• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    شیعہ رافضی عالم جواد التبریزی کا حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ سے بغض کی انتہا !!!

    یہ ایک شیعہ رافضی عالم تھا جس کا نام جواد التبریزی تھا. ----------------- جواد التبريزي الرافضي لم اصدق انه هو فالشكل متغير تماما ووجهه متفحم فظننت أن وفاته كانت بسبب انفجار أو حريق أو ما شابه ذلك ---------------- اس نے اپنی زندگی میں عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں بہت گستاخیاں کی تھی...
  2. محمد عامر یونس

    مقلد نہ اللہ تعالیٰ کا نہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اور نہ اپنے امام کا !!!

    مقلد نہ اللہ تعالیٰ کا نہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اور نہ اپنے امام کا !!! 1- مقلد نہ اللہ تعالیٰ کا دلیل قرآن سے ! يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوٓا۟ أَعْمَٰلَكُمْ ﴿33﴾ اے ایمان والو الله کا حکم مانو اوراس کے رسول کا...
  3. محمد عامر یونس

    موت کی تمنا نہ کریں !!!

    موت کی تمنا نہ کریں !!! عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمْ الْمَوْتَ إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ يَزْدَادُ وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ يَسْتَعْتِبُ (صحیح بخاری:7235)
  4. محمد عامر یونس

    Sorry:

    Sorry:
  5. محمد عامر یونس

    اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما

    اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ مسلم لشکروں کی مدد فرما اے اللہ! موحدین کی جماعت کی مدد فرما اے اللہ کفار اور مشرکین کو ذلیل کر دے اور کفار اور مشرکین کو ہلاک کر دے ۔ اے اللہ ! ہم تجھے ان کے مقابل کرتے ہیں اور ہم اُن کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں ۔ اے اللہ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط...
  6. محمد عامر یونس

    جو جیت گیاوہ حق مذہب کو قبول کر لےگا۔۔ بے شک ہدایت اللہ کے اختیار میں ہیں !!!

    بریلویوں کا اپنے دفن شدہ بابے کیطرف سے اہل حدیث کو دنیا کے سامنے چیلنج ● حق مذہب کی تلاش کیلیۓ اہل حدیث اور بریلوی بھائیوں کاپوری دنیاکےسامنےمعاہدہ ● جو جیت گیاوہ حق مذہب کو قبول کر لےگا۔۔ ● لیکن آخر پرکیاہوا؟ آپ خوددیکھیۓاورفیصلہ کریں لنک
  7. محمد عامر یونس

    فضائل اعمال کتاب پر سعودی علماء کا فتوی !!!

    فضائل اعمال کتاب پر سعودی علماء کا فتوی !!! لنک
  8. محمد عامر یونس

    ھمارے حکمران اور دنیا کی ترقی !!!

    مذکورہ تصویر میں نظر آنے والی چیز کوئی برامدہ یا پل نہیں ہے بلکہ ایک بس(Bus) ہے۔اس کی دومنزلیں ہیں اوپر والی منزل پر مسافر بیٹھے ہیں اور نیچے سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔یہ بس ٹرام کی طرح سڑک کے بجائے پٹڑی پر چلتی ہے۔اس کا نچلا حصہ کھوکھلا ہے۔جہاں سے گاڑیاں گزرتی ہیں۔ لنک
  9. محمد عامر یونس

    کیا بیوی اپنے خاوند کو کہہ سکتی ہے کہ"تم میری روح ہو، میں تمہارے بن نہیں رہ سکتی"

    کیا بیوی اپنے خاوند کو کہہ سکتی ہے کہ"تم میری روح ہو، میں تمہارے بن نہیں رہ سکتی" سوال: کیا مجھے اپنے خاوند کو "میری روح" کہہ کر پکارنے کی اجازت ہے؟ یا میں اسے یہ کہہ سکتی ہوں کہ: "میں تمہارے بن نہیں رہ سکتی"؟ یاد رہے کہ میں یہ جملہ صرف اور صرف اظہار محبت کرتے ہوئے کہتی ہوں۔ الحمد للہ...
  10. محمد عامر یونس

    کیا بے نمازی کے ساتھ شادی "زنا " شمار ہوگی؟ اور ایسی حالت میں بچوں کا شرعی حکم کیا ہوگا؟

    کیا بے نمازی کے ساتھ شادی "زنا " شمار ہوگی؟ اور ایسی حالت میں بچوں کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ بے نماز خاوند اور بیوی کا آپس میں تعلق کیسا ہے، کیا اسے زنا کہا جائےگا؟ ایسی حالت میں عورت کیا کرے؟ اور بچوں کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ الحمد للہ: اول: عورت کیلئے ضروری ہے کہ بااخلاق، دیندار، اور نیک صالح...
  11. محمد عامر یونس

    میں قرآن ھوں !!!

    میں قرآن ھو !!!
  12. محمد عامر یونس

    جشن عید میلاد النبی کا شرعی حثیت !!!

    جشن عید میلاد النبی کا شرعی حثیت !!!
  13. محمد عامر یونس

    انسان کے دئیے ہوئے جھوٹے نام ‏‏‏ !!!

    انسان کے دئیے ہوئے جھوٹے نام ‏‏‏ !!!
  14. محمد عامر یونس

    تصوف کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں !!!

    تصوف کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں !!!
  15. محمد عامر یونس

    موبائل کمپنی کے لون (سود) کو حنفی بریلوی نے جائز قرار دے دیا !!!

    موبائل کمپنی کے لون (سود) کو حنفی بریلوی نے جائز قرار دے دیا !!! موبائل کمپنی جو خود لون[قرض] کے نام سے لوگوں کو پیسے دے رہی ہے حنفی بریلوی نے اس لون[قرض] کو لون[قرض] ماننے سے انکار کر دیا اور اپنی نفس کی خاطر سود کو سروس چارج کے نام سے جائز قرار دے دیا .حنفی بریلوی نے بھی وہ ہی فتوی دیا جو...
  16. محمد عامر یونس

    رد تقلید فضيلة الشيخ عبد الرحمن السديس حافظ اللہ - ویڈیو

    رد تقلید فضيلة الشيخ عبد الرحمن السديس حافظ اللہ part 1 لنک
  17. محمد عامر یونس

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ : ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻗﺎﻝ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺳﻨﺎﻥ ﺍﻟﻮﺍﺳﻄﻲ : ﻟﻴﺲ ﻓﻲ ﺍﻟﺪﻧﻴﺎ ﻣﺒﺘﺪﻉ ﺇﻻ ﻭ ﻫﻮ ﻳﺒﻐﺾ ﺃﻫﻞ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ، ﻭ ﺇﺫﺍ ﺍﺑﺘﺪﻉ ﺍﻟﺮﺟﻞ ﻧﺰﻉ ﺣﻼﻭﺓ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ﻣﻦ ﻗﻠﺒﻪ ( ﻣﻌﺮﻓﺔ ﻋﻠﻮﻡ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ﺹ ١١٠ ) ﺩﻧﻴﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺐ...
  18. محمد عامر یونس

    خوشخبری دیوبندی تحریک کے صدر محمد ایاز خان نے مسلک حق مسلک اہلحدیث قبول کر لیا ہے ! الحمدللہ

    تفصیلات کے مطابق دیوبندی تحریک تحفظ ختم نبوت یونٹ محمدی کالونی حیدرآباد سندھ کے صدر محمد ایاز خان نے 16 مئی بروز جمعتہ المبارک کو اپنے چچا سردار حسین خان کے گھر میں ہونے والی ایک گفتگو کے بعد حنفیت کو چھوڑ کر مسلک اہلحدیث قبول کرلیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک انکو استقامت عطافرمائے اور...
Top