• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    ٹیکس یعنی جرمانے کے بارے میں سوال

    ائمہ اربعہ سمیت جمہور علماء مالی جرمانوں ( العقوبات المالیۃ) کی حرمت کے قائل ہیں ۔ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور ان کے شاگرد حافظ ابن القیم رحمہ اللہ نے حکام کے لیے تعزیر کے باب میں اس کی اجازت دی ہے ۔ اس مسئلہ میں اصل یہی ہے کہ مسلمان کا مال اس کی مرضی کے بغیر لینا حرام ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ...
  2. سرفراز فیضی

    جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

    اسحٰق بھٹی صاحب نے بزم ارجمنداں میں ان حنفی علماء کا تذکرہ کیا ہے جو جامعہ رحمانیہ دہلی سمیت کئی بڑے اہل حدیث مدارس میں استاذ رہ چکے ہیں۔ میرے خیال سے اس بارے میں کوئی توقیفی اصول نہیں بنایا جاسکتا۔ استاذ کے اندر حنفیت کا لیول کتنا ہے یہ دیکھنے کے بعد ہی فیصلہ کیا جاسکتا ہے ۔
  3. سرفراز فیضی

    قطعی الدلالۃ اور قطعی الثبوت

    ممکن ہے مجھ سے آپ کا مدعا سمجھنے میں خطا ہوگئی ہو۔ لہذا آپ خود واضح کردیں کہ اللہ کے عرش پر مستوی ہونے کے متعلق آپ کا عقیدہ کیا ہے۔
  4. سرفراز فیضی

    کیا اللہ ہر جگہ ہے ؟

    ابن جوزی صاحب اللہ ہرجگہ موجود ہے اس کےآپ کے پاس کیا دلائل ہیں ؟
  5. سرفراز فیضی

    قطعی الدلالۃ اور قطعی الثبوت

    اللہ کہاں ہے؟ کے موضوع پر بات کرتےہوئے جناب ابن جوزی صاحب نے اللہ کے عرش پر مستوی ہونے دلائل کو یہ کہتے ہوئے رد کردیا تھا کہ یہ ان کی نظر میں قطعی الثبوت اور قطعی الدلۃ نہیں ۔ موضوع خلط مبحث کا شکار نہ ہوجائے اس لیے میں نے یہ نیا تھریڈ شروع کیا ہے ۔ ابن جوزی صاحب سے درخواست ہے وہ یہاں تشریف...
  6. سرفراز فیضی

    شیخ ابو زید ضمیر کے دروس

    شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کا شمار ہندستان کے مشہور اہل حدیث خطباء اور دعاۃ میں ہوتا ہے ۔ موصوف کئی سالوں تک تبلیغی جماعت سے متعلق رہ چکے ہیں ۔ تزکیہ اور منہج کے موضوعات پر بڑا خوبصورت بیان فرماتے ہیں ۔ خطیب ہونے کے باوجود علمی اور منہجی لہجہ میں بات کرتے ہیں۔ پونہ میں ان کی دعوت کے نتیجہ میں...
  7. سرفراز فیضی

    دو کتابیں

    ادریس زبیر صاحب کی اور بھی کتابیں ہوں تو ضرور فراہم کریں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
  8. سرفراز فیضی

    دو کتابیں

    بہت بہت شکریہ Aamir بھائی ۔ بڑی زبردست کتاب ہے ۔
  9. سرفراز فیضی

    دو کتابیں

    یہ فہرست پڑھنے کے بعد ہی تو پوری کتاب پڑھنے کی خواہش دل میں پیدا ہوئی ہے ۔
  10. سرفراز فیضی

    دو کتابیں

    ڈاکٹر ادریس زبیر کی کتاب فقہ اسلامی کے کچھ اقتباسات نیٹ پر پڑھے ہیں۔ کیا ان کتاب مکمل مل سکتی ہے ۔ اور اشرف علی تھانوی صاحب کی کتاب الحیلۃ الناجزۃ کا نام بھی کئی لوگوں سے سنا ہے ۔ فراہم کردیں تو بہت شکریہ !
  11. سرفراز فیضی

    توحیدحاکمیت ، فہم سلف اور تکفیر

    حامد کمال صاحب کا یہ نوٹ بھی مسئلہ کی وضاحت کے لیے بہت مفید ہے : یقینا مدرسۂ نجد سے باہر ”توحید“ سکھانے کیلئے کئی ایک اور اسلوب بھی اختیار کئے گئے۔ مثلاً تقویۃ الایمان میں، جوکہ ہمارے بر صغیر میں توحید کی تعلیم کے باب میں بے حد متداول ہے، شاہ اسماعیلؒ شرک و توحید کی توضیح فرماتے ہوئے شرک کی چار...
  12. سرفراز فیضی

    توحیدحاکمیت ، فہم سلف اور تکفیر

    سوال: داعیوں میں سے بعض لوگ ’توحیدِ حاکمیت‘ کا بالاہتمام ذکر کرنےلگے ہیں، یوں کہ اس کو توحید کی تین معروف اقسام کے علاوہ ایک قسم کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔ تو کیا یہ چوتھی قسم، ان تین اقسام میں سے ہی کسی قسم میں شمار ہوتی ہے یا نہیں، اور اس صورت میں ہم اس کو الگ سے ایک قسم شمار کریں، تاآنکہ اس کا...
  13. سرفراز فیضی

    توحیدحاکمیت ، فہم سلف اور تکفیر

    السؤال الخامس من الفتوى رقم ( 18870 ) س 5 : بدأ بعض الناس- من الدعاة- يهتم بذكر توحيد الحاكمية ، بالإضافة إلى أنواع التوحيد الثلاثة المعروفة . فهل هذا القسم الرابع يدخل في أحد الأنواع الثلاثة أم لا يدخل ، فنجعله قسما مستقلا حتى يجب أن نهتم به ؟ ويقال : إن الشيخ محمد بن عبد الوهاب اهتم بتوحيد...
  14. سرفراز فیضی

    ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس کی روداد!

    پروگرام اور اجلاس وغیرہ کی ابتداء تلاوت قرآن سے کرنے کاکیا حکم ہے ؟ ہمارے یہاں بعض شیوخ اس کو بدعت بولتے ہیں۔
  15. سرفراز فیضی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    کسی جہت سے اس کی تائید ہوتی ہے ؟ تو اب آپ نبی صلی اللہ علیہ کے تائید یافتہ جواب کے مطابق جواب دیں۔ ابن جوزی صاحب اللہ کہاں ہیں؟
  16. سرفراز فیضی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    لغوی بحث اخبار آحاد عقیدہ کے ثبوت میں دلیل بن سکتے ہیں یا نہیں اس بارے میں ہم بحث نہیں کریں گے تاکہ موضوع بحث چینج نہ ہوجائے ۔ ہم کہتے ہیں فی یہاں علی کے معنی میں استعمال ہوا ہے اور اور علی میں فوق کے معنی خود پائے جاتے ہیں ۔ اس کی تائید قرآن کی آیات ، احادیث رسول ، اقوال سلف اور اقول مفسرین...
Top