الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مطالبہ جن صفحات کے اسکین طلب کرنیکا اشماریہ بهائی کا تها ، ان کا مطالبہ پورا کیا جائے ۔
بهاگے گا کون یہ سارا زمانہ دیکهے گا ۔
فی الحال محض مطالبہ پورا کرنے پر اکتفا کیجائے ۔
شیطان کی کہانی ، شیطان کی زبانی۔
عنوان پڑها نہیں؟ بهلا شیطان سے دلیل مانگنا انسانی عقل میں کہاں سے آگیا؟ شیطان کے پیش کردہ دلائل آپ کے لیئے قابل قبول هونگے؟
آج ہی شمولیت کی هے ، نا سلام نا کلام ۔ شیطان کی کہانی لے بیٹهے ۔
ٹهیک هے
اشماریہ بهائی اس شخص یا اس گروہ سے جو اس فورم پر شغال هے ، باطل نظریات کا پرچار کر رها هے ، ان سے انکے باطل نبی پر گفتگو کریں ۔
مسٹر احمدی هم تمہیں پاپند کر سکتے ہیں جوابات کے لیئے ۔
تو تم سے کہا جارہا هے کہ اپنے باطل نبی کی تشبیہ اللہ کے انبیاء اور رسل سے نا دو ۔
جب بات دین اللہ کی...