• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ مُطفِّفیِن شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کم تولنے والوں کے لیے تباہی ہے ۲. وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیں تو پورا کریں ۳. اور جب ان کو ماپ کر یا تول کر دیں تو گھٹا کر دیں ۴. کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے ۵. اس بڑے دن کے لیے ۶. جس دن سب لوگ رب...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ انفطار شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب آسمان پھٹ جائے ۲. اور جب ستارے جھڑ جائیں ۳. اور جب سمندر ابل پڑیں ۴. اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں ۵. تب ہر شخص جان لے گا کہ کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا ۶. اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا...
  3. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ تکو یر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب سورج کی روشنی لپیٹی جائے ۲. اور جب ستارے گر جائیں ۳. اور جب پہاڑ چلائے جائیں ۴. اور جب دس مہینے کی گابھن اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں ۵. اور جب جنگلی جانور اکھٹے ہو جائیں ۶. اور جب سمندر جو ش دیئے جائیں ۷. اور جب جانیں جسموں سے...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ عَبَس شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. پیغمبر چین بجیں ہوئے اور منہ موڑ لیا ۲. کہ ان کے پاس ایک اندھا آیا ۳. اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ پاک ہو جائے ۴. یا وہ نصیحت پکڑ لے تو اس کو نصیحت نفع دے ۵. لیکن وہ جو پروا نہیں کرتا ۶. سو آپ کے لیے توجہ کرتے ہیں ۷. حالانکہ آپ...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ نٰزِعٰت شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جوڑوں میں گھس کر نکالنے والوں کی قسم ہے ۲. اور بند کھولنے والوں کی ۳. اور تیزی سے تیرنے والوں کی ۴. پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی ۵. پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی ۶. جس دن کانپنے والی کانپے گی ۷. اس کے پیچھے آنے والی...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ نباء شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کس چیز کی بابت وہ آپس میں سوال کرتے ہیں ۲. اس بڑی خبر کے متعلق ۳. جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ۴. ہرگز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے ۵. پھر ہر گز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے ۶. کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا ۷. اور پہاڑوں کو...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ المرسلٰت شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ان ہواؤں کی قسم ہے جو نفع پہنچانے کے لیے بھیجی جاتی ہیں ۲. پھر ان ہواؤں کی جو تندی سے چلتی ہیں ۳. اور ان ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں ۴. پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں ۵. پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں)...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الدھر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. انسان پر ضرور ایک ایسا زمانہ بھی آیا ہے کہ اس کا کہیں کچھ بھی ذکر نہ تھا ۲. بے شک ہم نے انسان کو ایک مرکب بوند سے پیدا کیا ہم اس کی آزمائش کرنا چاہتے تھے پس ہم نے اسے سننے والا دیکھنے والا بنا دیا ۳. بے شک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ القیامۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قیامت کے دن کی قسم ہے ۲. اور پشیمان ہونے والے شخص کی قسم ہے ۳. کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے ۴. ہاں ہم تو اس پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کر دیں ۵. بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آئندہ بھی نافرمانی کرتا...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ المدثر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے کپڑے میں لپٹنے والے ۲. اٹھو پھر (کافروں کو) ڈراؤ ۳. اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو ۴. اور اپنے کپڑے پاک رکھو ۵. اور میل کچیل دور کرو ۶. اور بدلہ پانے کی غرض سے احسان نہ کرو ۷. اور اپنے رب کے لیے صبر کرو ۸. پھر جب صور میں پھونکا...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ مزمل شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے چادر اوڑھنے والے ۲. رات کو قیام کر مگر تھوڑا سا حصہ ۳. آدھی رات یا اس میں سے تھوڑا سا حصہ کم کر دے ۴. یا اس پر زیادہ کر دو اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو ۵. ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری بات کا (بوجھ) ڈالنے والے ہیں ۶. بے شک رات...
  12. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الجنّ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کہہ دو کہ مجھے اس بات کی وحی آئی ہے کہ کچھ جن (مجھ سے قرآن پڑھتے ) سن گئے ہیں پھر انہوں نے (اپنی قوم سے ) جا کر کہہ دیا کہ ہم نے عجیب قرآن سنا ہے ۲. جو نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے سو ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم اپنے رب کا کسی...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ نوح شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. بے شک ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا تھا کہ اپنی قوم کو ڈرا اس سے پہلے کہ ان پر دردناک عذاب آ پڑے ۲. اس نے کہا کہ اے میری قوم بے شک میں تمہارے لیے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں ۳. کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو...
  14. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ معارج شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واقع ہونے والا ہے ۲. کافروں کے لیے کہ اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں ۳. جس اللہ کی طرف سے واقع ہو گا جو سیڑھیوں کا (یعنی آسمانوں کا) مالک ہے ۴. جن سیڑھیوں سے ) فرشتے اور اہلِ ایمان کی روحیں...
  15. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الحاقۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قیامت ۲. قیامت کیا چیز ہے ۳. اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے ۴. ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا ۵. سو ثمود تو سخت ہیبت ناک چیخ سے ہلاک کیے گئے ۶. اور لیکن قوم عاد سو وہ ایک سخت آندھی سے ہلاک کیے گئے ۷. وہ ان پر سات...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ قلم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ن قلم کی قسم ہے اور اس کی جو اس سے لکھتے ہیں ۲. آپ اللہ کے فضل سے دیوانہ نہیں ہیں ۳. اور آپ کے لیے تو بے شمار اجر ہے ۴. اور بے شک آپ تو بڑے ہی خوش خلق ہیں ۵. پس عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے ۶. کہ تم میں سے کون...
  17. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الملک شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۲. جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائیں کہ تم میں کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے ۳. جس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے تو رحمان کی اس...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ التحریم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے نبی آپ کیوں حرام کرتے ہیں جو اللہ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے آپ اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ۲. اللہ نے تمہارے لیے اپنی قسموں کا توڑ دینا فرض کر دیا ہے اور اللہ ہی تمہارا مالک ہے اور...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الطلاق شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے نبی جب تم عورتوں کو طلاق دو تو ان کی عدت کے موقع پر طلاق دو اور عدت گنتے رہو اور اللہ سے ڈرتے رہو جو تمہارا رب ہے نہ تم ہی ان کو ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود ہی نکلیں مگر جب کھلم کھلا کوئی بے حیائی کا کام کریں اور یہ...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ التغابن شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جو مخلوقات آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے اسی کی حکومت ہے اور اس کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۲. اسی نے تو تمہیں پیدا کیا ہے پھر کوئی تم میں سے کافر ہے اور کوئی مومن اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ...
Top