الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔
پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔
جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم روح بن جاتاہے اور جب یہ بھرا ہو تو روح جسم بن جاتی ہے۔
بھوک اور...
1۔ارباب ستم ابھی تک ایسی بیڑیاں ایجاد نہیں کر سکے جو انسانی دماغ کو جکڑ سکے۔
2۔بہادری کسی کی عزت گنوانے میں نہیں بلکہ عزت بچانے میں ہے۔
3۔دوسروں کا بھلا کرتے وقت یہ یقین رکھو کہ تم اپنا بھلا کر رہے ہو۔
4۔تم بھلے رہو اور دنیا تمہیں برا کہے یہ اس بات سے بہتر ہے کہ تم برے رہو اور دنیا تمہیں اچھا...
*دنیا میں غریب آدمی امیر آدمی کا اتنا محتاج نہیں ہوتا جتنا کہ امیر آدمی غریب کا ہوتا ہے کیونکہ امیر کا کوئی کام بھی غریب کے بغیر نہیں چل سکتا۔
*دولت برائیوں پر پردہ ضرور ڈال سکتی ہے لیکن اعلیٰ اوصاف افلاس میں ہی پناہ لیتے ہیں
*جب تک ایک آدمی دوسرے آدمی کی پیٹھ پر سوار رہے گا تب تک دنیا میں امن و...
*دنیامیں بہترین رشتہ وہی ھےجوروٹھ جانےپربھی صرف ایڪ چھوٹی سی مسڪراہٹ سے مان جائے۔
*جس سے ہارنے کا خوف ہو وہ ضرور ہارتا ہے ، کامیابی ان کے قدم چومتی ہے جنہیں کامیابی پر یقین ہو۔
*اپنی عمر اور مال پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جو چیز گنتی میں آجائے وہ لازمی طور ختم ہونے والی ہے۔