• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مصیبت کے وقت صبر اور ثابت قدمی کی دعا

    مصیبت کے وقت صبر اور ثابت قدمی کی دعا رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَٱنصُرْنَا عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْكَٰفِرِينَ اے ہمارے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور اس کافر قوم پر ہماری مدد کر (سورۃ البقرۃ،آیت250)
  2. م

    اولاد کی اصلاح کے لیے دعا

    اولاد کی اصلاح کے لیے دعا رَبَّنَا وَٱجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَآ أُمَّةًۭ مُّسْلِمَةًۭ لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنافرمانبردار بنا...
  3. م

    ہر قسم کے عذاب سے نجات کے لیے دعا

    ہر قسم کے عذاب سے نجات کے لیے دعا رَّبَّنَا ٱكْشِفْ عَنَّا ٱلْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ اے ہمارے رب ہم سے عذاب دور کر دے بے شک ہم ایمان لانے والے ہیں (سورۃ الدخان،آیت 12)
  4. م

    گناہوں کی بخشش کی دعا

    گناہوں کی بخشش کی دعا رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے رب ہمارے یقینا ہم آپ پر ایمان لے آئے ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا (سورۃ آل عمرآن،آیت 16)
  5. م

    بخشش مانگنے کی دعا

    بخشش مانگنے کی دعا رَبَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا وَٱرْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کرو اور تو بہت بڑا رحم کرنے والا ہے (سورۃ المومنون،آیت 109)
  6. م

    دعوت توحید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دعوت توحید عقیدہ توحید اسلام کی اصل بنیاد ہے،اللہ تبارک و تعالیٰ نے جتنے بھی انبیاء و رسل علیھم السلام مبعوث فرمائے سب کی بنیاد دعوت توحید ہی تھی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَمَآ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِىٓ إِلَيْهِ أَنَّهُۥ لَآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنَا۠...
  7. م

    مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ مشرکین مکہ اللہ تعالیٰ کی ذات کا اقرار کرتے تھے ،اسے خالق و مالک ،سورج و چاند مسخر کرنے والا ،روزی رساں اور موت وحیات کا مالک قرار دیتے تھے ،جیسا کہ ارشاد بای تعالیٰ ہے: قُلْ مَن يَرْزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ أَمَّن يَمْلِكُ...
  8. م

    جسمانی صحت کے متعلق کتاب چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جسمانی صحت اورمردانہ عضو مخصوصہ کی بیماریوں اور ان کے علاج کے موضوع پر کوئی کتاب ہو تو شئیر کریں۔
  9. م

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    السلام علیکم علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں یہ کتاب اپلوڈ کریں۔
  10. م

    مظلوم کی دعا

    مظلوم کی دعا رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر ڈال اورہمیں مسلمان کر کے موت دے (سورۃ الاعراف،آیت 126)
  11. م

    اپنی ،والدین اور مومنین کی بخشش کے لیے دعا

    اپنی ،والدین اور مومنین کی بخشش کے لیے دعا رَبَّنَا ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ٱلْحِسَابُ اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے (سورۃ ابراہیم،آیت 41)
  12. م

    آخرت میں نور حاصل کرنے کی دعا

    آخرت میں نور حاصل کرنے کی دعا رَبَّنَآ أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَٱغْفِرْ لَنَآ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے (سورۃ التحریم،آیت 8)
  13. م

    علم میں اضافے کے لیے دعا

    علم میں اضافے کے لیے دعا رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًۭا اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے (سورۃ طہ،آیت 114)
  14. م

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما (سورۃ بنی اسرائیل،آیت 24)
  15. م

    دعا کی قبولیت کے لیے دعا

    دعا کی قبولیت کے لیے دعا رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ اے ہمارے رب! اورمیری دعا قبول فرما (سورۃ ابراہیم،آیت 40)
  16. م

    نماز کی پابندی کے لیے دعا

    نماز کی پابندی کے لیے دعا رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے (سورۃ ابراہیم،آیت 40)
  17. م

    ظالموں میں سے نہ ہونے کی دعا

    ظالموں میں سے نہ ہونے کی دعا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّٰلِمِينَ اے رب ہمارے ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ ملا (سورۃ الاعراف،آیت 47)
  18. م

    اصحاب کہف کی خاص دعا

    اصحاب کہف کی خاص دعا رَبَّنَآ ءَاتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةًۭ وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًۭا اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان کر دے (سورۃ الکہف،آیت 10)
  19. م

    فرشتوں کی خاص دعا

    فرشتوں کی خاص دعا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَىْءٍۢ رَّحْمَةًۭ وَعِلْمًۭا فَٱغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا۟ وَٱتَّبَعُوا۟ سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ ٱلْجَحِيمِ اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگو ں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب...
  20. م

    نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟

    السلام علیکم نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟ یعنی اگر بارش ہو راستے خراب ہوں۔اور موسم بھی خراب ہو تو کیا نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں۔اور کیا اگر نماز با جماعت مسجد میں نہ بھی کرائی جائے تو آدمی اپنی صورتحال کو دیکھ کر نمازیں جمع کر سکتا ہے۔ مثلا میں مغرب کے وقت نماز پر جاوں...
Top