الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدث فورم پر ایک ایسا تهریڈ بهی هونا ضروری هے جس میں اہل حدیث کی برصغیر کی تحریکوں اور خدمات پر مستند و مختصر تحریریں هوں بهلے اختصار لیئے هوئے هوں اور یہ تهریڈ مستقل شغال رهے ۔
برصغیر کی تاریخ اس عنوان کے تحت بهی یہاں پر آباد جملہ مسلمان اور ان کے مسالک کا ذکر هو۔
https://m.facebook.com/jibukhari/posts/1332914763409377
ان تمام لنکس کو پڑهیئے . آپکے تمام سوالات، شکوک اور خدشات کے جوابات لے لیجیئے .
ان سب کے بعد ، ذرا سوچیئے کہ نصاری نے کیسا فرقہ بنا دیا جو آپ کو الکتاب والسنہ ، اقوال اور اعمال صحابہ الکرام ، چاروں امام کے علاوہ اور وہ تمام اہل علم جن کے...
دیکهیں بهائی رفتہ رفتہ ہی صحیح اور بہت تاخیر سے آپ اصل موضوع پر آتے جارہے ہیں ۔
اہل حدیث آپ کے اقوال اور اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر پرکهتے ہیں ۔ یہ بات بالکل صحیح هے ۔ هم کو آپکے باطن کا علم نہیں کہ دلوں کا حال تو صرف اللہ ہی جانتا هے ۔ هم نے جو دیکها اس پر خاموش نا رہ کر اصحاب ابوحنیفہ...
اگر آپ کے الفاظ میں لکها جائے تو :
حنفی المذهب لا مذهبی
میرے خیال سے یہ ترکیب ہی زیادہ مناسب هے کیونکہ اصل اختلاف تو عقیدہ اور اصول پر هے ۔ تب آپکا اہل حدیث کو لامذهب کہنا بالکل صحیح هے ۔ آپ اپنے مذهب سے جب بهی هم پر نظر ڈالیں گے تو هم آپ کو لا مذهب ہی نظر آئینگے۔
کوائیٹ پاسیبل !
جب ایک سنت ثابتہ پر عمل کا ڈیمانڈ هو بقیہ ثابتہ سنتوں پر عمل کی گذارش کی جاسکتی هے ۔ آپکے خدشات درست ہیں ۔
اشماریہ بهائی کے جواب سے اختلاف آپ پر لازم آتا هے کیونکہ قول آپ دے چکے ہیں کہ آپ نے نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر طریقہ احناف کو سب سے زیادہ سنت سے قریب پایا ۔
اڑے رهیں یہیں ۔
اسکا جواب تو اہل علم ہی دینگے ۔ میں تو نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر شافعیہ سے احناف کے اختلاف پر ہی کہتا رہا هوں ۔ بس همارے مہرباں برصغیر کا جغرافیہ ہی بهعل بیٹهے ۔
لیکن آپکے اٹهائے نقطہ پر ہی اہل حدیث کا اختلاف هے ۔ یہ بات صحیح هے۔
آپ نے بالکل صحیح کہا ۔جزاک اللہ خیرا
دو تہائی اکثریت احناف کی هے یہ آپ نے انٹرنٹ کے نقشہ سے سابقا سمجهائی تهی اور یہ بهی باور کوایا تها کہ آپ کے پیش کئے گئے نقشہ میں اہل حدیث کا کوئی ذکر ہی نہیں هے ۔ آپ نے یہاں پهر اسی تهریڈ میں کہی گئی بات کو دہرایا هے ۔ لیکن آپ نے کبهی یہ کہا ہی نہیں کہ احناف اپنے اسلامی عقیدہ کی وجہ سے کئی کئی...
جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سب کے عقائد میں پختگی لائے ۔ هم کو اس خط کی حفاظت کے قابل بنا دے جو اہل ایمان اور اهل شرک و کفر کے بیچ حد فاصل هے ۔
هم سب پر اس امت کی مسئولیت هے