• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کھانا کھاتے وقت "بسم اللہ" پڑھنا

    السلام علیکم کیا مختلف چیزیں کھاتے وقت ایک مرتبہ "بسم اللہ" کہہ دینا کافی ہے یا ہر چیز کھانے پر علیحدہ سے "بسم اللہ" پڑھنا ہو گا؟ اور کیا صرف "بسم اللہ" پڑھ لینا کافی ہے یا "بسم اللہ الرحمن الرحیم"پڑھنا چاہیے؟
  2. م

    مشرکین سے صلہ رحمی

    السلام علیکم اگر کسی کے رشتہ دار مشرکین یا کفار ہوں تو وہ ان کے صلہ رحمی کرے یا ان کی باتوں اور ان کی عادتوں سے بے رخی کر سکتا ہے؟
  3. م

    پردہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نام کتاب پردہ تالیف فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ترجمہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کمپوزنگ محمد ارسلان ملک نوٹ: کتاب کی مکمل کمپوزنگ تک تبصرہ جات شامل نہ کریں۔شکریہ
  4. م

    اسلام کے بنیادی عقائد (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو قوم اپنی روایات اور خصوصیات کو بھلا کر غیروں کی نقالی کرتی ہے وہ صفحہ ء ہستی سے حرف غلط کی طرح مٹ جاتی ہے۔بد قسمتی سے مسلمانوں نے یہی مہلک طریقہ اختیار کر لیا ،دو اڑھائی سو برس پہلے یورپ کے صنعتی انقلاب کے بطن سے جو مادی تہذیب پیدا...
  5. م

    مسلمانوں سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا

    مسلمانوں سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا http://www.youtube.com/watch?v=mD-s2dyFbN0
  6. م

    حکمران صحابہ رضی اللہ عنھم

    السلام علیکم یہ کتاب اپلوڈ کریں حکمران صحابہ رضی اللہ وعنھم
  7. م

    حاسدوں کے شر سے بچاؤ

    السلام علیکم یہ کتاب اپلوڈ کریں حاسدوں کے شر سے بچاؤ
  8. م

    عفت و عصمت کا تحفظ

    السلام علیکم یہ کتاب اپلوڈ کریں۔ عفت و عصمت کا تحفظ
  9. م

    قرآن مجید میں انگور کا ذکر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن مجید میں انگور کا ذکر قرآن مجید میں انگور کا کئی ایک مقامات پر ذکر موجود ہے۔قرآن مجید ہی نے واضح طور پر اس جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ پھل ایسا ہوتا ہے جس کی بیلیں چھتوں پر چڑھائی جاتی ہیں۔سورۃ الانعام میں انگور کا دوبار اس طرح تذکرہ موجود ہے کہ: وَهُوَ ٱلَّذِىٓ...
  10. م

    پانی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پانی پانی آسمان کی طرف اٹھے تو "بھاپ" آسمان سے نیچے آئے تو "بارش" جم کر گرے تو "اولے" گر کر جمے تو "برف" پھول کی پتی پر ہو تو "شبنم" پتی سے نکلےتو "عرق" جمع ہو جائے تو "جھیل" بہہ پڑے تو "ندی" آنکھوں سے نکلے "آنسو" جسم سے نکلے تو "پسینہ" حضرت اسمائیل علیہ السلام...
  11. م

    وقت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وقت کہہ رہا ہے بہتا دریا وقت کا قیمتی ہے لمحہ لمحہ وقت کا اہل ہمت اپنی منزلیں پائیں گے جو ہیں کاہل پیچھے رہ جائیں گے وقت کے جو ساتھ چلتے رہے کامیاب و کامران وہ ہو گئے وقت کا پنچھی کہیں رُکتا نہیں وقت کا پرچم کبھی جھکتا نہیں مانتا ہے جو بھی کہنا وقت کا وقت بھی بن...
  12. م

    ماں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ماں ماں زندگی ہے مرکز صبر و قرار ہے ماں ایک چمن ہے جس میں مسلسل بہار ہے ماں لطف ہے سکون ہے شفقت ہے پیار ہے ماں ایک عظیم نعمتِ پروردگار ہے ماں پہلی درسگاہ ہے عقل و شعور کی ماں شمع فروزاں ہے محبت کے نور کی ماں نظارہ ہے قدرتِ رب جلیل کا ماں چشمہ خلوص ہے الفت کی...
  13. م

    کل اور آج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کل اور آج کل۔۔۔وہ صبح کو نماز کے لیے اٹھا کرتے تھے۔ آج۔۔۔ہم چائے کے لیے۔ کل۔۔۔وہ صبح کو قرآن کے لیے اٹھا کرتے تھے۔ آج۔۔۔ہم اخبار کے لیے۔ کل۔۔۔وہ دین کی خاطر جان دیتے تھے۔ آج۔۔۔ہم دولت کے لیے۔ کل۔۔۔وہ نیکی کی تلاش میں سرگرداں تھے۔ آج۔۔۔ہم دولت کے لیے مارے مارے...
  14. م

    سنہرے موتی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سنہرے موتی خوش کلامی ایسا پھول ہے جو کبھی نہیں مرجھاتا۔ بدترین گرفتاری دنیا کی محبت میں گرفتار ہونا ہے۔ پھول کو حاصل کرنے کےلیے کانٹوں کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے۔ آخرت کو دنیا پر ترجیح دو اور زندگی پر شہادت کی موت کو ترجیح دو۔ دل کو صاف کرنے کے لیے توبہ کا عرق...
  15. م

    اسلام کے علاوہ تمام ادیان منسوخ ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام کے علاوہ تمام ادیان منسوخ ہیں وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ترجمہ: جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے گا اس سے وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے...
  16. م

    کافر کون ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کافر کون ہیں؟ اللہ تعالیٰ کا انکار کرنے والے کافر ہیں۔ رسولوں کا انکار کرنے والے کافر ہیں۔ اللہ تعالیٰ کو ماننے والے اور رسولوں کو نہ ماننے والے بھی کافر ہیں۔ بعض رسولوں کو ماننے والے اور بعض کو نہ ماننے والے بھی کافر ہیں۔ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِٱللَّهِ...
  17. م

    قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب

    السلام علیکم قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب ہو تو شئیر کریں۔شکریہ
  18. م

    مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے مشرکین مکہ اگرچہ عام حالات میں اپنے معبودان باطلہ کو پکارتے تھے ،مگر شدید ترین مشکلات اور مصائب و آلام میں ایک اللہ ہی کو پکارتے تھے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ أَرَءَيْتَكُمْ إِنْ أَتَىٰكُمْ عَذَابُ ٱللَّهِ أَوْ أَتَتْكُمُ...
  19. م

    عکرمہ بن ابی جہل کا اسلام قبول کرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عکرمہ بن ابی جہل کا اسلام قبول کرنا جب مکہ فتح ہوا تو عکرمہ بن ابی جہل ڈر کر بھاگ نکلا اور کشتی پر اس خیال سے سوا ر ہوا کہ ملک حبشہ چلا جائے لیکن باد تند و تیز نے کشتی کو گھیر لیا تو کشتی والوں نے ایک دوسرے سے کہا: "اخلصوا لربکم الدعاء فانہ لا ینجی ھھنا الا ھو" یہ بات...
  20. م

    غم نہ کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم غم نہ کریں ڈاکٹر عائض القرنی کچھ بے وقوف تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو بھی برا بھلا کہہ دیتے ہیں،جو خالق و مالک اور پالنہار ہے،جو سب کو روزی دیتا ہے،جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔پھر ہم اور آپ جو خطا کار ہیں غلطیاں کرتے رہتے ہیں،کی کیا حیثیت۔ہمیں برباد کرنے کے منصوبے بنیں...
Top