الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر ذاکر نائک کے یہں کام کرنے والے ایک انتہائی معتبر بھائی نے مجھ سے بتایا:
" میرا کام ڈاکٹر ذاکر نائک کے یہاں ڈاکٹر صاحب کے بارے میں لوگوں کی رائے معلوم کرنا تھا۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کے تئیں لوگوں کی دیوانگی کا عالم یہ تھا کہ مجھے ڈر لگنے لگا کہ کہیں مرنے کے بعد لوگ ان کی عبادت نہ شروع کردیں ۔"
ہاں ہاں! یہ بے شک میرا حال ہے۔
مشہور محدث اور امام احمد بن حنبل کے شاگرد رشید شیخ الاسلام ابو عبداللہ محمد بن نصر مروزی بغدادی (202....294ھ) نے اپنی کتاب قیام اللیل میں ایک عبرت انگیز قصہ نقل کیا ہے جس سے اس آیت کے فہم میں مدد ملتی ہے، اور سلف کے فہم قرآن اور تدبر قرآن پر روشنی پڑتی ہے۔
جلیل...
فضل الرحمٰن صاحب سے یا تو شیخ الاسلام کا مقصود سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے ۔ یا تو اس کے بیان کرنے میں غلطی ہوئی ۔ اور بہر حال ہم قرآن وسنت کے مقابلہ میں کسی عالم کی غلطی کے اتباع کے دعویٰ دار نہیں ہے ۔ لہذا اس معاملہ کو اب تمت بالخیر کریں ۔
دوسری باتوں کے لیے دوسرا تھریڈ
اصل میں یہ اصول جس کی بنا پر ڈاکٹر ذاکر نائک شبہہ میں پڑ گئے کہ ابدیت صرف اللہ ہی کے لیے ہے خود ہی بے اصل ہے ۔
اور امت کے اجماع کے خلاف ہے۔ قرآن وسنت سے اس کی کوئی دلیل نہیں پیش کی جاسکتی ۔ شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
وَاتفقَ سلف الْأمة وأئمتها على أَن من الْمَخْلُوقَات مَالا...
پہلی بات ۔اللہ کے نام الآخر کا مطلب ہے کہ اللہ کے بعد کوئی نہیں ، یعنی جب ساری کائنات فنا ہوجائے کی اللہ کی ذات باقی رہے گی۔
حدیث میں اللہ کی صفت آخریت کا یہی مفہوم بیان کیا گیا ہے :
وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ
صحيح مسلم (4/ 2084)
مخلوق آخر نہیں۔ اس کو ابدیت بھی بہر حال فنا...