• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    بہرام جی یہ دو رنگ زدہ دعوے شیخ الاسلام کی کتابوں سے ثابت کردیں معاملہ ختم ہوجائے گا۔
  2. سرفراز فیضی

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    جناب ! یہاں آکر اگر کوئی عیسائی حضرت عیسیٰ کے فضائل و مناقب بیان کرنا شروع کرے تو اس کے بارے میں ہم یہی رائے قائم کریں گے کہ اس سے اس کا مقصود ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و علیٰ صحبہ اجمعین کی توہین ہے ہم اسی تھریڈ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و علیٰ صحبہ اجمعین کے فضائل بیان کریں گے ۔
  3. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    آخر مسئلہ ہے کیا ؟ قرآن وسنت میں اہل جنت اور اہل جنہم کی صفت خالدین بتائی گئی ہے جبکہ خلد نہ اللہ کی صفت ہے اور نہ خالد اللہ کا نام ۔
  4. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    لیکن ہم تو اجتہاد میں غلطی کرنے کا حق بھی انہیں لوگوں دیتے ہیں جو اجتہاد کرنے کے مستحق ہیں ۔ کیا ڈاکٹر صاحب کو ان علمی میدانوں سے دور ہی نہیں رہنا چاہیے جو ان کی علمی دسترس سے باہر کے ہیں ؟ کسی کی دعوتی خدمات بہت زیادہ ہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں ہونا چاہیے کہ اس کو دین میں من مانی تبدیلی کا...
  5. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    علوی بھائی! میرا مقصد قطعا نہ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کو مسخ کرنا ہے اور نہ ہی ان کے دیگر مساعی کی تنقیص مقصود ہے ۔ اعوذ باللہ ان اکون من الجاھلین۔ میں بات پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ: مسئلہ یہ ہیکہ بڑی شخصیتوں کی غلطیاں بھی بڑی ہوتی ہیں ۔ جن کے اچھے کام کی تعریفیں کرنے والے لوگ زیادہ ہوتے ہیں ان کے...
  6. سرفراز فیضی

    تحقیق کا صحیح محل

    واہ جناب آپ نے آیت پر غور بھی کیا ہے ؟ کون سی خبر محل تحقیق ہے ؟ وہ خبر جو کسی فاسق کے ذریعہ ملی ہو۔ تو پہلے تو تحقیق اس بات کی ہوگی کہ یہ خبر فاسق کے ذریعہ ہم تک پہنچی ہے یا عادل کے ذریعہ ۔ خبر کی تحقیق کا مرحلہ تو اس کے بعد شروع ہوگا۔
  7. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    جنت اور جہنم کے فنا ہونے کے متعلق اس موقف کی دلیل محض یہ ویڈیو ہی نہیں ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنے اس موقف کا اعادہ کویت کے حالیہ کسی مجلس میں بھی کیا تھا۔ جہاں موجود سلفی علماء نے ان کے اس موقف پر ان کی تردید بھی کی تھی ۔ بعض حضرات نے آئی آر ایف کی آفس سے رابطہ کرکے وہاں اسٹاف سے بھی ذاکر نائک کے...
  8. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    کیا دفاع کرنے والے علوی بھائی کی ترجمانی سے متفق ہیں ؟
  9. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    میں اہل حدیث ہوں صاحب!
  10. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    امت میں جنت اور جہنم دونوں کی ابدیت کبھی موضوع بحث نہیں رہی ہے ۔ البتہ جہنم کے فنا کے متعلق بعض حضرات کا قول ملتا ہے ۔ لیکن آپ ڈاکٹر ذاکر نائک کی ویڈیو کلپ دوبارہ دیکھیں ۔ اس میں انہوں جنت اور جہنم دونوں کے فنا کا فتویٰ دیا ہے ۔
  11. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    بھائی اس تھریڈ سے میرا مقصد ہی ڈاکٹر ذاکر نائک کی شخصیت اور اجماعی مسائل میں ان کی بے جا دخل اندازی پر تنقید کرنا تھا۔ رہا جنت اور جہنم کی ابدیت کا مسئلہ تو میرے حساب سے اس میں بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیں کیونکہ جنت اور جہنم کی ابدیت امت کا اجماعی موقف ہے ۔
  12. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    سب سے پہلے اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ تھریڈ کا عنوان انتظامیہ کی طرف سے طے کیا گیا ہے ۔ اس عنوان سے میں اپنی براءت کا اظہار کرتا ہوں ۔ جنت اور جہنم کی ابدیت امت کا اجماعی موقف ہے ۔ اور اس اجماعی موقف کے خلاف کسی کو بات کرنے کی نہ ضرورت ہے اور نہ حق۔ گرچہ اپنے زعم میں اس کے پاس کتنے ہی دلائل...
  13. سرفراز فیضی

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    ہاں اور پیچھے چل رہی موسیقی بچے کی جھنجھنے کی آواز ہے ۔
  14. سرفراز فیضی

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    ہاں ہاں ڈاکٹر صاحب معصوم عن الخطا ہیں ۔ ان کی مخالفت کرنے واے سارے بدنیت ، دین دشمن اور حاسد ہیں ۔
  15. سرفراز فیضی

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    آپ کو شک ہوتو معلوم کرلیجیے ۔ میں نے کوئی آپ پر حجت قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں لے رکھی۔ ڈانس کرنے والے مبلغین۔ Fariq naik dance.3gp - YouTube Fariq Naik, Son of Dr.Zakir Naik, Rap-Nasheed, Peace Conference India, 2009 - YouTube
  16. سرفراز فیضی

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    شاکربھائی یوسف ثانی صاحب اور حافظ نوید صاحب بتائیں۔ جنت اور جہنم کے لیے خالدین اور ابدا کے جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں اس کی بھی ایک حد ہے اس کی کیا دلیل ہے؟ دنیا کے مقابلہ میں آخرت کی زندگی 0.00000001 % ہوگی یہ کس دلیل کے بنیاد پر کہا گیا ہے ؟ جنت اور جہنم کا ایک End ہےاس کی کیا دلیل ہے ؟
  17. سرفراز فیضی

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    غیر مسلمین میں دعوت کا جو کام ڈاکٹر ذاکر نائک کررہے ہیں اس کے لیے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔ لیکن وہ مجتہد بلکہ عالم دین بھی نہیں ہیں ۔ ان کو اپنی حدوں سے آگاہ رہنا چاہیے۔ جو وہ نہیں ہیں۔
  18. سرفراز فیضی

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    ڈاکٹر ذاکر نائک کی اسکول فیس کا بوجھ صرف کروڑ پتی لوگ ہی اٹھاسکتے ہیں۔ یا پھر آپ اتنے غریب ہوں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے بچے کو تعلیم دلوائیے۔ آئی آر ایف کا حال ہے کہ اسٹاف سے لے کر علماء تک کوئی ڈاکٹر صاحب کی ڈکٹیٹر شپ کے آگے ٹک نہیں پاتا۔ اور یہ ڈکٹرشپ صرف انتظامی نہیں اعتقادی اور فقہی معاملات...
Top