الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
افسوس صد افسوس کے آپ نے اس وضاحت کے ساتھ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر اعتراض کیا تھا کہ اس اعتراض کا زیربحث موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔
لیکن اس کے باوجود بھی آپ نے اس اعتراض کو اپنے مذموم امام کے دفاع میں پیش کرنے کی نامراد سعی فرمائی ہے۔ ویسے دغا بازی بہت قبیح فعل ہے۔ جاننے کے لئے امام صاحب کی...
ہم میں اور آپ میں کیا فرق ہے یہ آپ کے علماء اور اکابرین کی تحریروں سے واضح ہے۔ باقی آپ چاہ کر بھی اسے آپ کا جوتا آپ کا سر کا جامہ نہیں پہنا سکتے کیونکہ ہم دلیل کی پیروی کرتے ہیں شخصیات کے اقوال کی نہیں۔ اس لئے یہ جوتے آپ ہی کے لئے ہیں معذرت کے ساتھ۔
امام ابن تیمیہ نے جو الفاظ کسی مصلحت کے تحت...
اسی حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جہاں ضروتا` کافر اور فاسق کی درست بات نقل کی جائے وہاں اس کافر اور فاسق کی مذمت بھی بیان کردی جائے تاکہ کوئی شخص کافر کی درست بات سے اس سے متاثر یا اس کی محبت میں مبتلا نہ ہوجائے۔
میرا تجربہ اور مشاہدہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص کسی گمراہ شخص کے اقوال کثرت سے نقل کرتا ہو...
الحمداللہ ہمارے پاس قرآن وحدیث موجود ہے لیکن آپ کے سامنے پیش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کے لئے صرف آپ کے امام کا قول حجت ہے قرآن و حدیث نہیں۔
مفتی رشید احمد لدھیانوی دیوبندی لکھتے ہیں: ہمارا فتویٰ اور عمل قول امام رحمتہ اللہ تعالیٰ کے مطابق ہی رہے گا۔ اس لئے کہ ہم امام رحمہ اللہ...
آپ امام اعظم اور رضی اللہ عنہ لکھ کر نہ جانے کس شخصیت کا ذکر کر رہے ہیں؟
اگر خدانخواستہ یہ ابوحنیفہ کا ذکر ہے تو میرے بھائی میں نے بہت آسان سی بات لکھی تھی اگر آپ کو سمجھ میں نہیں آئی تو کچھ انتظار فرمالیں میں اس موضوع پر مضمون لکھ رہا ہوں عنوان ہے: ابوحنیفہ الکوفی مجتہد نہیں مقلد تھے!
شکریہ جمشید بھائی کہ آپ نے یہ وضاحت فرمادی کہ آپ کا یہ اعتراض یہاں زیربحث گفتگو سے غیر متعلق ہے۔ پھر تو اصولا`آپ کو یہ اعتراض یہاں نہیں اٹھانا چاہیے تھا۔ بہرحال میری ناقص رائے یہ ہے کہ شادی کرنا فرض نہیں ہے کہ ساری زندگی غیر شادی شدہ رہنے والے کسی شخص کو گناہ گار کہا جائے بشرط یہ کہ اس نے سنت کی...
سبحان اللہ!
آپ کے دیوبندی بھائی نے شیخ السعود الشریم حفظہ اللہ کے بیان کو سرٹیفیکیٹ کی حیثیت سے ہی پیش کیا تھا جبھی موصوف اس بیان کی بنیاد پر اہل حدیث حضرات کو شرم دلانے کی کوشش فرمارہے تھے۔
میں پوچھتا ہوں کہ ابن جوذی نے شروع ہی میں اپنے بھائی کو یہ بات کیوں نہ سمجھائی کہ دیوبندیوں کو شیخ...
لالکائی صاحب ایک سعودی عالم کی بات پر جو کہ ان کی مفید مطلب تھی پر فورا` ایمان لے آئے اور اہل حدیث کو دعوت فکر بھی دے ڈالی۔ جبکہ ثابت کردیا گیا ہے کہ امام کعبہ شیخ السعود الشریم حفظہ اللہ اہل حدیث ہیں۔ اب یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک موحد مشرکانہ عقائد رکھنے والے فرقے کی تعریف کرے اور اگر ایسا ہو بھی...
معاف کیجئے گا مفتی صاحب میں آپ کو بتانا بھول گیا کہ ہمارے علی بھائی لکٹری کے نہیں بلکہ گوشت پوست کے سچ مچ کے انسان ہیں۔ بولتے بھی ہیں چاہیں تو آپ ان کے موبائل پر کال کرکے دیکھ لیں۔
میرے خیال سے پشتو میں سوھنڑا کوئی گالی ہے۔شکر ہے ارسلان بھائی بتا دیا۔ ورنہ علی اوڈ بھائی کا کیا حشر ہوتا؟ لینے کے دینے پڑ جاتے۔ ویسے بھی ہمارے پختون بھائی دماغ کم اور جذبات زیادہ استعمال کرتے ہیں۔(پشتون بھائیوں سے معذرت)
علی اوڈ بھائی بار بار ارسلان بھائی کا شکریہ ادا کرو کہ تمہاری متوقعہ...
السلام علیکم!
اہل حدیث کے قدیم ترین مجلے پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث میں میرا یہ مضمون مطبوع ہے۔والحمداللہ
دعوت اہل حدیث رسالے میں بھی عنقریب یہ مضمون شائع ہوگا۔ان شاء اللہ
کوئی اور زبان بچی ہے تو اس میں بھی بات کرلو۔ابتسامہ
ہمیں تو پنجابی،اردو اور کسی حد تک انگریزی ہی آتی ہے اور آپ سندھی اور پشتو میں بھی لکھتے ہو۔بھائی ایسے ہی بتادیتے ہم آپ کو مان لیتے۔ابتسامہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
اقبال کے عقیدہ توحید سے متصادم اشعار پر بہت عرصہ قبل اردو مجلس پر کچھ محترم شخصیات سے بحث ہوئی تھی۔ چونکہ یہ بحث اس موضوع سے کسی حد تک تعلق رکھتی ہے تو اس کا بھی مطالعہ کرلیا جائے۔
اقبال کے اشعار اور توحید - URDU MAJLIS FORUM
كيا اقبال الہامى شاعر تھے ؟ - صفحہ 2...
یوسف ثانی اور باذوق آپ دونوں محترم شخصیات کی تقریبا تمام ہی باتوں سے میں متفق ہوں اور علم و ادب میں آپ حضرات کے سامنے میں طفل مکتب بھی نہیں ہوں۔ جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس میں بحث کرنا جہالت ہے۔ اس لئے میں اس مشکل ترین موضوع پر بحث سے معذرت خواہ ہوں۔
میرا مقصد، مطلب و موقف وہی تھا جسے...