الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بعض لوگ توحید و سنت کے علمبرداروں اور خالص قرآن و حدیث کے پیروکاروں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ "اولیائے کرام"کی تعظیم نہیں کرتے ،انہیں مانتے نہیں اور یہ کہ ان کی گستاخی کرتے ہیں۔میں نے ان الزامات کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیق کی ہے اور یہ تحقیق اللہ کی کتاب "قرآن" سے کی...
السلام علیکم
خوارج کے متعلق چند سوالات
کیا خوارج آج کے دور میں بھی ہیں؟
کیا آج کے دور میں بھی خوارج کی نشاندہی ہونے کے بعد ایک عام فرد خوارج کو قتل کرسکتا ہے یا یہ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے؟
کیا کوئی خوارج کے اچھے کاموں کی وجہ سے اس کی تعریف کر دے تو اس کو گناہ ملے گا؟
کیا خوارج ہمیشہ کے...
السلام علیکم
ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ "مشرکین کے درمیان رہنے والوں سے اللہ کے رسول ﷺ بَری ہیں۔" تو ہمارے درمیان بھی مشرکین رہتے ہیں ۔تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
السلام علیکم
اگر کسی کی نئی نئی شادی ہو اور میاں بیوی دونوں نوجوان ہوں اور وہ یہ ارادہ کریں کہ وہ تین چار سال اولاد نہیں چاہتے تو کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے؟
السلام علیکم
اگر آدمی کا نکاح ہو جائے اور رخصتی نہ ہوئی ہو تو کیا وہ اپنی منکوحہ سے کھلے عام باتیں کر سکتا ہےاور تحفے تحائف دے سکتا ہے۔اور کچھ لوگ نکاح کے بعد لڑکی کو پردہ کرنے کے لیے کہتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا نہیں؟
السلام علیکم
شادی بیاہ پر یہ تمام رسومات کی جاتی ہیں ان سب کے بارے میں الگ الگ کر کے بتائیں کہ کون سی چیز ان میں جائز ہے کون سی ناجائز اور کون سی چیز اگر کر لی جائے تو حرج ہو گا؟
مہندی کی رسم
دلہا اور دلہن کے لیے خریدے ہوئے کپڑوں اور زیورات کی نمائش کرنا
دولہے کو گھر سے باہر نہ نکلنے دینا...
السلام علیکم
بعض اوقات ایسا ہوتاہے کہ مسلمانوں ،مومنین میں ایسی باتیں ہو جاتیں ہیں مثلا لڑائی جھگڑے وغیرہ جس کی وجہ سے وہ سالوں سال بھی ایک دوسرے سے نہیں بولتے اور نہ ہی اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں تو کیا اس تمام عرصے میں اُن کے کیے گئے اعمال صالحہ قبول ہوں گے؟
السلام علیکم
اگر کسی موحد کی موت گناہ (شراب نوشی،گانا سننا،زنا،فحاشی،گالی گلوچ،سود کھانا اور دیگر اعمال بد )کرتے ہوئے آ جائے تو اس کا قبر میں کیا انجام ہو گا؟اگرچہ وہ سورت الملک کی تلاوت بھی کرتا ہو تو کیا اسے قبر کا عذاب ہو سکتا ہے۔اور قیامت کے دن وہ کن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو گا؟
السلام علیکم
کیاکسی کا باپ کلمہ گو مشرکوں (بریلوی،شیعہ وغیرہ)میں سے ہو تو اس کے مرنے کے بعد اس کی موحد اولاد اس کے مال و جائیداد کی وارث بن سکتی ہے؟اور اگر کسی کو پتہ نہ ہو کہ مرنے والے کا عقیدہ کیا تھا تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
السلام علیکم
سوال: ایک شخص کسی مشرک کے مر نے کے بعد جان بوجھ کر اس کے لیے دعائے مغفرت کرتا رہے لیکن خود موحد ہو تو کیا یہ بھی مشرکین میں سے ہو جائے گا یا نہیں؟اور اگر ایسا جان بوجھ کر نہ کرے یعنی اسے علم نہ ہو کہ مرنے والا مشرک تھا یا نہیں تو کیا پھر اس دعا کرنے والے موحدکی نجات ممکن ہے؟
السلام علیکم
اگر مشرکین کے جملے رد کرنے کے لیے لکھے جائیں تو کیا جائز ہے؟یعنی ان شرکیہ جملوں (شاعری،تحاریر،قصے،کہانیاں وغیرہ۔) کو لکھ کر پھر ان کا قرآن و سنت سے رد کیا جائے تو اس طرح کرنا جائز ہے یا اس صورت حال میں بھی مشرکین کے جملوں کو لکھنا جائز نہیں؟
السلام علیکم
کیا فرض نماز کے علاوہ ،سنت،نوافل،وتر چھوڑنے والے کی نماز نہیں ہوتی؟ اور کیا وہ بھی بے نمازی کے کفر کی طرح ہو جائے گا یا اصل چیز فرض نماز کا ادا کرنا ہے؟اگر ایک شخص لگاتار کئی کئی دن صرف فرض نماز پڑھے اور اس کے علاوہ سنتیں،نوافل،وتر چھوڑتا رہے تو کیا یہ عمل گناہ کا باعث ہو گا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتابوں پر ایمان لانے کے ثمرات
• بندوں پر اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کا علم حاصل ہوتا ہے کہ اس نے ہر قوم کی ہدایت کے لیے ایک کتاب نازل فرمائی۔
• شریعت سازی میں اللہ تعالیٰ کی حکمت بالغہ کا پتہ چلتا ہے کہ اس نے ہر قوم کے لیے ان کے مناسب احوال شریعت عطا کی۔ارشاد باری تعالیٰ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتابوں پر ایمان
کتب،کتاب کی جمع ہے جس کے معنی مکتوب (نوشتہ) کے ہیں۔یہاں "کتب" سے مراد وہ کتابیں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی ہدایت کے لیے رسولوں پر نازل فرمایا تاکہ ان کے ذریعے وہ وہ دنیا و آخرت کی سعادت سے بہرہ وہ ہو سکیں۔
کتابوں پر ایمان چار امور پر مشتمل ہے
•...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
منکرین رسالت کا نظریہ اور اس کا رد
معاندین نے اس دعوے سے اپنے رسولوں کو جھٹلایا کہ بشر اللہ تعالیٰ کے رسول نہیں ہو سکتے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے ان کے اس زعم کا یوں رد فرمایا ہے:
وَمَا مَنَعَ ٱلنَّاسَ أَن يُؤْمِنُوٓا۟ إِذْ جَآءَهُمُ ٱلْهُدَىٰٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوم آخرت پر ایمان کے ثمرات
• اس دن کے اجر و ثواب کی امید و طلب میں اطاعت وفرمانبرداری کی رغبت اور اس کی حرص۔
• اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے نافرنای سے بے زار ہونا۔
• آخرت کی نعمتوں اور ثواب کی امید پر مومنوں کے لیے دنیاوی نعمتوں سے محرومی پر تسلی۔
اسلام کے بنیادی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوم آخرت پر ایمان
"یوم آخرت " سے مراد روز قیامت ہے۔اس دن لوگوں کو ان کے اعمال کے حساب اور جزا کے لیے دوبارہ اٹھایا جائے گا۔اس دن کا نام "یوم آخرت" اس لیے ہے کہ اس کے بعد کوئی دوسرا دن نہ ہو،کیونکہ تمام اہل جنت اور جہنم اپنے اپنے ٹھکانوں میں قرار پا چکے ہوں گے۔
آخرت کے...