• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم سافٹ وئیرز ڈاؤنلوڈ کریں۔

    السلام علیکم صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا سافٹ وئیرز ڈاؤنلوڈ کریں۔ لنک
  2. م

    رسالت کا اقرار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسالت کا اقرار اللہ تعالیٰ کی توحید کے اقرار کے بعد محمد ﷺ کی رسالت پر ایمان لانا بھی از حد ضروری ہےجس کا اقرار کیے بغیر کوئی عمل درجہ قبولیت حاصل نہیں کر سکتا۔رسول اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر اور رسول ہیں۔آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔لہذا اس بات کی گواہی...
  3. م

    رسولوں پر ایمان کے ثمرات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسولوں پر ایمان کے ثمرات • بندوں پر اللہ تعالیٰ کی عنایت ورحمت کا علم کہ اس نے اپنے بندوں کی طرف اپنے رسولوں کو محض اس لیے بھیجا کہ وہ انہیں اللہ تعالٰی کا راستہ دکھائیں اور اس کی عبادت کرنے کا طریقہ بیان کریں،کیونکہ صرف عقل انسانی سے ان چیزوں کی معرفت ناممکن ہے۔ • اس...
  4. م

    رسولوں پر ایمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسولوں پر ایمان رسل،رسول کی جمع ہے ۔اس کے معنی مرسل،یعنی پیغمبر،مبعوث اور فرستادہ کے ہیں۔جو کسی شے کو پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہو۔یاد رہے کہ یہاں "رسل" سے مراد انسانوں میں سے وہ ہستیاں ہیں جن کی طرف بذریعہ وحی شریعت نازل کی گئی اور انہیں اس تبلیغ کا حکم بھی دیا گیا۔سب سے...
  5. م

    توحید باری تعالیٰ کا اقرار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید باری تعالیٰ کا اقرار پختہ اعتقاد کے ساتھ گواہی دینا کہ "اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔"توحید کہلاتا ہے۔کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے توحید بنیادی شرط ہے۔ "علم توحید" تمام علوم میں انتہائی عالی مرتبت ،انتہائی جلیل القدر اور حد درجہ مرغوب و مطلوب علم ہے...
  6. م

    جبریہ اور قدریہ ۔۔۔تقدیر کے بارے میں دو گمراہ گروہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تقدیر کے بارے میں دو گروہ گمراہی کا شکا ہوئے جبریہ جو اس بات کے قائل ہیں کہ بندہ اپنے ہر عمل پر محض مجبور ہیں،اس میں اس کے اپنے ارادہ اور قدرت کا کوئی دخل نہیں۔ قدریہ جو اس بات کے قائل ہیں کہ بندہ اپنے ارادے اور قدرت کے ساتھ عمل کرنے میں خودمختار ہے اور اس کے عمل میں...
  7. م

    تقدیر پر ایمان کے ثمرات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تقدیر پر ایمان کے ثمرات • کسی "سبب" کو اختیار کرتے وقت اس سبب کی بجائے صرف اللہ تعالیٰ پر اعتماد کرنا،کیونکہ ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی کی "قضاو قدر" سے ہوتی ہے۔ • کوئی مراد بر آنے پر خودپسندی میں مبتلا نہ ہو،کیونکہ مراد کا بر آنا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے جسے...
  8. م

    تقدیر پر ایمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تقدیر پر ایمان "قدر" یعنی تقدیر سے مراد اللہ تعالیٰ کا اپنے علم اور حکمت کے مطابق ساری کائنات کا ان کے وجود سے پہلے اندازہ اور فیصلہ کرنا ہے۔تقدیر پر ایمان چار امور پر مشتمل ہے: (1)اس بات پر ایمان کہ اللہ تعالیٰ ازل سے ابد تک ہر چیز سے اجمالا اور تفصیلا واقف ہے،چاہے اس کا...
  9. م

    منافقین سے براءت کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم منافقین سے براءت کا حکم وَيَقُولُونَ طَاعَةٌۭ فَإِذَا بَرَزُوا۟ مِنْ عِندِكَ بَيَّتَ طَآئِفَةٌۭ مِّنْهُمْ غَيْرَ ٱلَّذِى تَقُولُ ۖ وَٱللَّهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ ۖ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًا ﴿81﴾ منافقین سے اللہ...
  10. م

    دین اسلام کی اہمیت و برکت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دین اسلام کی اہمیت و برکت دین اسلام پر ایمان کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جو کچھ بطور دین نازل ہوا ہے ننہ صرف اس کی تصدیق کی جائے بلکہ (دل سے)اسے قبول کرنا اور اس کی پیروی کرنا بھی ضروری ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ جو دین لے کر آئے تھے اس کی تصدیق ،اور اس بات کی گواہی کہ...
  11. م

    دوگمراہ فرقے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کی صفات کے مسئلے میں دو گمراہ فرقے اس مسئلے میں دو گروہ گمراہی کا شکار ہوئے ہیں معطلہ وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات ،یا ان میں سے بعض کے منکر ہیں۔ان کا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے ان اسماء و صفات کا اثبات در حقیقت ایک تشبیہ ہے جو اللہ تعالیٰ کو اس...
  12. م

    اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے خود اپنی کتاب،یا اپنے رسول ﷺ کی سنت میں جن اسماء و صفات کا اثبات فرمایا ہے،ان کی تحریف و تعطیل اور تکییف و تمثیل کے بغیر جس طرح اس کی ذات کے شایان شان ہے،اثبات کرنا۔اللہ تعالیٰ کا...
  13. م

    اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان لانے کا مطلب ہے کہ وہ اکیلا اور تن تنہا پروردگار ہے ہے۔(نہ)اس کا کوئی شریک ہے نہ مددگار۔ رب سے مراد وہ ہستی ہے جو پوری مخلوق اور بادشاہی کی مالک ہو،اور حکم بھی صرف اسی کا چلتا ہو،پس اللہ تعالیٰ کے علاوہ (نہ)...
  14. م

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف دو اسلامی ممالک۔۔۔۔افغانستان اور عراق۔۔۔۔۔پر حملہ کرنے کے بعد کفار کا سب سے بڑا ہدف سعودی عرب اور پاکستان ہیں۔سعودی عرب اسلام کا سب سے بڑا مرکز ہونے کی وجہ سے اور پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے ،ان دونوں...
  15. م

    کفار سے دوستی کی سزا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کفار سے دوستی کی سزا کفار سے دوستی کرنے والوں کے لیے عذاب الیم کی بشارت ہے بَشِّرِ ٱلْمُنَٰفِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿138﴾ٱلَّذِينَ يَتَّخِذُونَ ٱلْكَٰفِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ۚ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ ٱلْعِزَّةَ فَإِنَّ ٱلْعِزَّةَ...
  16. م

    اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان اہل ایمان ایک دوسرے کی نصرت ،حمایت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے تو زمین میں بڑے بڑے فتنے اور فساد برپا ہوں گے وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ...
  17. م

    پاکستان کی غلط فہمی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان کی غلط فہمی پاکستان کے حکمرانوں کو کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ وہ کفار کے مطالبات سر بسر تسلیم کرتے چلے جانے سے بچ جائیں گے۔کفار کے مطالبات کا سلسلہ اس وقت تک ختم نہیں ہو گا جب تک ان کے منصوبوں کے مطابق پورا عالم اسلام ان کا غلام اور محکوم نہیں بن جاتا...
  18. م

    اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان صرف اللہ تعالیٰ ہی تن تنہا حقیقی معبود ہے،کوئی اس کا شریک نہیں،اور "الہ" سے مراد وہ ہستی ہے جس کی محبت اور تعظیم کے ساتھ عبادت یا پرستش کی جائے۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ...
  19. م

    اللہ تعالیٰ سے محبت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ سے محبت اللہ تعالیٰ انسان کے خالق ،مالک اور رازق ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق صرف اپنی عبادت اور بندگی کے لیے فرمائی ہے ،ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ﴿56﴾ اہل علم کے نزدیک انسان کا کوئی عمل اس وقت تک...
  20. م

    اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے چند ثمرات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے چند ثمرات اللہ تعالیٰ کی توحید کی تحقیقی اس طرح کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی دوسرے سے ہر گزاُمیدیں وابستہ نہ رکھے،(نہ)کسی دوسرے سے خوفزدہ ہو نہ کسی اور کی عبادت کرے۔ اسمائے حسنی"یعنی اچھے ناموں اور بلند صفات کے تقاضوں کے مطابق اللہ...
Top