• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ المٰنفقون شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب آپ کے پاس منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک آپ اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک منافق جھوٹے ہیں ۲. انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا کر رکھا ہے...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الجمعۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جو مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے وہ بادشاہ پاک ذات غالب حکمت والا ہے ۲. وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول انہیں میں سے مبعوث فرمایا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور...
  3. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الصّٰفّ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جو مخلوقات آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے ۲. اے ایمان والو کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ۳. اللہ کے نزدیک بڑی ناپسند بات ہے جو کہو اس کو کرو نہیں ۴. بے شک اللہ تو ان کو پسند کرتا ہے...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الممتحنۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے ایمان والو میرے دشمنوں اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ کہ ان کے پاس دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ تمہارے پاس جو سچا دین آیا ہے اس کے یہ منکر ہو چکے ہیں رسول کو اور تمہیں اس بات پر نکالتے ہیں کہ تم اللہ اپنے رب پر ایمان...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الحشر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جو مخلوقات آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے ۲. وہی ہے جس نے اہلِ کتاب کے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلا لشکر جمع کرنے کے وقت نکال دیا حالانکہ تمہیں ان کے نکلنے کا گمان بھی نہ تھا اور...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ المجادلۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. بے شک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی ہے جو آپ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑتی تھی اور اللہ کی جناب میں شکایت کرتی تھی اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا بے شک اللہ سب کچھ سننے والا دیکھنے والا ہے ۲. جو لوگ تم میں سے اپنی...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الحدید شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اللہ کی پاکیزگی بیان کرتے ہیں وہ جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور وہ زبردست حکمت والا ہے ۲. آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے یے ہے وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۳. وہی سب سے پہلا اور سب سے پچھلا اور ظاہر...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الواقعۃ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب واقع ہونے والی واقع ہو گی ۲. جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں ۳. پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ۴. جب کہ زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی ۵. اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے ۶. سو و ہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے ۷...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الرَّحمٰن شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. رحمٰن ہی نے ۲. قرآن سکھایا ۳. اس نے انسان کو پیدا کیا ۴. اسے بولنا سکھایا ۵. سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں ۶. اور بیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں ۷. اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی ۸. تاکہ تم تولنے میں...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ القمر شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا ۲. اور اگر وہ کوئی معجزہ دیکھ لیں تو اس سے منہ موڑ لیں اور کہیں یہ تو ہمیشہ سے چلا آتا جادو ہے ۳. اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر بات کے لیے ایک وقت مقرر ہے ۴. اور ان کے...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ النجم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ستارے کی قسم ہے جب وہ ڈوبنے لگے ۲. تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا ہے ۳. اور نہ وہ اپنی خواہش سے کچھ کہتا ہے ۴. یہ تو وحی ہے جو اس پر آتی ہے ۵. بڑے طاقتور (جبرائیل) نے اسے سکھایا ہے ۶. جو بڑا زور آور ہے پس وہ قائم ہوا...
  12. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الطور شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے طور کی ۲. اور اس کتاب کی جو لکھی گئی ہے ۳. کشادہ ورقوں میں ۴. اور آباد گھر کی قسم ہے ۵. اور اونچی چھت کی ۶. اور جو ش مارتے ہوئے سمندر کی ۷. بے شک آپ کے رب کا عذاب واقع ہو کر رہے گا ۸. اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے ۹. جس دن...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الذٰریٰت شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے ان ہواؤں کی جو (غبار وغیرہ) اڑانے والی ہیں ۲. پھر ان بادلوں کی جو بوجھ (بارش کا) اٹھانے والے ہیں ۳. پھر ان کشتیوں کی جو نرمی سے چلنے والی ہیں ۴. پھر ان فرشتوں کی جو حکم کے موافق چیزیں تقسیم کرنے والے ہیں ۵. بے شک جس...
  14. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ ق شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ق۔ اس قرآن کی قسم جو بڑا شان والا ہے ۲. بلکہ وہ تعجب کرتے ہیں کہ ان کے پاس انہیں میں سے ایک ڈرانے والا آیا پس کافروں نے کہا کہ یہ تو ایک عجیب بات ہے ۳. کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے یہ دوبارہ زندگی بعید از قیاس ہے ۴. ہمیں...
  15. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ الحجٰرات شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول کے سامنے پہل نہ کرو اللہ سے ڈرتے رہو بے شک اللہ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے ۲. اے ایمان والو اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ فتح شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. بے شک ہم نے آپ کو کھلم کھلا فتح دی ۲. تاکہ آپ کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دے اور اپنی نعمت آپ پر تمام کر دے اور تاکہ آپ کو سیدھے راستہ پر چلائے ۳. اور تاکہ اللہ آپ کی زبردست مدد کرے ۴. وہی تو ہے جس نے ایمانداروں کے دلوں میں...
  17. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ محمد شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. وہ لوگ جو منکر ہوئے اور انہوں نے لوگوں کو بھی اللہ کے راستہ سے روکا تو اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے ۲. اور وہ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے اور جو کچھ محمد پر نازل کیا گیا اسپر بھی ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ احقاف شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری گئی ہے جو غالب حکمت والا ہے ۳. ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو ان کے درمیان ہے کسی مصلحت ہی سے اور ایک خاص وقت تک کے لیے پیدا کیا ہے اور کافروں کو جس چیز سے ڈرایا جاتا ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ جاثیہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. یہ کتاب اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے ۳. بے شک آسمانوں اور زمین میں ایمانداروں کے لیے نشانیاں ہیں ۴. اور (نیز) تمہارے پیدا کرنے میں اور جانوروں کے پھیلانے میں یقین والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۵. اور (نیز) رات اور...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآنِ کریم - مترجم: احمد علی لاہوری

    سورۃ دخان شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. حم ۲. روشن کتاب کی قسم ہے ۳. ہم نے اسے مبارک رات میں نازل کیا ہے بے شک ہمیں ڈرانا مقصود تھا ۴. سارے کام جو حکمت پر مبنی ہیں اسی رات تصفیہ پاتے ہیں ۵. ہمارے خاص حکم سے کیوں کہ ہمیں رسول بھیجنا منظور تھا ۶. آپ کے پروردگار کی رحمت ہے...
Top