• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ زخرف شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. روشن کتاب کی قسم ہے ۳. ہم نے اسے عربی زبان میں قرآن بنایا ہے تاکہ تم سمجھو ۴. اور یہ کتاب لوح محفوظ میں ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے ۵. کیا تمہارے سمجھانے سے ہم اس لیے منہ پھیر لیں گے کہ تم بیہودہ لوگ ہو ۶. اور پہلے...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ شوریٰ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. عسق ۳. اسی طرح سے اللہ زبردست حکمت والا آپ کی طرف وحی کرتا ہے اور ان کی طرف بھی (کرتا تھا) جو آپ سے پہلے تھے ۴. اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے ۵. قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ جائیں...
  3. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ حٰمٓ السجدۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. یہ کتاب) بڑے مہربان نہایت رحم والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے ۳. کہ جس کی آیتیں عربی زبان میں علم والوں کے لیے واضح ہیں ۴. خوشخبری دینے والی ڈرانے والی ہے پھر ان میں سے اکثر نے تو منہ ہی پھیر لیا پھر وہ سنتے بھی نہیں ۵...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ مؤمن شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل ہوئی ہے جو غالب ہر چیز کا جاننے والا ہے ۳. گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا سخت عذاب دینے والا قدرت والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۴. اللہ کی آیتوں میں نہیں...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ زُمر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو غالب حکمت والا ہے ۲. بے شک ہم نے یہ کتاب ٹھیک طور پر آپ کی طرف نازل کی ہے پس تو خالص اللہ ہی کی فرمانبرداری مدِ نظر رکھ کر اسی کی عبادت کر ۳. خبردار! خالص فرمانبرداری اللہ ہی کے لیے ہے جنہوں...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ ص شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قرآن کی قسم ہے جو سراسر نصیحت ہے ۲. بلکہ جو لوگ منکر ہیں وہ محض تکبر اور مخالفت میں پڑے ہیں ۳. ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دی ہیں سو انہوں نے بڑی ہائے پکار کی اور وہ وقت خلاصی کا نہ تھا ۴. اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ صٰفّٰت شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. صف باندھ کر کھڑے ہونے والوں کی قسم ہے ۲. پھر جھڑک کر ڈانٹنے والوں کی ۳. پھر ذکر الٰہی کے تلاوت کرنے والوں کی ۴. البتہ تمہارا معبود ایک ہی ہے ۵. آسمانوں اور زمین اور اس کے اندر کی سب چیزوں کا اور مشرقوں کا رب ہے ۶. ہم نے نیچے کے...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ یسٰں شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یس ۲. قرآن حکمت والے کی قم ہے ۳. بے شک آپ رسولوں میں سے ہیں ۴. سیدھے راستے پر ۵. غالب رحمت والے کا اتارا ہوا ہے ۶. تاکہ آپ اس قوم کو ڈرائیں جن کے باپ دادا نہیں ڈرائے گئے سو وہ غافل ہیں ۷. ان میں سے اکثر پر خدا کا فرمان پورا ہو چکا...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ فاطر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے فرشتوں کو رسول بنانے والا ہے جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۲. اللہ بندوں کے لیے جو رحمت کھولتا ہے...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ سبا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ حکمت والا خبردار ہے ۲. وہ جانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے نازل ہوتا ہے...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ احزاب شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے نبی اللہ سے ڈر اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ مان بے شک اللہ جاننے والا حکمت والا ہے ۲. اور اس کی تابعداری کر جو تیرے رب کی طرف سے تیری طرف بھیجا گیا ہے بے شک اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے ۳. اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ...
  12. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ سجدہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. المۤ ۲. اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ کتاب جہان کے پالنے والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے ۳. کیا وہ کہتے ہیں کہ اس نے خود بنائی ہے بلکہ یہ سچی کتاب تیرے رب کی طرف سے ہے تاکہ تو اس قوم کو ڈرائے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ لقمان شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. المۤ ۲. یہ آیتیں حکمت والی کتاب کی ہیں ۳. جو نیک بختوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے ۴. وہ جو نماز ادا کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں ۵. یہی لوگ اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں ۶. اور...
  14. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ روم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الم ۲. روم مغلوب ہو گئے ۳. نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آ جائیں گے ۴. چند ہی سال میں پہلے اور پچھلے سب کام اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور اس دن مسلمان خوش ہوں گے ۵. اللہ کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہ...
  15. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ عنکبوت شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الم ۲. کیا لوگ خیال کرتے ہیں یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لائے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی جائے گی ۳. اور جو لوگ ان سے پہلے گزر چکے ہیں ہم نے انہیں بھی آزمایا تھا سو اللہ انہیں ضرور معلوم کرے گا جو سچے ہیں اور ان کو...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ قصص شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. طسم ۲. یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ۳. ہم تجھے ایمان داروں کے فائدے کے لیے موسیٰ اور فرعون کا کچھ صحیح حال سناتے ہیں ۴. بے شک فرعون زمین پر سرکش ہو گیا تھا اور وہاں کے لوگوں کے کئی گروہ کر دیئے تھے ان میں سے ایک گروہ کو کمزور کر رکھا...
  17. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ نمل شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. طس یہ آیتیں قرآن کی اور کتاب روشن کی ہیں ۲. ایمان داروں کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے ۳. جو نماز ادا کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۴. البتہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے اعمال ان کے لیے اچھے...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ شعرآ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. طسمۤ ۲. یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ۳. شاید تو اپنی جان ہلاک کرنے والا ہے اس لیے کہ وہ ایمان نہیں لاتے ۴. اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے ایسی نشانی نازل کریں کہ اس کے آگے ان کی گردنیں جھک جائیں ۵. اور ان کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ فرقان شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. وہ بڑی برکت والا ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل کیا تاکہ تمام جہان کے لیے ڈرانے والا ہو ۲. وہ جس کی آسمانوں اور زمین میں سلطنت ہے اور اس نے نہ کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ کوئی سلطنت میں اس کا شریک ہے اور اس نے ہر چیز کو پیدا کر...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ نور شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے اور اس کے احکام ہم نے ہی فرض کئے ہیں اور ہم نے اس میں صاف صاف آیتیں نازل کی ہیں تاکہ تم سمجھو ۲. بدکار عورت اور بدکار مرد سو دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو دُرّے مارو اور تمہیں اللہ کے معاملہ میں...
Top