بھائی میں چاہتا ہوں کہ اس تھریڈ میں muslim صاحب کے نظریہ حدیث کے اصولوں پر بات ہوجائے۔ کیونکہ فروعات تو انہیں اصولوں سے نکلتے ہیں ۔ اصول اگر محاکمہ کے بعد غلط ثابت ہوجائے تو فروع خود غلط ثابت ہوجائیں گے ۔
muslim صاحب نے فرمایا:
ہمارا ان سے سوال ہیکہ :
قرآن کی روشنی میں حدیثوں کی تصحیح کے...