الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشورہ مفید هے ، اس سے بہتوں کا بهلا هوگا ان شاء اللہ ۔ کافی تعداد میں ایسے ہیں جو اردو رسم الخط سے واقف نہیں ہیں ، اگرچہ اردو ان کی مادری زبان هے ۔
منتظمین ادارہ توجہ فرمائیں
علم غیب میں کمال رکهتے ہیں چنانچہ اگر آپ اور میں کسی کو دعاء بهی دیں تو یہ اس دعاء سے بهی حسد رکهتے ہیں ۔ ریٹنگ پر بهی نظر بد لگائے هوتے ہیں ۔۔ واللہ المستعان
ندامت تو هرگز نہیں هونی ، هاں ، شکایت ضرور هونی هے بلکہ واویلہ هوگا ۔ ادارہ پر حرف لایا جائیگا ۔ ذاتیات پر کلام هونگے ۔ آزادی تحریر کی دہائی الگ هو گی ۔ مضحکہ دانستہ اڑایا جائیگا اور پرسش پر اس عمل کو مذاق کہا جائیگا ، اس طرح: ابتسامہ کہکر ۔۔۔۔ دعوی سکهانے کا هے ویسے انکا اور باوضو هو کر ، "نیت"...
امام شافعی کا ذکر کیوں نہیں ؟
انکا امام جہری نمازوں میں سورہ الفاتحہ کی قرات کے بعد ، زور دار آمین کے بعد ، اتنا سارا وقفہ دیتا هے کہ تمام مقتدی سورہ الفاتحہ اطمینان سے پڑهیں پہر اسکے بعد دوسری قرات شروع کرتا هے ۔
کیوں نا اشماریہ بهائی کے اس مراسلے کو اس جاری تهریڈ میں مشہور رکن بهٹی صاحب کے سب سے پہلے مراسلے کے جواب میں رکهدیا جائے ۔ یعنی بهٹی صاحب لے پہلے مراسلے کے جواب کے بطور اگر اشماریہ بهائی اور ادارہ اتفاق کر لے تو ۔ مجهے نا جانے کیوں یہ اختتامیہ مراسلہ ، ابتدائیہ لگ رها هے ۔
پریشانیاں ، تنگیاں ، نا اتفاقیاں وغیرہ بهی هوتی ہیں ، انہیں آزمائشیں سمجهنا چاہیئے اور آزمائشوں میں ایمان پر قائم رهنا ، صحیح فیصلہ اختیار کرنا ، صلہ رحمی کرنا اپنے لیئے اجر مہیا کرنا هے ۔ اللہ هم سبکو آزمائشوں سے بچائے اور ہماری دنیوی اور اخروی دونوں حیاتوں کو سہل اور پرمسرت بنائے ۔ آمین
المختصر۔۔۔
آپ محترم استاذ اسحاق سلفی ، اللہ انہیں آزمائشوں میں ثابت قدمی عطاء کرے ، کے سوالات کے جوابات دیں ۔ ہم سب منتظر ہیں ۔ جوابات بالدلیل ہوں ۔
ہم منتظر ہیں ۔