الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاد باش عالم، عدیل سلفی، عمر اثری، محمد طارق اور میں جن آئی ڈیز سے واقف نہیں وہ تمام بهی ، ان پر دسیوں مرتبہ غیر متفق کا بٹن دبانے پر مفصل اور مکمل جوابات ارسال فرمائیں ، اگر ان جوابات سے تشفی محسوس هوئی تو آپ کے اس اقتباس میں پیش کئیے گئے نقطے کو اس قابل سمجها جا سکتا هے کہ اس پر توجہ کی جائے ۔
عملا ایک سے چار فقہ ممکن هو گئی تو ایک مشترک فقہ کے امکانات معدوم نہیں ۔ اگرچہ یہ خیالات آپ کے ذہن میں چند سالوں سےہیں تو دیگر اہل علم کے ذهن میں بهی ضرور هونگے ۔ اصول بنانا سب سے مشکل بات هوگی ۔ لیکن محترم ضرورت سے انکار نہیں واقعی اس پر اہل علم کو کوئی راستہ نکالنا چاہیئے۔
جزاک اللہ خیرا
جناب عبدہ بهائی اور جناب اشماریہ بهائی ، اگر میری طرح کم علم رکهنے والا کوئی چیز نا سمجهنے پر سوال کرسکتا هے یا کہ آپ دونوں کی باتیں مکمل هونے کے بعد دریافت کیا جائے !؟
جزاک اللہ خیرا
کنعان بهائی آپکی شیئرنگ نا صرف یہ کہ پسند آئی بلکہ عمل پر ترغیب دینے والی محسوس هوئی ۔ ہم سب کو مل جل کر اس لعنت کو ختم کرنا چاہیئے۔ ایسا نا هو کہ بڑا فتنہ بن جائے اور ہم اسے معمولی خیال کریں ۔
اللہ حفاظت فرمائے سب کی
وقت بهول گیا کوئی !!
جب ہم لکهتے تهے تو فریاد کی جاتی تهی کہ بٹن کس لئیے دئیے گئے ہیں بٹن دبایا جائے ۔ جب بٹن دبایا جائے تو کس لیئے دبایا وہ بهی بتایا جائے!
آزاد فورم پر هم کو بٹن دبانے پر پاپندی کیسی؟ اور جواب طلب کرنے کا حق کیسا؟
آزادی صرف آپکی اور پابندی صرف ہماری ۔ پاپندی تو پیر کی بندش...
جو میں نے سمجها :
جو کہا گیا کسی فلاں کے متعلق تو بالکل ویسا ہی صحابہ کیلئے کہا جائے ! یا تو معاملہ عکس هو مثلا اگر صحابہ کو نہیں کہا جائے تو فلاں کو بهی نا کہا جائے !!
اگر میرا سمجهنا غلط هے تو صحیح فہم اس دلیل عجیب سے کیا لی جائے اسے بتایا جائے ۔
بقیہ جواب کے بعد اللہ نے چاہا تو ۔
بہت بہتر هوگا تاکہ جنمیں علم حاصل کرنے کا شوق هوگا وہ علم حاصل کرلینگے صحیح طریقے سے اور علماء کا ادب بهی نہایت ضروری هے جن سے بے ادبی کی اجازت نہیں دینی چاہیئے خواہ اس فورم پر کیسے ہی الزامات کیوں نا لگائے جائیں ۔
ایک مراسلے میں پڑہا کہ "میں تو محدثین کی جوتیاں سیدهی کرنیوالوں میں سے هوں"، یہ...
جزاک اللہ خیرا نعیم بهائی
آپ کی ویڈیو کے تعلق سے معلومات آئندہ ضرور فائدہ پہونچائینگی ۔
کافی سہل طریقہ بتایا ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے ۔
والسلام