الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میں نے ایک عربی نشید میں یہ الفاظ سنے ہیں "لبیک لبیک رسول اللہ"آپ بتائیے کہ یہ الفاظ کہنا کیسا ہے؟
اور عربی نشید بھی ہیں جس میں "یا طیبہ یا طیبہ" اور "یا مکہ یا مکہ" کے لفظ آئے ہیں۔ان اناشید کو سننا کیسا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نام کتاب
آئیے عقیدہ سیکھیں
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ
ناشر
دارالبیان
تحت اشراف
المھد الاسلامی للداراسات الاسلامیہ والعصریہ اسلام آباد
السلام علیکم
مجھے یہ کتاب چاہیے "کتاب الجہاد"
اس کتاب کی معلومات درج ذیل ہے:
امیر المومنین فی الحدیث وسید الفقہا حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری میں سے کتاب الجہاد کا انتخاب
ترجمہ و شرح مولانا محمد داؤد راز محدث دہلوی
نظر ثانی ابوالحسن مبشر احمد ربانی
السلام علیکم
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن ابن ماجہ
جامع ترمذی
سنن نسائی
سنن ابو داؤد
قرطبی
طبرانی
مستدرک حاکم
مسند احمد
موطا امام مالک
ریاض الصالحین
بلوغ المرام
مصنف ابن ابی شیبہ
مجموع الفتاوی
فتاوی ارکان اسلام
السلام علیکم
قرآن کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ "نہیں چھوتے اسے مگر المطھرون"۔
اس بارے میں بہت سے دلائل سامنے آئے ہیں لیکن اصل بات تک ابھی بھی میں نہیں پہنچا۔
میرا سوال ہے کہ اس بارے میں علماء اہلحدیث کا موقف ( قرآن و حدیث کے مطابق) پیش کریں اس آیت مبارکہ کا شان نزول صحیح تشریح مختلف مفسرین کی...
السلام علیکم
کسی کو ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے اور اکثر لوگ سلام کرنے یا سلام کاجواب دینے کے لئے اپنے سر کو ہلکا سا جنبش دیتے ہیں یہ طرز عمل کیسا ہے؟
سوال:کیا یہ غلو ہے؟
میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے نہ تو میں کتاب کا نام لکھوں گا اور نہ ہی مصنف کا بس ایک سوال ہے مجھے اس کتاب کے "مقدمۃ الکتاب" میں ایک بات لکھی بڑی عجیب لگی ہے ایسا کہنے کے بارے کیسا ہے ملاحظہ کریں۔
صراط مستقیم پر استقامت کی دعا
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد ٹیڑھا نہ کیجیے اور ہمارے اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقینا آپ ہی بہت زیادہ عطا فرمانے والے ہیں
(سورۃ آل...
آخرت کی رسوائیوں سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
اے ہمارے رب ہمیں وہ نعمتیں عطا فرمائیے جن کا وعدہ آپ نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے کیا تھا اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کیجیے بے شک آپ وعدہ...
بےاعتدالیوں کی معافی کی دعا
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب ہمارے گناہ اور جو بے اعتدالیاں ہم سے اپنے معاملات میں سر زد ہوئیں معاف فرما دیجیے اور ہمیں ثابت قدم رکھیے اور کفار پر ہمیں فتح...