتبر کتاب ہے ، اس کے مصنف احمد یارخاں نعیمی ہیں۔...
  12. مقبول احمد سلفی

    شادی کی خاطر تبدیلی مذہب

    شادی کی خاطر تبدیلی مذہب عموما ایسا ہوتا ہے کہ دو محبت کرنے والے (لڑکا اور لڑکی) شادی کرنا چاہتے ہیں تو ان کے مابین اگر مذہب کا فرق ہوتو پھر ایک مسئلہ بن جاتاہے ۔ لیکن اکثر یہ مسئلہ اس طرح حل ہوجاتاہے کہ لڑکا یا لڑکی ایک دوسرے کا مذہب اختیار کر لیتا/لیتی ہے ۔ اسلام کے اندر اولا اجنبی لڑکا اور...
  13. مقبول احمد سلفی

    غزل

    مقبول احمد سلفی کی ایک غزل
  14. مقبول احمد سلفی

    نمازی اپنی نظر کہاں رکھے ؟

    نمازی اپنی نظر کہاں رکھے ؟ یہ ایک اہم مسئلہ ہے کہ نمازی دوران نماز حالت قیام ، رکوع، سجدہ ، تشہد اور سلام پھیرتے وقت کہاں دیکھے ؟ (1) اہل علم کے ہاں قیام اور رکوع کی حالت میں نظر کے مقام کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہےلیکن راحج قول کے مطابق حالت قیام اور رکوع میں سجدے کی جگہ نظر رکھنا چاہئے...
  15. مقبول احمد سلفی

    نئے گھر کی افتتاح پر کھانا کھلانا

    نئے گھر کی افتتاح پر کھانا کھلانا کتاب و سنت کی روشنی میں نئے مکان بنانے کے بعد اس میں رہائش اختیار کرنے سے پہلے دوست واحباب اور اعزاء واقرباء کی دعوت کرنے کا ثبوت نہیں ملتا۔ البتہ اگر کسی نے اس لحاظ سے دعوت کی کہ اللہ تبارک وتعالی نے اسے اس گھر کی سہولت دی اور نئے گھر میں سکونت پذیرہونے کی...
  16. مقبول احمد سلفی

    پرفتن دور میں ثابت قدمی کی چار باتیں

    پرفتن دور میں ثابت قدمی کی چار باتیں چار باتوں پر عمل کرنے سے فتنوں سے نبردآزما ہوسکتے ہیں اور ایمان میں ثبات قدمی پیدا ہوگی. (1) قرآن کریم : (اسے سمجھ کر پڑهنا اور عمل کرنا: ( دلیل اللہ تعالی کا قول ↩ (كذلك لنثبت به فؤادك) سورہ فرقان : 32 ترجمہ : اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس...
  17. مقبول احمد سلفی

    تدفین کے بعد میت کے لئے دعا کرنا

    تدفین کے بعد میت کے لئے دعا کرنا كان النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّم إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: <استغفروا لأخيكم واسألوا له التثبيت فإن الآن يسأل> رَوَاهُ أبُو دَاوُدَ. ترجمہ :(عثمان ؓ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ )نبیﷺ میت کے دفن سے فراغت کے بعد قبر کے پاس کھڑے ہو کر فرماتے ،...
  18. مقبول احمد سلفی

    بچوں کی نظم (ترانہ)

  19. مقبول احمد سلفی

    روزے کے مستحب اعمال

  20. مقبول احمد سلفی

    واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

    1/ جو بھی قرآنی آیت یا حدیث آپ کے پاس آئے اسے فارورڈ کرنے سے پہلے چیک کرلیں یا کسی مستند عالم سے پوچھ لیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے اوپر چھوٹی حدیث کو پھیلانے کا وبال اور گناہ آجائے ۔ 2/ اپنےواٹس اپ کو لوگوں کی برائی اور غیبت کا ذریعہ نہ بنائیں ، یاد رکھیں کہ صرف ایک غیبت والی بات شیر کرنے کی...
Top