الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سخت اعتراض هے مجهے اس مراسلہ پر ۔ بہتان پر بہتان ۔ فورم پر موجود تمام کے تمام پر الزام هے ۔ اور بقول کسی کہ "ثابت کریں آپ انوسنٹ هیں"
ادارہ خاموش کیوں هے؟
اقبال مرحوم نے تو کافی کہا هے ۔ مثلا:
باپ کا علم نا بیٹے کو اگر ازبر هو
پہر پسر قابل میراث پدر کیوں کر هو !
تو نا مٹ جائیگا ایران کے مٹ جانے سے
اللہ کی مرضی کے بغیر کسی درخت کا پتہ بهی نہیں هلتا ۔ ماضی پر رونا خود رویا ۔ کوسنے خود دیئے جا رہے ہو ۔ ہم کو کہیں پلٹنا هے ہی نہیں بلکہ ثابت قدم...
سٹپ 1-2-3
یہ ارتهمیٹک تم پر اپلیکیبل اس وقت تک نہیں جب تک تم ان علماء کی طرح عالم نہیں ۔
ہر وہ جو فوت هو چکا ۔ اللہ کے حضور هے ۔ ہماری دسترس سے باہر هے اور محفوظ بهی ۔ ہم دعاء کرتے ہیں اللہ ان کی اخطاء کو معاف فرمائے ۔
آپ ہیں کی روئے جا رہے ہیں ۔ ماتم کناں ہیں ۔ کیا ماضی تبدیل کیا جا سکتا هے؟...
الحمد للہ ۔ یہ دونوں طلباء علم ہیں ۔ ان شاء اللہ دونوں جواب ضرور دینگے۔ مسئلہ یہ ہیکہ آپ کی اس فورم پر آمد سے اس حالیہ مراسلہ تک جو بهی پوچها جاتا هے وہ آپ کے فہم پر پوچها جاتا هے اور طریقہ جواب آپ نے شروع سے وہی رکها کہ قرآن و احادیث پر سوال اٹهائے جا رہے ہیں ۔ آپ یہاں اس فورم پر اس دعوی سے...
پہلے پیراگراف کو سمجہا نہیں ! ہم کہاں اور کب دیر سے آئے اور ہم نے کب کسی موقف کو جو آپکے تمام مراسلات میں هے یزید ، امیر المسلمین ، اللہ ارحمہ کو قبول کیا هے یا موافقت کی هے؟
اپنا صحیح تعارف کرواو کیونکہ دعوی کا فی کرچکے ہیں ۔ جیسے آپ کا کہنا "میں نے ثابت کیا" ۔