• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ابراہیم علیہ السلام کی خاص دعا

    ابراہیم علیہ السلام کی خاص دعا رَبِّ هَبْ لِى مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر (سورۃ الصافات ،آیت 100)
  2. م

    زکریا علیہ السلام کی خاص دعا

    زکریا علیہ السلام کی خاص دعا رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ اے میرے رب ،مجھے اپنی قدرت خاص سے پاکیزہ (نیک) اولاد عطا فرمائیے بے شک آپ ہی ہر ایک کی دعا سننے والے ہیں (سورۃ آل عمران ،آیت38)
  3. م

    موسی علیہ السلام کی خاص دعا

    موسی علیہ السلام کی خاص دعا رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى ﴿25﴾ وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِى ﴿26﴾ وَٱحْلُلْ عُقْدَةًۭ مِّن لِّسَانِى ﴿27﴾ يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى ﴿28﴾ کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ وہ بات سمجھ لیں (سورۃ طہ،آیت...
  4. م

    یوسف علیہ السلام کی خاص دعا

    یوسف علیہ السلام کی خاص دعا فَاطِرَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ أَنتَ وَلِىِّۦ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْءَاخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِى مُسْلِمًۭا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّٰلِحِينَ اے آسمانو ں اور زمین کے بنانے والے! دنیا اور آخرت میں تو ہی میرا کارساز ہے تو مجھے اسلام پر موت دے اور مجھے نیک بختوں میں شامل کر دے...
  5. م

    یونس علیہ السلام کی خاص دعا

    یونس علیہ السلام کی خاص دعا أَن لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے تھا (سورۃ الانبیاء،آیت 87)
  6. م

    آدم علیہ السلام کی خاص دعا

    آدم علیہ السلام کی خاص دعا رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ اے رب ہمارے ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور تباہ ہوجائیں گے (سورۃ الاعراف ،آیت 23)
  7. م

    دنیا و آخرت میں بھلائی کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا و آخرت میں بھلائی کی دعا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّ فِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا (سورۃ البقرہ،آیت 201)
  8. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نام کتاب اسلام کے بنیادی عقائد مصنف فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ ترجمہ الشیخ غازی محمد عزیر حفظہ اللہ
  9. م

    کیا عورتوں کی جماعت کرانا صحیح ہے؟

    السلام علیکم کیا عورتوں کی جماعت کرانا صحیح ہے؟
  10. م

    محدث فورم کی سپیڈ کا مسئلہ

    السلام علیکم اکثر محدث فورم پر کام کرتے ہوئے سپیڈ کا مسئلہ ہو جاتا ہے یعنی بہت سلو ہو جاتی ہے اور پھر نئے ٹیب میں محدث فورم کو کھولنا پڑتا ہے اور اس ٹیب کو بند کرنا پڑتا ہے۔میں پہلے سمجھا کہ یہ میری نیٹ کی سپیڈ کا قصور ہے۔لیکن میں نے ساتھ میں صراط الہدی فورم کھولا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا پھر اردو...
  11. م

    احادیث کی طبقات میں تقسیم

    السلام علیکم اکثر سننے میں آیا ہے کہ لوگ حدیث کو طبقات میں تقسیم کرتے ہیں یعنی یہ حدیث پہلے طبقے کی ہے یہ دوسرے اور یہ تیسرے طبقے کی اس سے کیا مراد ہے۔
  12. م

    قرآن مجید کا عربی متن چاہیے

    السلام علیکم مجھے قرآن مجید کا عربی متن چاہیے یونی کوڈ میں؟ محدث فورم پر قرآن مجید کا عربی متن ہے لیکن ابھی مکمل پوسٹ نہیں ہوا؟ مجھے مکمل عربی متن چاہیے قرآن مجید کا۔
  13. م

    شیخ البانی کی کتب

    السلام علیکم شیخ البانی نے کتنی کتابیں لکھیں اور ان کتابوں کا نام کیا ہے؟کیا وہ تمام کتابیں عربی میں یونیکوڈ میں مل سکتی ہیں؟اور کیا ان تمام عربی تالیفات کا ترجمہ ہو گیا ہے؟
  14. م

    لنک کا وہیں اوپن ہونا

    السلام علیکم اگر کوئی ممبر کسی چیز کا لنک شئیر کرے تو لنک پر کلک کرنے سے وہیں پر لوڈنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے علیحدہ ونڈو میں لنک اوپن نہیں ہوتا ۔ایسا کیوں ہے؟
  15. م

    کیا قرآن مجید کو بغیر زیر زبر پیش کے لکھا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم کیا قرآن مجید کو بغیر زیر زبر پیش کے لکھا جا سکتا ہے؟
  16. م

    ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“(صحیح بخاری)
  17. م

    جو شخص اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جو شخص اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ پر اور قیامت (کے دن) پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے مہمان کی خاطر مدارت کرے اور جو شخص اللہ...
  18. م

    پڑوسیوں کو تکلیف مت دیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑوسیوں کو تکلیف مت دیں سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔“ دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  19. م

    پڑوسیوں پر احسان کرنا چاہیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑوسیوں پر احسان کرنا چاہیے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل علیہ السلام نے مجھے پڑوسی پر احسان کرنے کی اس قدر تاکید کی کہ مجھے خیال ہوا کہ شاید پڑوسی کو وارث ہی ٹھہرا دیں گے۔“(صحیح بخاری)
  20. م

    رحم کرنا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر رحم ہو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رحم کرنا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر رحم ہو سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی پر رحم نہ کرے (تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے) اس پر بھی رحم نہ کیا جائے گا۔“(صحیح بخاری)
Top