الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله خیرا کفایت اللہ بھائی
کافی معلومات ہویی
اسکے بعد آفتاب بھائی نے کوئی بات نہیں کی اسکا یہ مطلب ہے کے انکے پاس اب کوئی جواب نہیں یہ بھی ماں رہے ہیں کی ہے اور رفع الیدین حق ہے
الله حنفی حضرات کو بھی عمل کی توفیق دے آمین
جزاک الله خیرا
فرار ہونے والوں میں عثمان رضی اللہ عنہ بھی تھے یہ علم نہیں تھا
اور رہی بات رافضیوں کی وہ ایسی باتیں نہیں کرینگے تو جہنّم میں اپنی جگہ اور مضبوط کیسے کرینگے
الله ہمیں شیوں کے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ، یہ انتظامیہ محدث کا بہت ہی اچھا خدم ہے
بہت مبارک ہو کفایت اللہ بھائی
اللہ تعالی کفایت اللہ بھائی کو یہ ذمہ داری اچھے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین
جزاک الله خیرا جناب
ہمارے مامو موحد تھے اور ایک اچھے انسان تھے
الله انکے سارے خیر کے کاموں کو قبول فرماے اور انکو جنّت الفردوس میں جگہ نصیب فرماے آمین