الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
سوشل میڈیا جیسے فتنے نے ہر عامی کو یہ جرات فراہم کر دی ہے کہ وہ مسلم ممالک کے حکمرانوں کو کھلے عام طاغوت کہنے اور علماء کرام پر بہتان باندھنے میں تاخیر نہیں کرتے.
میرا سوال ہے کہ؛
ایسی صورتحال میں ایک مسلمان کی کس حد تک ذمہ داری ہے؟ کہ وہ حکمرانوں کے کھلے عام...
ارض شام سے پیغامات
أستاذة ام عبدالله اور أستاذة ام إبراهيم - الريح المرسلۃ مہاجر كيمپ
بسم اللہ والحمد للہ و الصلاۃ السلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہم دونوں معلمّات ہیں اور الریح المرسلۃ مہاجر كيمپ میں دعوت کا کام کر رہی ہیں۔مہاجرین کے یہ کیمپ بیوہ خواتین چلا رہی ہیں۔اور الحمد للہ، ہم...
اللہ تعالیٰ آپ کے وقت میں بہت بہت برکت عطا فرمائے آمین
شیخ محترم، میرا تو واسطہ ہی ایسی خواتین سے ہے. اور میں تو اچھی خاصی ڈانٹ ڈپٹ کر دیتی ہوں. دین کوئی کھیل تماشا ہے.
ایک موصوفہ، ایم اے اسلامک سٹڈیز،، ، اپنی شادی پر جو نیل پالش لگائی، اتاری ہی نہیں نماز بھی اسی میں پڑھتی رہیں، جب توجہ...
ابن قیم رحمہ اللہ کہتے ہیں:
"انسان کا وقت ہی حقیقت میں اس کی عمر ہوتی ہے، چنانچہ دائمی نعمتوں والی ابدی زندگی کا جوہر اور درد ناک عذاب والی تکلیفوں اور سختی والی زندگی کا جوہر بھی یہی وقت ہے، یہ بادلوں کی رفتار سے بھی تیزی سے گزرتا ہے۔
انسان کا جو وقت اللہ کیلیے ہو، اور اللہ کی یاد میں ہی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ماشاء اللہ، اللھم زد فزد،
بہت اچھے طریقے سے اسباب و تدابیر واضح کی ہیں.
کچھ چیزیں استفادہ عامہ کے لیے واضح کر رہی ہوں. خواتین کی جن عادات بد کا ذکر کیا، یہ تو ہوتی ہی ابلیس زدہ خواتین. جو فیشن پرستی اور بے پردگی میں پھنس کر شیطان ہی بنی ہوتیں.
لیکن شیطان...
نقابی مسلمہ
جب ایک مسلمہ نقاب کرتی ھے تو وہ معاشرے میں رائج امپورٹڈ ابلیسی تہذیب سے بغاوت کا اعلان کر رھی ھوتی ھے،
ماڈرن خواتین درحقیقت تاریک پسند خواتین کی بہتات میں نقابی مسلمہ وہ کردار پیش کر رھی ھوتی ھے کہ جو رہبرِ کائنات کی تعلیمات کی عکاسی کر رہا ھوتا ھے، جو سیرت عائشہ و فاطمہ رضی اللہ...
ماشاءاللہ تبارک اللہ،
اس طرح کی ویڈیوز، مسلم پردہ دار عورت کا مورال بلند کرنے کے لیے شئیر کی جاتی ہے. لبرل، بے دین اور پردہ کا مذاق اڑانے والے نام نہاد مسلمانوں کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے.
ویڈیو دیکھتے ہوئے مجھے دورانِ تعلیم پڑھائی گئی ایک کہانی یاد آ گئی.
Valentina Treshkova
وہ رشین خاتون،...