• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اللہ عزوجل کے نزدیک جتنی زیادہ قدر ہوگی دنیا میں امتحان بھی اتنا سخت ہوگا۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دو وقت کی روٹی کے لیے پانچ وقت کی نماز نہیں چھوڑنی چاہیے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد ہوتی ہے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنی باتوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو جیسے پانی کے قطروں سے دریا بنتا ویسے ہی باتوں سے کردار بنتا ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کسی کی صرف خوبیاں بیان کرنے میں وقت ضائع کرنے کی بجائے انہیں اپنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    قوم کے ایک فرد کی ترقی یا تنزلی میں پوری قوم کی ترقی یا تنزلی پنہاں ہوتی ہے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مٹی، پانی اور روشنی کے بنا انسان کی تعلیم وتربیت ادھوری رہتی ہے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تجربے کے ساتھ ساتھ علم بھی ہونا چاہیے کیونکہ اگر کوئی صرف تجربوں سے دانش مند بن جاتا تو لندن کے عجائب گھر کے پتھر اتنی مدت کے بعد دنیا کے بڑے بڑے دانش مندوں سے بھی زیادہ دانش مند ہوتے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تجربے کے بغیر کتابی علم اندھا ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    خود کو بدل دو قسمت خود بخود بدل جائے گی۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کوئی چیز اپنی حالت پر برقرار نہیں رہ سکتی۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’افلاس‘ قبل از وقت بوڑھا بنا دیتا ہے۔
  14. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اعتدال سے تجاوز خرابی کا باعث ہوتا ہے۔
  15. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    احمق بھی دانا کو کبھی مشورہ دے دیتا ہے۔
  16. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تاریخ کے تجربوں سے ہم سبق نہیں لیتے‘ اس لیے تاریخ‘ہمیشہ اپنے آپ کودہراتی رہتی ہے۔
  17. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مشکل وقت کے لیے پیسہ بچانا چاہیے‘پیسے سے عورت کوبچانا چاہیے اور عورت اور پیسے سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے۔
  18. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    پیسہ عقل مند کی خدمت کرتا ہے اور بے وقوف پر حکومت۔
  19. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دو آدمیوں کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا ایک طالب علم اور ایک طالب مال۔
  20. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کوئی بھی اتنا امیر نہیں ہے کہ پڑوسی کے بغیر کام چلا لے۔
Top