الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک دیندار نوجوان شادی سے پہلے نصیحتیں لینا چاہتا ہے
سوال: میں اسٹوڈنٹ ہوں، اور ساتھ ساتھ ملازمت بھی کر رہا ہوں، اور الحمد للہ میری عمر 21 سال ہے، میں نمازوں، اور دینی و اخلاقی اقدار کی پابندی کرتا ہوں، میری شادی ہونے والی ہے، تو آپ مجھے کیا نصیحت کرینگے؟اللہ تعالی آپکو برکتوں سے نوازے۔...
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : چار آدمیوں سے علم حاصل نہیں کرنا چاہئے
(1) بے وقوف، جس کی بے وقوفی علانیہ ہو
(2) کذاب
(3) بدعتی جو اپنی بدعت کی طرف دعوت دیتا ہو
(4) نیک آدمی جسے حدیث کا کچھ بھی پتہ نہ ہو۔
(کتاب الضعفاء للعقیلی:13/1 و سندہ صحیح)
مبلغ اور داعی کے اوصاف !!!
دعوت:
عربی لغت کے اعتبار سے ( دعا ) کا مصدر ہے ۔ جس کا لغوی معنیٰ نداء، طلب ، قرض ، مذہب اور نسب وغیرہ ہے ۔ نیز دعاۃ ان لوگوں کو کہتے ہیں جو ہدایت یا ضلالت کی دعوت دیتے ہیں ۔ اس کا واحد ” داعی “ ہے ۔ اور اس کو داعیۃ بھی بولتے ہیں اور اس میں ” ۃ “ مبالغہ کے لیے ہے ۔...
تقلید پر نزع کا عالم !!!
تقلید کا زور ٹوٹ رہا ہے، الحمد للہ، سمجھدار لوگ اس سے جی کترانے لگے ہیں، بستیوں ، گاوں میں جمعہ کی نماز ہونے لگی ہے، ما شاء اللہ، عورتوں کو مسجدوں میں جانے کے مدعا پر حقایق پر بات ہونے لگی ہیں،غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جانے لگی ہے، مسجدوں میں دوبارہ جماعتیں ہونے لگی...
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ واقعی امام اعظم ہیں ؟ تو پھر عقائد میں ان کی تقلید کیوں نہیں ؟
لنک
دیوبند فتویٰ :
آپ احکام اور مسائل میں کس امام کے مقلد ہیں؟ (۲) آپ عقیدہ میں کس امام کے مقلد ہیں، جواب ضرور دیں؟
فتوی: 2305=2101/ د
کتاب وسنت کی جو تشریح اور وضاحت امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ...
سعودی شہری نے شناخت ظاہر کئے بغیر مسلمانوں کی بھلائی کیلئے ایک ارب ریال عطیہ کردیئے !!!
لنک
جدہ: سعودی عرب کے ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ایک ارب ریال کی خطیر رقم اسلامی ترقیاتی بینک کو عطیہ کردی۔
اسلامی ترقیاتی بینک کے چیرمین ڈاکٹر احمد محمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا...
بڑی جذباتی قوم ہے ہماری جیو ٹی وی پر ایک قوالی نشر ہونے پر پورا پاکستان احتجاج کررہا ہے بے شک جیو والوں نے غلط حرکت کی ہے لیکن اس سے پہلے یہی قوالی اے آر وائی پر بھی نشر کی گئی ایک مارننگ شو میں اور وہاں بھی ایک جوڑے کی شادی تھی افسوس اس قوم کی عقل پر کے پورے پاکستان کے شیعہ جو آج احتجاج کررہے...
جمعہ کے دن قیامت کا خوف !!!
عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال ( لا تطلع الشمس ولا تغرب على يوم أفضل من يوم الجمعة وما من دابة إلا وهي تفزع يوم الجمعة إلا هذين الثقلين الجن والإنس
(صحيح ابن حبان:2770)
اللہ تعالی کا اپنی مخلوق کے اندر حلول کا عقیدہ رکھنے والے کو جواب
الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على نبينا محمد وآله وصحبه أما بعد:
ایسے شخص کے سلسلے میں کئی مرتبہ سوالات کئے جاچکے ہیں جو یہ کہتا ہے کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق میں حلول کئے ہوئے ہے، اور ان میں خلط ملط ہے، اور یہ گمان کرتا...
یہاں بات عقیدہ کے مطالق ہیں میں ایک پوسٹ کر رہا ہو آپ مقلدین بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں - کیوں کہ اس کا تعلق عقیدے سے ہیں
میرا کوئی بھی مقلد بھائی اس سے غلط مطلب نہ لے - میرا مقصد آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دیکھلانا ہے - اور میرا اللہ میرے دل کا حال جانتا ہے میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے -
دعوت کا ایک عملی خاکہ !!!
تحریر : عبد المعیدمدنی
-----------------------
دعوت کے موضوع پر قلمی مباحثے کے لیے باقاعدہ کوئی مضمون تو موصول نہیں ہوا البتہ مکتوبات میں اس کا سرسری تذکرہ موجود ہے۔ زیر نظر مضمون پہلی بار مجلہ الاحسان دہلی (نومبر2009) میں چھپا تھا۔ ابھی حال ہی میں مجلہ الفرقان...
ماں باپ کا مقام !!!
عن أبی الدرداءقال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول الوالد أوسط أبواب الجنة فإن شئت فأضع ذلك الباب أو احفظه
﴿سنن الترمذی1900﴾
عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمَةَ السَّلَمِيِّ أَنَّ جَاهِمَةَ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ...