الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورۃ آلِ عمران
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. المۤ
۲. اللہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہے نظام کائنات کا سنبھالنے والا ہے
۳. اس نے تجھ پر یہ سچی کتاب نازل فرمائی جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے اس کتاب سے پہلے تورات اور انجیل نازل فرمائی
۴. وہ کتابیں لوگوں...
۱۵۱. جیسا کہ ہم نے تم میں ایک رسول تم ہی میں سے بھیجا جو تم پر ہماری آیتیں پڑھتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب اور دانائی سکھاتا ہے اور تمہیں سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے
۱۵۲. پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
۱۵۳. اے ایمان والو صبر اور نماز سے...
سورۃ البقرۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. المۤ
۲. یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے
۳. جو بن دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں خرچ کرتے ہیں
۴. اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو اتارا گیا آپ...
سورۃ الفاتحہ
۱. شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲. سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے
۳. بڑا مہربان نہایت رحم والا
۴. جزا کے دن کا مالک
۵. ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
۶. ہمیں سیدھا راستہ دکھا
۷. ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے...
ترجمہ قرآنِ کریم
احمد علی لاہوری
فہرست
1 سورة الفَاتِحۃ
2 سورة البَقَرَة
3 سورة آل عِمرَان
4 سورة النِّسَاء
5 سورة المَائدة
6 سورة الأنعَام
7 سورة الأعرَاف
8 سورة الأنفَال
9 سورة التّوبَۃ
10 سورة یُونس
11 سورة ہود
12 سورة یُوسُف
13 سورة الرّعد
14 سورة إبراہیم
15 سورة الحِجر
16 سورة النّحل
17...
-----------------------------------------------------------
الحمد للہ اس ترجمہ پر بھی کام پورا ہوا
-----------------------------------------------------------
۱۱۴۔ سورۃ ناس
۱۱۴|۱|کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب
۱۱۴|۲|انسانوں کے بادشاہ
۱۱۴|۳|انسانوں کے حقیقی معبود کی
۱۱۴|۴|اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے
۱۱۴|۵|جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
۱۱۴|۶|خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے
۱۱۳۔ سورۃ فلق
۱۱۳|۱|کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
۱۱۳|۲|ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
۱۱۳|۳|اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
۱۱۳|۴|اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
۱۱۳|۵|اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے
۱۱۲۔ سورۃ اخلاص
۱۱۲|۱|کہو، وہ اللہ ہے، یکتا
۱۱۲|۲|اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
۱۱۲|۳|نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
۱۱۲|۴|اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے
۱۱۱۔ سورۃ لہب
|۱|ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
۱۱۱|۲|اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
۱۱۱|۳|ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
۱۱۱|۴|اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
۱۱۱|۵|اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہو گی
۱۱۰۔ سورۃ النصر
۱۱۰|۱|جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے
۱۱۰|۲|اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
۱۱۰|۳|تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
۱۰۹۔ سورۃ کافرون
۱۰۹|۱|کہہ دو کہ اے کافرو
۱۰۹|۲|میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو
۱۰۹|۳|اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
۱۰۹|۴|اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے
۱۰۹|۵|اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا...
۱۰۷۔ سورۃ ماعون
۱۰۷|۱|تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟
۱۰۷|۲|وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
۱۰۷|۳|اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا
۱۰۷|۴|پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
۱۰۷|۵|جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں
۱۰۷|۶|جو ریا کاری کرتے ہیں
۱۰۷|۷|اور معمولی...
۱۰۶۔ سورۃ قریش
۱۰۶|۱|چونکہ قریش مانوس ہوئے
۱۰۶|۲|(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس
۱۰۶|۳|لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
۱۰۶|۴|جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا
۱۰۵۔ سورۃ فیل
۱۰۵|۱|تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
۱۰۵|۲|کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟
۱۰۵|۳|اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے
۱۰۵|۴|جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے
۱۰۵|۵|پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا
۱۰۴۔ سورۃ ہمزہ
۱۰۴|۱|تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے
۱۰۴|۲|جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
۱۰۴|۳|وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا
۱۰۴|۴|ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا...
۱۰۳۔ سورۃ العصر
۱۰۳|۱|زمانے کی قسم
۱۰۳|۲|انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
۱۰۳|۳|سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے
۱۰۲۔ سورۃ تکاثر
۱۰۲|۱|تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
۱۰۲|۲|یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
۱۰۲|۳|ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
۱۰۲|۴|پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
۱۰۲|۵|ہرگز...
۱۰۱۔ سورۃ قارعہ
۱۰۱|۱|عظیم حادثہ!
۱۰۱|۲|کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
۱۰۱|۳|تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
۱۰۱|۴|وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
۱۰۱|۵|اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے
۱۰۱|۶|پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
۱۰۱|۷|وہ دل پسند عیش میں ہو گا
۱۰۱|۸|اور جس کے پلڑے ہلکے...