الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس پر آپ کو جوابات دلائل سے دئیے جاچکے ہیں ۔ غالبا آپ اس وقت عبدالرحمن بهٹی والی آئی ڈی یوز کرتے تهے ۔لنک دے دیا کریں ۔ کاپی پیسٹ سے بہتر هے تاکہ "قارئین" کو مکمل تهریڈ تک رہنمائی مل سکے !
اعتراف سے کترانا کب تک!؟
آپ صاحبان سے اہل حدیث کا تضاد عقیدہ اور اصول پر هے ۔ یہی برصغیر کے احناف اور اہل حدیث کے درمیان حقیقی مسئلہ هے ۔
آپ کو واقعی یہ ثابت کرنا پڑیگا کہ اہل حدیث یا آپکے الفاظ میں لا مذہب یا انگریزوں کے بنائے هوئے فرقہ سے آپ احناف کا اختلاف هوا هے ان دو ڈهائی سو سالہ تاریخ...
ذرا سا زحمت هوگی لیکن مودبانہ گذارش هیکہ آپ تحریر دے دیں آپ جو کہنا چاہتے ہیں وہ مکمل کر چکے ہیں ۔
مداخلت کی معافی ۔ یقینا آپ کی طبیعت پر مداخلت ناگوار گذری هوگی لیکن یہ تقاضا آپ سے ابن داود بهائی دو بار کر چکے ہیں ۔
صفوں سے شروع کیوں نا کیا؟ کیونکہ آپکی صفوں میں فاصلے ہیں ؟ فرد کا فرد سے انتشار هے ؟ حیرانی ظاہر کی پانچ وقت کی نماز میں بین المسلمین اختلاف کی ، کیوں حیراں نہیں صفوں کی بے ترتیبی پر ؟ جو آج تک اپنی صفیں درست نا کر سکے وہ چلے ہیں نماز کا طریقہ سکهانے اس دعوی سے کہ یہی صحیح سنت هے ؟؟
جنہوں نے...
اصل اختلاف جسکا ذکر سارے فسانوں میں نا رہا وہ هم سے سن لیں ۔ آپ میں بہت ساری چیزوں کا فقدان هے ، چند بتا دیتے ہیں آپکو ۔ خود کی اصلاح کر سکے تو کر لینا ۔ ولكن صعب عليك ذلك العمل !
آپ کا حافظہ بڑا کمزور هے ۔
آپ کی تاریخ جغرافیہ بهی کمزور هے
آپ صرف اپنی گلیوں کوچوں کو برصغیر باور کرواتے ہیں ۔...