الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا استاذ محترم
عمر بهائی کی بیقراری کا ایسی تهی کہ تبصرہ کرنا ہی پڑا ۔ نیٹ پر ہر زبان میں اس طرح کی باتیں موجود ہیں ۔ ہمیں هوشیار رہنا چاہیئے اور عمر بهائی کی طرح تحقیق بهی کرنی چاہیئے ۔
اللہ ہم سب کی حفاظت کرے ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عمر بهائی جو اس پیج پر مجهے نظر آیا ۔
اس پیج پر لکها هے "محبی الشیخ عبد الرحمن السدیس"
جیسے آپکا ریفرنس دیتے هوئے کوئی اسطرح کہے "شیخ عمر اثری سے محبت رکهنے یا کرنیوالا"
یعنی یہ ویب پیج شیخ السدیس کا نہیں هے
۔
مزید اسی صفحہ پر پہلی تعلیق هے کہ (ترجمہ) یہ موضوع هے...
اللہ اشماریہ بهائی کو جزائے خیر دے اوران کے علم اور عمل میں برکت دے ۔
خوشی ہوئی کہ جواب دو ٹوک اور واضح هے ۔ محترم محمد فیض الابرار بهائی کی وضاحت کہ یہی اسلاف کا منهج هے ، جاری بات کی تکملت هے یعنی اشماریہ بهائی کے فقرےمیں جو بات ہے اسے مکمل کیا انہوں نے ۔ جزاہ اللہ خیرا ۔
اس طرح کی تنقید کا حق کم از کم آپ جیسے عالم کو نہیں دیا جا سکتا ۔ خوش فہمی میں نا رہیں آپ اپنے آپ کو ابن عثمان یا اشماریہ برادران کا ہم پلہ نا سمجہیں ۔ اقبال کا شعر ، اسکے مخاطب کون تهے ؟ اس فورم کی ریٹنگ پر وہ شعر ہرگز فٹ نہیں هوتا ۔ خیر سے آپ نماز پر کہتے رہیں اور بقول ابن عثمان بهائی مناظرہ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شکایت محترم ابن عثمان بهائی نے دو کہ هے اور میرے خیال سے نظر ثانی کے قابل بهی هے ۔ اس فورم پر اگر احترام کی بات کریں تو اشماریہ بهائی کا احترام تقریبا سب ہی کرتے ہیں ان سے اختلاف کے باوجود ۔ میری کہی اس بات کے اس فورم کے اوراق گواہ ہیں اور کافی اوراق میں اراکین...