• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    رسول اللہﷺ کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنا رسول اللہﷺ کے چند فیصلے یہ ہیں: 1 شادی شدہ زانی کورجم کیا جائے اور کنوارے زانی کو سو(۱۰۰) کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لئے جلاوطن کیاجائے۔ (سنن أبيداؤد:۴۴۱۵) 2 چوری کرنے والے کاہاتھ کاٹ دیا جائے۔ (صحیح مسلم:۴۳۷۶) 3 جو عورت بھی ولی کی اجازت کے بغیر...
  2. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    لہٰذا اب اس میں کسی قسم کی ترمیم یا اضافے کی گنجائش نہیں۔نبی کریمﷺ کایہ فرمان بھی اس کامنہ بولتا ثبوت ہے: ان تمام تصریحات کے باوجود اگر کوئی آپﷺ کی تعلیمات کو ناکافی سمجھے اور ان میں خود ساختہ اضافے کرکے انہیں دین کا حصہ باور کرائے تو بلا شبہ یہ اہانت رسول کا کھلا اِرتکاب ہے۔
  3. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    نبیﷺ کی تعلیمات کو ناکافی سمجھتے ہوئے ان میں اضافے کرنا نبیﷺ کی تعلیمات قیامت تک کے لئے اَبد ی و حتمی ہیں اور ہر دور کے انسانوں کے لئے ذریعہ ہدایت ہیں۔ جیسا کہ قرآن کریم میں ہے کہ :[ARB] اور ایک حدیث میں یہ الفاظ ہیں: [ARB] آپﷺ کا لایا ہوا دین آپ کی حیاتِ مبارکہ میں ہی مکمل ہوگیا تھا...
  4. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    معلوم ہوا کہ نبیﷺ کی بات کے مقابلے میں کسی نبی کی بات بھی قابل ترجیح نہیں،لیکن اگر آج ہم نبیﷺ کے صریح فرامین کے مقابلے میں اپنے اپنے امام، بزرگ اور پیرومرشد کی بات کوقابل ترجیح سمجھیں تو کیایہ اِہانت رسول کاارتکاب نہیں؟
  5. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    رسول اللہﷺ کی بات کے مقابلے میں کسی ولی یابزرگ کی بات کو ترجیح دینا رسول اللہﷺکی بات وہ ہے جو اِرشاد ربانی کے بعد آپ کی زبان اَطہر سے خارج ہوتی ہے۔ جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ہے: اور آپﷺکی بات تو وہ ہے جس کے مقابلے میں کسی اور نبی کی بات کو بھی ترجیح نہیں دی جاسکتی، جیساکہ ایک مرتبہ رسول...
  6. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    پاکستان میں لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر بیشتر بڑے شہروں میں پرزور ہڑتالیں کی گئیں۔ قومی اسمبلی اور اَراکین سینٹ نے خاموش مارچ کیا۔ طلبا نے ریلیاں نکالیں، چھ سو سے زائد تاجر تنظیموں نے ناموسِ رسالتﷺ پر جان کی قربانی پیش کرنے کا اعلان کیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ان ہڑتالوں وغیرہ کے سلسلے میں عوام...
  7. ساجد

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو

    مسلمانوں میں اہانتِ رسولﷺ کے مختلف پہلو عمران ایوب لاہوری تمام اِسلامی عقائد و نظریات کا مرکز و محور محمدﷺ کی ذاتِ اَقدس ہے۔ یہی باتہے کہ جہاں ایک طرف ہر مسلمان فطری جذبہ کے تحت ہمہ وقت حب رسول کا دم بھرتا ہے وہاں دشمنانِ اسلام ہمیشہ پیغمبر اسلام کو مطعون کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ یہ سلسلہ...
  8. ساجد

    مہربانی فرما کر دعا کیجیے

    اللہ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے ۔ آمین
  9. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    حکمران کسی قوم کے مرکزی رجحانات کے عکاس ہوتے ہیں جس کے نتائج ہم بری طرح بھگت رہے ہیں۔ مسلم حکمرانوں کی یہی ایسی پالیسیاں ہیں جو ان میں اور مسلم اقوام میں خلیج پیدا کرتی ہیں اور معاشروں کا امن تہہ و بالا ہوجاتاہے۔ عوام اسلام کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں تو حکمران مغرب کے ساتھ، یہ منظر نامہ اس سوچ کو...
  10. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    مسلم حکمرانوں کی بے بسی توہین رسالت کا مسئلہ جس قدر سنگین اور لائق مذمت تھا، اسی قدر مسلم حکمرانوں نے بے بسی اور بے توجہی کا مظاہرہ کیا جیسے یہ ان کاایشو ہی نہیں۔ ۵۸؍ اسلامی ممالک کے حکمرانوں نے ماسوائے سوڈان اور سعودی عرب کے پرلے درجے کی بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ سوڈان کے صدر عمر البشیرنے ڈنمارک...
  11. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    افسوس کہ ہم آج تک قیام پاکستان کے اصل مقاصد اپنی نسلوں تک نہ پہنچا سکے۔ پاکستان بنانے والوں نے اسے ایک فکری اور نظریاتی ریاست کے طور پربڑی تجربہ گاہ سمجھ کر حاصل کیا تھا، ایک نظریاتی ملک کی اَساس کیا ہوتی ہے؟ یہاں پر لائبریریاں ہوتیں، انگریز سے آزادی حاصل کی تھی اس کے سیاسی اور فکری حربوں کو...
  12. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    ان نازک حالات میں اُمت مسلمہ کی ذمہ داری یہ بات ذہن نشین رہنی چاہئے کہ مغرب اس قسم کی حرکتوں سے جلدباز آنے والا نہیں۔اس کے اسلام سے متعلق منفی کاموں کے شعبوں کی جڑیں کئی صدیوں کی کاوشوں میں پنہاں ہیں، جبکہ دوسری جانب مسلم ممالک کا حال عجیب ہے انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ مغرب کے اس شیطانی طرز عمل...
  13. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    دنیا کو پیغام رسالتﷺ سے برگشتہ کرنا اسلام امن و اَمان ، روا داری، حسن اَخلاق اور مہر و وفا کا دین ہے۔ اس کے عقائد سچے، اس کی عبادات سادہ اور انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں اور اس کے پیغمبر خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہیں جن کی سیرت مطہرہ بنی نوع انسان کے لئے اسوۂ حسنہ ہے۔اپنی انہی بے مثال روایات و...
  14. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    اہل یورپ توہین آمیز خاکے اور اسلام مخالف فلمیں تیار کرکے توہین نبوت کے بارے میں یہی بے حسی مسلمانوں، مسلمان رہنماؤں اور مسلمان ریاستوں کے اندر پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ وہ توہین نبوت جس پر ان کے ایمان اور اعتقاد کا دارومدار ہے، اسے قطعی اہمیت نہ دیں۔
  15. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    ایسے ہی بیسویں صدی کے آغاز ہی میں لندن میں ایک ڈرامے میں نبی کریمﷺ سمیت بعض دیگر انبیاء کے کردار کو بھی پیش کئے جانے کی خبرملی۔ اس موقع پر خلیفہ سلطان عبدالحمید نے پہلے سفارتکاری اور بعدازاں یہ دھمکی دے کر اس مذموم فعل کوروبہ عمل آنے سے روک دیا کہ وہ بحیثیت خلیفہ ’’پوری اُمت مسلمہ کوبرطانیہ کے...
  16. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    توہینِ رسالت ﷺکے بارے میں مسلمانوں میں بے حسی پیدا کرنا مغرب میں اِہانت انبیاء کے حوالے سے جس قدر بے حسی پائی جاتی ہے، وہ کسی ذی شعور پر مخفی نہیں چنانچہ برطانیہ میں مسیحیت کے خلاف کفریہ کلمات (Blasphemy)کو قابل سزا جرم قرار دیا گیاہے، مگر اس تعزیری قانون کے ہوتے ہوئے برطانیہ میں ایک فلم بنائی...
  17. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    حالیہ توہین آمیز خاکے اسی یہودی بغض و عناد اور تعصب کی ایک کڑی ہے جس کامقصد نبیﷺ اور اسلام کی حقانیت کو مجروح کرکے دنیا کو تیزی سے پھیلتے ہوئے اسلام سے متنفر کرنا ہے۔
  18. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    قارئین کرام! مندرجہ بالا اعدادوشمار سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ امریکہ و یورپ میں کس قدر تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے۔تیزی سے بڑھتے ہوئے اسلام کے اس سیل رواں کے آگے بند باندھنے کے لئے غیر مسلم متحرک ہوچکے ہیں اور مختلف حیلے بہانے تراش کر اور سازشیں کرکے نورِ اسلام کو بجھانے کی ناکام کوششیں...
  19. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    فرانس میں مسلمانوں کی آبادی اور قبولِ اسلام کی شرح کوایک رپورٹ میں یوں بیان کیاگیا ہے : اٹلی میں مسلمانوں کی تعداد اور حیثیت حیرت انگیز ہے مسٹر فلپ پلیلہ (Mr. Philip Pullella) روم سے لکھتے ہیں: ’’اگرچہ یہ بات اٹلی کے کیتھولک مذہب سے وابستہ لوگوں کے لئے اب بھی حیرت انگیز ہے ، مگر اسلام بہرحال...
  20. ساجد

    مغرب توہین آمیز خاکے کیوں بناتا ہے؟

    ۱۹۹۴ء میں سعودی گزٹ کو اِرسال کردہ ایک خصوصی رپورٹ میں مسٹر سمیع باغ لکھتے ہیں: مسٹر باغل کی یہ پیش گوئی پوری ہوچکی ہے اور الحمدﷲ تازہ ترین اِطلاعات کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد یہودیوں سے بڑھ کر ۷۰ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، جہاںتک برطانیہ کا تعلق ہے تو اخبار ’ریاض ڈیلی‘ میں دیئے گئے...
Top