• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    شکایت پو سٹ میں اردو نا لکھ پانا

    نہیں بھائی انگریزی سلیکٹ کرنے پر اردو نہیں ٹائپ ہوتی
  2. Aamir

    شکایت پو سٹ میں اردو نا لکھ پانا

    شاکر بھائی میں لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر انگریزی نہیں لکھ پاتا، یہ پرابلم تو شروع سے ہی ہے، ہاں لیکن اردو سلیکٹ کرنے پر کوئی پرابلم نہیں ہوتی، پھر چاہے گوگل سے ٹائپ کرو یا پی سی میں موجود پاک اردو انسٹالر والے کیبورڈ سے دونوں سے ہی ڈائریکٹ ایڈیٹر میں ٹائپ ہو جاتا ہے.
  3. Aamir

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام محدث فورم پر خوش آمدید
  4. Aamir

    شکایت پو سٹ میں اردو نا لکھ پانا

    ہاں شیخ صاحب میں ڈائریکٹ ہی ٹائپ کرتا ہوں، ویسے میں گوگل کا استعمال کرتا ہوں http://forum.mohaddis.com/threads/اب-اردو-ٹائپ-کیجئے-گوگل-میں،.2257/ لیکن ابھی عام یونیکوڈ کی بورڈ سے بھی ٹائپ کیا تو ٹائپ ہو رہا ہے، دونوں ہی طریقوں سے ٹائپ ہو رہا ہے.
  5. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    ================================================== الحمد للہ اس ترجمہ پر کام پورا ہوا ==================================================
  6. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ ناس اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب (2) سب لوگوں کا بادشاہ (3) سب لوگوں کا خدا (4) اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے (5) وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں ، (6) جن اور آدمی
  7. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ فلق اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے (2) اس کی سب مخلوق کی شر سے (3) اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے (4) اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں (5) اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے
  8. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ اخلاص ۔112 اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے (2) اللہ بے نیاز ہے (3) نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (4) اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی
  9. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ لہب اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تباہ ہو جائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیا (2) اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا (3) اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ، (4) اور اس کی جورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی، (5) اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا،
  10. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ النصر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) جب اللہ کی مدد اور فتح آئے (2) اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں (3) تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے
  11. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ کافرون اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تم فرماؤ اے کافرو، (2) نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو، (3) اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں ، (4) اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا، (5) اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں ، (6) تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین
  12. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ کوثر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں (2) تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو (3) بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے
  13. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ ماعون اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے (2) پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (3) اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا (4) تو ان نمازیوں کی خرابی ہے ، (5) جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں (6) وہ جو دکھاوا کرتے ہیں (7) اور بر تنے کی...
  14. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ قریش اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اس لیے کہ قریش کو میل دلایا (2) ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی) (3) تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں ، (4) جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا
  15. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ فیل اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا (2) کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا، (3) اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں ) بھیجیں (4) کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے (5) تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ)
  16. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ ہمزہ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) خرابی ہے اس کے لیے جو لوگوں کے منہ پر عیب کرے پیٹھ پیچھے بدی کرے (2) جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا، (3) کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے دنیا میں ہمیشہ رکھے گا (4) ہر گز نہیں ضرور وہ روندنے وا لی میں پھینکا جائے گا (5) اور تو نے کیا...
  17. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ العصر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اس زمانہ محبوب کی قسم (2) بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے (3) مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی
  18. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ تکاثر اللہ نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا (2) ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤں گے (3) ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے (4) بیشک ضرور جہنم کو دیکھو گے (5) پھر بیشک ضرور...
  19. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ قارعہ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) دل دہلانے وا لی، (2) کیا وہ دہلانے وا لی، (3) اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے وا لی (4) جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے (5) اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون (6) تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں (7) وہ تو من مانتے عیش میں ہیں (8) اور جس کی...
  20. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ عادیات اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی (2) پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکر (3) پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں (4) پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں ، (5) پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں ، (6) بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے (7)...
Top