• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    عقل مند سوچ کر بولتا ہے اور بیوقوف بول کر سوچتا ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جب خواہشیں انسان کے قریب تر ہو جائیں تو وہ خود انسانوں سے دور ہو جاتا ہے۔۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    باپ کی موجودگی سورج کی طرح ہوتی ہے جو گرم ضرور ہوتا ہے لیکن نہ ہو تو زندگی میں اندھیرا ضرور ہو جاتا ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان جب اپنے کام میں تجربے کار ہوتا ہے تو ریٹائرمنٹ کا وقت آ جاتا ہے اور جب تک اسے زندگی کی سمجھ آتی ہے تو اُس کے جانے کا وقت ہو جاتا ہے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    نصیحت کرنے والا مخلص نہ ہو تو نصیحت بھی اِک پیشہ ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    محبتوں بھرا آشیانہ قائم رکھنے کے لیے اعتماد، خلوص اور خوش اخلاقی کی ضرورت ہوتی ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    حرف شکایت

    قریشی صاحب آپ وہ مراسلہ مجھے میل کر سکتے ہیں؟ کسی طالب علم کو چاہیے شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار پر؟ iikram4770@gmail.com
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جب کسی نے آپ کو چھوڑنا ہو گا تو سب سے پہلے اس کے بولنے کا انداز بدل جائے گا۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس طرح ایک نتیجہ خیز مصروف دن کے بعد مزے دار نیند آتی ہے، اُسی طرح ایک بامقصد متحرک زندگی کے بعد موت بھی خوشگوار آتی ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بے ایمانی کے بستر پر ایمانداری کی چادر پھیلانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بات تو کردار کی ہوتی ہے ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    طبیب کی غلطی ایک دو انسان ہی مارتی ہے لیکن حکمرانوں کی غلطیاں پورے ملک وقوم کو برباد کر دیتی ہیں!
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان کتنا عجیب ہے!کہ نیکی کی طرف مائل بھی کسی حادثے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
  14. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بُرا وقت اکثر وقت کے بُرے استعمال کی وجہ سے آتا ہے۔
  15. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    احساس نہ ہو تو نزدیکیاں رشتے جنم نہیں دے سکتیں۔
  16. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    احساس ہو تو فاصلے کبھی رشتے ختم نہیں کر سکتے۔
  17. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دین دنیا میں رہنے سے نہیں صرف دنیا ہی میں رہنے سے منع کرتا ہے۔
  18. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    آدمی کی رسائی خدا تک اس وقت ممکن ہے جب وہ اپنے نفس کی خواہشات کو پَس پُشت رکھے۔
  19. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    عقلمند انسان اپنی پریشانی پر رونے دھونے کی بجائے بخوشی اس کے حل کی کوشش کرتا ہے۔
  20. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کبھی کبھی رویوں كے پھندے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتے ہیں
Top