آپ کو ضرورت ہو بھی کیسے جب بانی مذہب ابوحنیفہ کی بھی اس کی ضرورت نہ تھی اسی لئے تو امام صاحب نے قرآن وحدیث کے علم میں کوئی دلچسپی لینے کے بجائے اپنے نام اور شہرت کی غرض سے قیاس اور رائے کے فن کو پسند کیا۔ اور اس فن سے ابوحنیفہ نے جو ارادہ کیا تھا یعنی دنیاوی شہرت کا حصول وہ اللہ کی طرف سے ان کو...