الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم آپ سمجھے نہیں۔ نہ تو دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے اور نہ ہی وہاں رہائش اختیار کرنا قابل عار ہے۔ بلکہ بات یہ ہے کہ جو لفظ اتنے کراہت والے مفہوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس ناگوار لفظ کو اپنے مذہب کی پہچان بنانا۔یعنی دیوبندی مذہب
اگر کوئی شخص اس لئے خود کو دیوبندی کہتا ہے کہ وہ وہاں رہائش...
دیوبند نام کی کہانی کے علاوہ دیوبند مدرسہ کی بھی یہ کہانی ہے جہاں بستی کے لوگ اپنی غلاظتیں پھینکتے تھے وہیں پر دیوبندیوں نے اپنے غلیظ مذہب کی نشر و اشاعت کے لئے مدرسہ کی بنیاد رکھی۔ یعنی غلاظتوں پر دیوبندی مدرسے کی بنیاد!!!
انہی غلاظتوں کی جھلک ان کے عقیدے اور زبان سے بھی اکثر نظر آتی رہتی ہے۔
آپ چونکہ مقلد ہیں اس لئے آپ کا دماغ کم ہی کام کرتا ہے اسی سبب آپ دوسروں کی بات بھی سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ میرے بھائی میں نے عرض کی تھی کہ قرآن وحدیث کا جو دعویٰ ہماری کتب میں لکھا ہے ہمارا عمل بھی اس دعویٰ کے عین مطابق ہے اس کے برعکس مقلدین کی مذہبی کتابیں کچھ کہتی ہیں اور ان کا عمل کچھ اور ہے...
قرآن و حدیث کا دعویٰ تو سب ہی کرتے آرہے ہیں لیکن صرف اہل حدیث کا دعویٰ سچا ہے کیونکہ ان کی تمام کتابوں میں یہی دعویٰ درج ہے جبکہ تقلیدیوں کی مذہبی کتابوں میں درج ہے کہ مقلد کتاب وسنت کا مکلف نہیں بلکہ قول امام کا مکلف ہے۔ یعنی اگر مقلد عمل کرے گا تو صرف قول امام پر اور اگر پیش کرےگا توصرف قول...
آپ صرف جمشید صاحب پر افسوس کررہے ہیں جبکہ ان اکابرین جانتے بوجھتے ہوئے بھی ہمیشہ یہی جھوٹ بولتے چلے آئے ہیں۔ اہل حدیث کا مقابلہ کرنے کے لئے ان کے پاس جھوٹ، دھوکہ اور فریب کے علاوہ کوئی ہتھیار نہیں اگر یہ ان ہتھیاروں سے بھی کام نہ لیں تو کریں کیا؟ جھوٹ تقلیدی مذہب کا بنیادی اصول ہے۔
خضر حیات بھائی نے پوسٹ نمبر٣ پر آپ کو آپ کے سوال کا جواب دے دیا ہے لیکن وہ جواب آپ کو اس لئے پسند نہیں آیا کہ آپ اس جواب کی توقع نہیں کررہے تھے آپ شاید تصور کررہے ہونگے کہ کوئی ایسا جواب ملے گا جس کی بنیاد پر آپ بحث برائے بحث شروع کردینگے۔ میں بھی خضر حیات بھائی کی بات کو دھراؤں گا کہ آل تقلید...
سہج صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ کھڑے ہوکر پیشاب کرنا عام سنت ہے یا خاص یہ ہمارا موضوع نہیں ہے اور آپ نے یہ بحث چھیڑی ہی اس غرض سے تھی کہ اصل موضوع سے فرار حاصل کیا جائے۔اس کے باوجود بھی ہم نے آپ کے ہر مغالطے کا جواب دیا پڑھنے والے اس حقیقت سے پوری طرح باخبرہیں۔ آپکے حالیہ مغالطات کا جواب میں اس...
جناب محترم میرا جواب انصاف پر مبنی ہے اور آپ کے مذہب کے عین مطابق ہے اس لئے آپ ضد اور انا کے خول سے باہر آکر اسے تسلیم فرمالیں۔ آپ کی تسلی کے لئے میں آپ کے معتبر علماء کے دو اصول پیش کردیتا ہوں جس کی روشنی میں ہمارا جواب درست قرار پاتا ہے۔ والحمداللہ
ملاحظہ فرمائیں: دیوبندیوں کے مناظر اسلام،...
سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جانا اور تجاہل عارفانہ سے کام لینا شاید آپ کا ایک انداز ہے۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میرے مضمون کا بنیادی موضوع ہی مقلد کا وہ رویہ ہے جو وہ اپنے کم علم اور غیرمجتہد امام کے ساتھ روا رکھتا ہے۔ یاداشت کے لئے زرا ایک مرتبہ پھر موضوع کا مطالعہ فرمائیں اور جھوٹ...
خیر کافر اور مرتد کی تو ہم نے کوئی بات نہیں کی لیکن یہ ضرور ہے کہ کفار سے متاثر ہونا اور ان کی تعریف کرنا ایمانی غیرت و حمیت کے منافی ہے اور کبھی کبھی اور بدتدریج یہ مسلمان کو اسلام سے برگشتہ کرنے کا بھی سبب بن جاتا ہے۔کسی بھی معاملے میں کفار کی مشابہت سے شریعت نے اسی لئے روکا ہے کیونکہ مشابہت...
جھوٹ بھی بولتے ہو اور تسلیم بھی نہیں کرتے۔ لگتا ہے آپ کے اکابرین جنھوں نے دن رات جھوٹ کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا ان کے طرز عمل نے آپ پر اتنا اثر کیا کہ آپ بھول گئے کہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔ بہرحال ہم آپ کو یاد دلارہے ہیں کہ آپ اپنے اکابرین کے نقش قدم پر مت چلیں کیونکہ مومن جھوٹا نہیں...
واہ کیا بات ہے ابن جوزی صاحب کی۔ جھوٹ اتنا بولو اور اتنے اعتماد سے بولو کے سچ لگنے لگے۔
لگتا ہے کہ آپ نے دیوبندیوں کا کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا۔ اہل حدیث سے سوالات پر سوالات کرنا اور خود کسی بات کا جواب نہ دینا تو دیوبندی کلچر کا خاصہ ہے۔ سب چھوڑو صرف تجلیات صفدر ہی دیکھ لو جس میں امین اوکاڑوی...
آپ نے میری عبارت کو سمجھے بغیر الٹا مطلب اخذ کیا ہے۔ آپ نے جمہور اہل حدیث اور سلف صالحین کے درمیان کومہ ڈال کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ جیسے اہل حدیث، سلف صالحین کے خلاف ہیں۔ جبکہ میری عبارت کو دوبارہ پڑھیں وہاں کوئی کومہ نہیں ہے اور سلف صالحین کو ہی اہل حدیث کہا گیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ امام...
اول تو علامہ ابن تیمیہ کو آپ کے کچھ علماء جیسے ابوبکر غازی پوری وغیرھم اہل سنت والجماعت سے خارج کرتے ہوئے ان پر زبان دراز کرتے ہیں۔ اس بارے میں کیا خیال ہے؟
دوم: میں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر کوئی الزام تراشی نہیں کی صرف یہ کہا ہے کہ کسی مصلحت کے تحت انہوں نے ایسا کہا ہوگا اور ہمارے غالب...
اول تو علامہ ابن تیمیہ کو آپ کے کچھ علماء جیسے ابوبکر غازی پوری وغیرھم اہل سنت والجماعت سے خارج کرتے ہوئے ان پر زبان دراز کرتے ہیں۔ اس بارے میں کیا خیال ہے؟
دوم: میں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر کوئی الزام تراشی نہیں کی صرف یہ کہا ہے کہ کسی مصلحت کے تحت انہوں نے ایسا کہا ہوگا اور ہمارے غالب...