الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عصر حاضر میں نبی کریمﷺ تک متصل اسانید قراءت
ڈاکٹر یاسر ابراہیم مزروعی(1)
ترتیب: قاری اختر علی ارشد، کلیم حیدر(2)
زیر نظر مضمون میں عالم اسلام کےتمام بڑے ممالک کے اساتذہ قراء کرام کی سندوں کو جمع کرکے پیش کیا جارہا ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ قرآن مجید اور قراءات قرآنیہ کس طرح اسانید سے ہم تک...
س: مجلس کے حالیہ رفقاء کو آپ کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ کیا وہ آپ کے خوابوں کی تعبیر بن سکتے ہیں؟
ج:
نہیں مایوس اقبال اپنی کشت ِویراں سے
ذَرا نم ہو تویہ مٹی بہت زَرخیز ہے ساقی!
میں دینی مدارس بالخصوص جہاں ساتھ ساتھ دنیاوی علوم بھی پڑھائے جاتے ہیں (جیسے ہماری درسگاہ ہے) اس سے فارغ ہونے والے...
س: مجلس کے منصوبوں کوجلد مکمل کرنے کیلئے آپ کو کونسی مشکلات حائل ہیں؟
ج : دنیا مسابقت کا میدان ہے، اِنسان چاہتا ہے کہ بڑے بڑے مقاصد فوراً پورے ہو جائیں لیکن عملی میدان میں اترنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ اِنسان صرف وہ کام کرسکتا ہے جس کی توفیق اللہ تعالیٰ کی طرف سے میسر آ جائے۔ ظاہری طور پر...
س: آپ نے ایک سوال کے جواب میں ابھی ذکر کیا ہے کہ ہم نے دنیا بھر سے اسلامی ورثہ پر مشتمل بہت سے سافٹ وئیر حاصل کئے ہیں۔ کیا مجلس کی کوئی اپنی ویب سائٹ بھی ہے؟ یا سافٹ وئیر کا کام ہورہا ہے؟
ج: مجلس تحقیق اسلامی، ماہنامہ محدث لاہور اور مجلس سے متعلقہ بہت سے حضرات کی اپنی ویب سائٹس موجود ہیں۔...
س: مجلس کے تیسرے انسائیکلوپیڈیا کا بھی تتمہ کے طور پر ذکر کر دیجیے۔
ج: علمی تحقیقات کے لیے لائبریری کی بنیادی حیثیت ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ لاہور شہر میں مجلس کے پاس ایک دینی اور شریعت کے سارے اہم پہلوؤں پر تصنیفات کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ لیکن دینی رسائل وجرائد میں جو بہت سے علمی مقالے اور...
س: جدید حلقوں میں مجلس نے جو کام کیے یا اس کے پیش نظر ہیں، ان کا ایک تعارف توسامنے آگیا ہے۔ گذشتہ انٹرویو میں آپ نے قرآن مجید کی متنوع قراء ات اور مختلف لہجوں کے بارے میں اپنے منصوبے کا ذکر کیا تھا۔ مستشرقین نے قرآن مجید کے ان لہجوں کے حوالے سے عوام کو قرآن سے بدظن کرنے کی بھی بڑی کوششیں...
اسلامی بینکاری کے سلسلے میں ہم نے تقریباً دو سال سے کام شروع کر رکھا ہے، جس میں پہلے ہم نے علماء اور بینکار حضرات پر مشتمل ایک بڑا سیمینار کیا۔ اس مذاکرے کے دوران جو اہم پہلو اور نکات اجاگر ہوئے، ہم نے ان پر غور وفکر کے لیے ایک گیارہ رکنی کمیٹی بنا دی جس کے اب تک بہت سے اجلاس ہوچکے ہیں۔ اس کمیٹی...
س: آج کل کن کن منصوبوں پر کام ہورہا ہے یا مجلس تحقیق اسلامی کے آئندہ پروگرام کیا ہیں؟
ج: مجلس کا عظیم منصوبہ ’موسوعہ قضائیہ‘ تو چل ہی رہا ہے، البتہ معاشی اور معاشرتی میدان بھی ہمارا مطمح نظر ہیں۔ معاشیات کے سلسلے میں قوانین کا جائزہ ۱۹۸۵ء تک وفاقی شرعی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں تھا اس...
س: مجلس کے رفقاء کا اِنتخاب کرتے وقت کن علمی اِمتیازات کو ترجیح دی جاتی ہے؟
ج: یہ فطری امر ہے کہ کوئی شخص یا ادارہ جس طرح کے منصوبے بناتا ہے اسی طرح کے لوگوں سے رابطہ رکھتاہے، میرا اِبتدائی رُجحان قانون اور علمی سیاست کی طرف زیادہ تھا اس لیے میں نے جہاں یہ فیصلہ کیاکہ مجھے عملی سیاست میں نہیں...
انہی دنوں ایس ایم ظفر صاحب نے مجھے یہ تجویز پیش کی کہ اعلیٰ عدالتوں کے اہم فیصلے قانونی نظائر کے طور پر چھپتے رہتے ہیں حالانکہ ہمارے لیے اس سے اہم تر نظائر اسلامی عدالتوں کے فیصلے ہیں جن کی بنیاد عہد رسالت اور اس سے متصل خلافت راشدہ کا دور ہے۔ لہٰذا اس کا ایک مجموعہ ’عربی زبان‘ میں تیار ہونا...
اس طرح ہمارے علمی منصوبے دامے درمے سخنے آگے بڑھتے رہے۔ بلکہ اللہ تعالیٰ نے اتنی پذیرائی دی کہ (جنرل پرویز مشرف کی طرف سے انقلاب لانے تک) اعلیٰ عدلیہ کے تعاون سے عدالتی افسران کو بھی مختصر یا لمبے کورس کروانے کا موقع ملتا رہا اور مجلس تحقیق اسلامی نے کئی دیگر اہم علمی اور تحقیقی پروگرام بنائے۔...