• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    اگر نسفی صاحب حنفی مذہب کے لئے وضع کئے گئے کرخی صاحب کے اصول کی تشریح، وضاحت اور توضیح تک ہی محدود رہتے تو بھی کسی قدر مناسب تھا لیکن نسفی صاحب تو اپنی حدود سے آگے بڑھکر اصول کرخی کی باطل اور مردود تاویلات میں مصروف ہوگئے۔ اصول کرخی کی عملی تشریح تو دیوبندیوں کے شیخ الہند محمود الحسن دیوبندی نے...
  2. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    بسم اللہ جی! آپ لگے ہاتھوں اس کا آغاز فرمائیں اور موضوع کے عین مطابق اصول کرخی کا وہی مفہوم بیان کریں جو آپکے نام نہاد امام کرخی نے مراد لیا ہے۔ عبارت کرخی صاحب کی اور تشریح غیروں کی یہ بات آپ ہی کی نصیحت کے خلاف ہے۔
  3. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    شاہ ولی اللہ حنفی کی عبارت اس قدر صاف اور واضح ہے کہ اپنی وضاحت آپ کرتی ہے یہ کسی مقلد کی خارجی تشریح کی محتاج نہیں۔ اس کے برخلاف آپ نے ہماری وضاحت سے جو کمزور،لاغر اور لولا لنگڑا معنی کشید کیا ہے ہمارے بیان میں اس کا کوئی واضح قرینہ موجود نہیں ہے۔ بھلا عربی زبان سے ناواقفیت کیا نری جہالت کو...
  4. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    حق تو یہ ہے کہ احناف نے مجتہد کے لئے جو شرائط ذکر کی ہیں وہ امام ابوحنیفہ میں سرے سے پائی ہی نہیں جاتیں لہذا امام صاحب کبھی بھی مجتہد نہیں تھے بلکہ ٹھیٹ مقلد تھے۔ شاہ ولی اللہ حنفی لکھتے ہیں: یعنی امام ابوحنیفہ ابراہیم نخعی اور ان کے ہم عصر علماء کے مذہب کو لازم پکڑتے تھے اور بہت ہی کم ان سے...
  5. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    یہ تو کوئی شرط نہ ہوئی کہ اگر دوسری کتابوں میں بھی اصول کرخی کا اصول موجود ہوگا تو ہی قابل قبول ہوگا۔ عرض کیا جاچکا ہے کہ حنفیوں کا قرآن و حدیث کے خلاف روا رکھا جانے والا عمل خود بتاتا ہے کہ امام کرخی کے قرآن وحدیث کے متعلق وضع کئے گئے اصول احناف کے ہاں معتبر اور قابل عمل ہیں۔ اصول کرخی حنفی...
  6. شاہد نذیر

    فورم کا اسٹائل : تبصرہ و تجاویز درکار

    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موجودہ تھیم بے حد خوبصورت ہے اور گہرا نیلا رنگ بھی بہت بھلا محسوس ہورہا ہے۔
  7. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    محترم عبداللہ صاحب مجھے اعتراف ہے کہ میرا انداز بیان تنقیدی ہے جسے آپ پسند نہیں فرماتے۔ چلیں کوئی بات نہیں ہم آپکو اس بحث میں پڑنے پر مجبور بھی نہیں کرتے۔ لیکن کیا آپ میرے انداز سے صرف نظر کرتے ہوئے اپنے دلائل ذکر نہیں کرسکتے؟؟؟ ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ کن دلائل کی بنیاد پر آپ اہل باطل کے دفاع پر...
  8. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    میں یقینا آپ کی باتوں کا جواب نہیں دیتا لیکن آپکے ان جملوں سے جو شدت اور کڑواہٹ ٹپک رہی ہے اور جو مجھ پر سلف صالحین کی گستاخی کے بے بنیاد الزامات پر مشتمل ہے۔ اپنے دفاع میں ان کا جواب مجھ پر قرض ہے۔ ان شاء اللہ کسی مناسب وقت پر میں اس کے دلائل فراہم کرکے آپ سے پوچھوں گا سلف صالحین کا حقیقی...
  9. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں اس بات کا اعتراف کئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ فورم کی انتظامیہ اور خصوصا محترم شاکر بھائی نے میری بہت سی ایسی باتوں کو جو فورم کے قوانین سے براہ راست متصادم تھیں بارہا خندہ پیشانی سے برداشت کیا ہے جس کے لئے میں ان احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔جزاک اللہ خیرا...
  10. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    ہمیں اس تحریر پر یہ اعتراض ہے کہ اس کا ایک ایک لفظ سچائی پر مبنی ہے۔ ابن داود آپ کو کم ازکم ان گلابی سلفی حضرات کے حساس جذبات کا ضرور خیال کرنا چاہیے تھا جن کا دل اس اظہر من الشمس حقیقت کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔ اگر آپ کو اتنی کڑوی تحریر پیش ہی کرنا تھی تو کم ازکم اس میں حنفیوں کا کچھ جھوٹا...
  11. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    آپ کے اس بیان سے آپکا سلفی مسلک میرے نزدیک محل نظر ہوگیا ہے۔ جب آپ زیادہ نہیں جانتے تو آپ کو اس مسئلہ میں اپنی رائے دینے سے احتراز کرنا چاہیے تھا۔ اگر کسی مسئلہ میں کسی مذہب کے قابل اعتماد لوگ اتفاق کرلیں اور اکثریت ان کی تردید بھی نہ کرتی ہو تو اس مسئلہ کو اس مذہب کے تمام لوگوں کی جانب ہی منسوب...
  12. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    میں بھی ندوی اور جمشید صاحب کو قرآن کی ہدایت پر عمل کا مفید مشورہ دونگا کہ جہالت اور جاہلوں سے اجتناب کرتے ہوئے تقلید اور تقلیدی مذہب کے موجدوں سے کنارہ کشی اخیتار فرمالیں۔ اللہ کی جانب سے وہ ہدایت نصیب ہوگی جس میں تقلیدی جہالت کے اندھیرے نہیں ہونگے صرف روشنی ہوگی۔ان شاء اللہ چونکہ ہمارے...
  13. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    تول کر بولنے کی نصیحتیں صرف دوسروں کے لئے کیوں؟ کیا آپ دیانتداری اور سچائی سے مستثنیٰ ہیں جو جب چاہیں جیسے چاہیں مغالطہ دیتے، کذب بیانی کرتے ہیں؟ انس نضر حفظہ اللہ نے جو بات کہی وہ سولے آنے سچ ہے اس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہیں۔والحمداللہ اصول کرخی حنفیوں کے مذہب کے اصول کی کتاب ہے اور اس...
  14. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    اگر کسی کو نص کا علم نہ ہو اور اسی لاعلمی میں اس کے منہ سے خلاف نص بات نکل جائے تو بہتر یہی ہے کہ اس کی مذمت میں اپنی زبان اور قلم کو روک لیا جائے اور حسن ظن سے کام لیا جائے کیونکہ ایسا شخص اس صورت میں کہ اس نے دیدہ دانستہ نص کی مخالفت نہیں کی ہمارے حسن ظن کا بہت زیادہ مستحق ہے۔ یہ توضیح اور...
  15. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    جی ہاں! جانی پہچانی شخصیت جمشید صاحب عرف الطحاوی اور غزالی فورم کے بانی یا پھر جمشید صاحب ہی کا کوئی دوست جو کہ ان کے اسلوب سے متاثر ہے۔ واللہ اعلم
  16. شاہد نذیر

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    یہ کیا غضب کردیا میرے بھائی! مقلد اور تحقیق! نہ کوئی آندھی آئی نہ طوفان! کیا آپ کو نہیں معلوم کہ بے عقل مسلمان مقلد بنتا ہی اس لئے ہے کہ جاہل ہوتا ہے نہ قرآن سمجھ سکتا ہے نہ حدیث۔ حدیث کی طرف تو رجوع بھی نہیں کرسکتا کجا یہ کہ حدیث کی تحقیق کرے۔ توبہ توبہ! ’’رجوع الی الحدیث وظیفہ مقلد نہیں ‘‘(...
  17. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    چونکہ آپ بقول آپکے جاہل ہیں اور اوپر سے تقلید کی جہالت کی وجہ سے جو کہ سونے پر سہاگہ ہے، جاہل مرکب ہوچکے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ ایسے مضحکہ خیز اور جہالت میں لپٹے ہوئے اعتراض کرتے ہیں کہ تھوڑی سی عقل رکھنے والا انسان بھی اپنا سر پیٹ لیتا ہے۔ اللہ آپ کی جہالت در جہالت دور فرمائے تاکہ آپ اللہ کی دی...
  18. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    وہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس کا ہدایت یافتہ ہونا زبان نبوی سے ثابت ہے اگر ہم ان کی کسی ایسی فہم کا انکار کرتے ہیں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فہم سے براہ راست ٹکرا رہی ہو تو دیوبندی ہمیں گستاخ صحابہ قرار دیتے ہیں لیکن یہ لوگ خود اگر اسی ہدایت یافتہ صحابی (سیدنا عمر فاروق رضی...
  19. شاہد نذیر

    پنجابی زبان میں ترجمہ قرآن

    واہ جی! حضر حیات صاحب چنگا تبصرہ کیتا اے۔ میرے خیال نال پنجابی زبان وچ ترجمہ کرن دی کوئی اینی لوڑ نئی سی۔ ایس لئی کے ہن پنجابی وی چنگی اردو سمجھن لگ پئے نیں۔
  20. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    آپ کا خود اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ محمد جوناگڑھی کی مکمل عبارت پیش کرنے کے بجائے صرف ہیڈنگ پیش کرکے ادھوری بات کیوں پیش کررہے ہیں؟ آپ سے بھی درخواست ہے کہ محمدجوناگڑھی رحمہ اللہ کی ادھوری عبارت پیش کرکے اس پر رائےقائم نہ کیجئے۔ آپ اکیلے ہی جاہل ہیں بلکہ ہر مقلد جاہل ہوتا ہے اور اپنی...
Top