• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۰۰۔ سورۃ عادیات ۱۰۰|۱|قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں ۱۰۰|۲|پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں ۱۰۰|۳|پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں ۱۰۰|۴|پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں ۱۰۰|۵|پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں ۱۰۰|۶|حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا...
  2. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۹۔ سورۃ زلزال ۹۹|۱|جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی ۹۹|۲|اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی ۹۹|۳|اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے ۹۹|۴|اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی ۹۹|۵|کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایسا کرنے کا) حکم دیا ہو گا...
  3. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۸۔ سورۃ بیّنۃ ۹۸|۱|اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے (وہ اپنے کفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آ جائے ۹۸|۲|(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے ۹۸|۳|جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں ۹۸|۴|پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن...
  4. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۷۔ سورۃ قدر ۹۷|۱|ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۹۷|۲|اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ ۹۷|۳|شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے ۹۷|۴|فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں ۹۷|۵|وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک
  5. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۶۔ سورۃ علق ۹۶|۱|پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا ۹۶|۲|جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی ۹۶|۳|پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے ۹۶|۴|جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا ۹۶|۵|انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا ۹۶|۶|ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے ۹۶|۷|اِس بنا پر...
  6. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۵۔ سورۃ التین ۹۵|۱|قسم ہے انجیر اور زیتون کی ۹۵|۲|اور طور سینا کی ۹۵|۳|اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی ۹۵|۴|ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ۹۵|۵|پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا ۹۵|۶|سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر...
  7. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۴۔ سورۃ الم نشرح ۹۴|۱|(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ ۹۴|۲|اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا ۹۴|۳|جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا ۹۴|۴|اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا ۹۴|۵|پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے ۹۴|۶|بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے...
  8. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۳۔ سورۃ ضحیٰ ۹۳|۱|قسم ہے روز روشن کی ۹۳|۲|اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے ۹۳|۳|(اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا ۹۳|۴|اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے ۹۳|۵|اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ۹۳|۶|کیا اس نے تم...
  9. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۲۔ سورۃ لیل ۹۲|۱|قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے ۹۲|۲|اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو ۹۲|۳|اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا ۹۲|۴|درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں ۹۲|۵|تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا ۹۲|۸|اور بھلائی کو سچ مانا ۹۲|۷|اس کو ہم آسان...
  10. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۱۔ سورۃ شمس ۹۱|۱|سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم ۹۱|۲|اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے ۹۱|۳|اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے ۹۱|۴|اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے ۹۱|۵|اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا ۹۱|۶|اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم...
  11. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۰۔ سورۃ بلد ۹۰|۱|نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی ۹۰|۲|اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے ۹۰|۳|اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی ۹۰|۴|درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے ۹۰|۵|کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا...
  12. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۹۔ سورۃ فجر ۸۹|۱|قسم ہے فجر کی ۸۹|۲|اور دس راتوں کی ۸۹|۳|اور جفت اور طاق کی ۸۹|۴|اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو ۸۹|۵|کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟ ۸۹|۶|تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا ۸۹|۷|اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھ ۸۹|۸|جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں...
  13. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۸۔ سورۃ غاشیہ ۸۸|۱|کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟ ۸۸|۲|کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہوں گے ۸۸|۳|سخت مشقت کر رہے ہوں گے ۸۸|۴|تھکے جاتے ہوں گے، شدید آگ میں جھلس رہے ہوں گے ۸۸|۵|کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا ۸۸|۶|خار دار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ...
  14. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۷۔ سورۃ اعلیٰ ۸۷|۱|(اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو ۸۷|۲|جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا ۸۷|۳|جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی ۸۷|۴|جس نے نباتات اگائیں ۸۷|۵|پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا ۸۷|۶|ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے ۸۷|۷|سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو...
  15. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۶۔ سورۃ الطارق ۸۶|۱|قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی ۸۶|۲|اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟ ۸۶|۳|چمکتا ہوا تارا ۸۶|۴|کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو ۸۶|۵|پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے ۸۶|۶|ایک اچھلنے والے پانی سے...
  16. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۵۔ سورۃ بروج ۸۵|۱|قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی ۸۵|۲|اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ۸۵|۳|اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی ۸۵|۴|کہ مارے گئے گڑھے والے ۸۵|۵|(اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی ۸۵|۶|جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے ۸۵|۷|اور جو کچھ وہ...
  17. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۴۔ سورۃ اِنشِقاق ۸۴|۱|جب آسمان پھٹ جائے گا ۸۴|۲|اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کا حکم مانے) ۸۴|۳|اور جب زمین پھیلا دی جائے گی ۸۴|۴|اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی ۸۴|۵|اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی...
  18. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۳۔ سورۃ مُطفِّفیِن ۸۳|۱|تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے ۸۳|۲|جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں ۸۳|۳|اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں ۸۳|۴|کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن، ۸۳|۵|یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟ ۸۳|۶|اُس دن جبکہ سب لوگ...
  19. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۲۔ سورۃ انفطار ۸۲|۱|جب آسمان پھٹ جائے گا ۸۲|۲|اور جب تارے بکھر جائیں گے ۸۲|۳|اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے ۸۲|۴|اور جب قبریں کھول دی جائیں گی ۸۲|۵|اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا ۸۲|۶|اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا ۸۲|۷|جس...
  20. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۱۔ سورۃ تکویر ۸۱|۱|جب سورج لپیٹ دیا جائے گا ۸۱|۲|اور جب تارے بکھر جائیں گے ۸۱|۳|اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے ۸۱|۴|اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی ۸۱|۵|اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے ۸۱|۶|اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے ۸۱|۷|اور جب جانیں (جسموں سے)...
Top