الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا ایک دوست ہے وسیم وہ پہلے بریلوی تھا مجھ سے بحث کر کے وہ الحمدللہ اس فتنہ سے نکل گیا ، ہاں وہ اہل حدیث تو نہیں بنا لیکن دیوبندی ضرور بن گیا وہ اس وقت جنات کا علاج صرف اپنے موبائل سے رقیہ سنا کر کرتا ہے، اور اسکا کہنا ہے کہ ایک ہمزاد اس سے باتیں کرتا ہے، وغیرہ
رقیہ سے علاج ہوتا ہے لیکن احتیاط...
وعلیکم السلام،
علاج جاری ہے بلغم وغیرہ کا مسلہ نہیں ہے، سردی ہے لیکن بلغم کی شکایت نہیں ہے ، ابھی تو الحمد للہ بہت فایدہ ہے
نہیں مفتی صاحب ہم آپ لوگوں کو کیا سکھائے گے، آپ تو بہت الله والے ہیں، میں جنات وغیرہ کا کوئ احتیاط نہیں کرتا تھا نہ ہی میں ان سب چیزوں کا علاج کرتا ہوں، وہ تو بس یوں ہی...
سورۃ المائدہ
(رکوع۔۱۶) (۵) (آیات۔۱۲۰)
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
۱۔ اے ایمان والو! پورا کرو قرار (عہد و پیمان)۔
حلال ہوئے تم کو چوپائے مویشی، سوا اس کے جو تم کو سنا دیں گے،
مگر حلال نہ جانو شکار کو اپنے احرام میں۔
(بیشک) اﷲ حکم کرتا ہے جو چاہے۔
۲۔ اے ایمان والو! حلال نہ سمجھو اﷲ کے نام کی چیزیں اور...
سورۃ النساء
(رکوع۔۲۴) (۴) (آیات۔۱۷۶)
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
۱۔ لوگو ڈرتے رہو اپنے رب سے، جس نے بنایا تم کو ایک جان سے،
اور اسی سے بنایا (پیدا کیا) اس کا جوڑا، اور بکھیرے (پھیلائے)ان دونوں سے بہت مرد اور عورتیں۔
اور ڈرتے رہو اﷲ سے جس کا واسطہ دیتے ہو آپس میں، اور خبردار ہو ناتوں (رشتوں کی...
سورۃ آل عمران
رکوع۔۲۰ (۳) آیات۔۲۰۰
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
۱۔ الف ۔لام۔ میم۔
۲۔ اﷲ! اس کے سوا بندگی نہیں، جیتا ہے سب کا تھامنے والا۔
۳۔ اتاری تجھ پر کتاب تحقیق، ثابت کرتی اگلی کتابوں کو اور اتاری تھی توریت اور انجیل۔
۴۔ اس سے پہلے لوگوں کی ہدایت کو، اور اتارا انصاف۔
جو لوگ منکر ہیں اﷲ کی آیتوں سے...
نوٹ : اس سوره کی پچھلی آیات پچھلی پوسٹ میں موجود ہیں،
۱۵۱۔ جیسا بھیجا ہم نے تم میں رسول تمہی میں کا، پڑھتا تمہارے پاس آیتیں ہماری اور تم کو سنوارتا،
اور سکھاتا کتاب اور تحقیق بات اور سکھاتا تم کو جو تم نہ جانتے تھے۔
۱۵۲۔ تو تم یاد رکھو مجھ کو، میں یاد رکھوں تم کو، اور احسان مانو میرا اور نا...
کیا آپ Portable Version چاہتے ہیں؟؟
portable ورزن بھی میں آپ کو دے سکتا ہوں، لیکن اصل سوفٹویر "ابو طلحہ" بھائی نے بنایا ہے، ان کی اجازت کے بعد ہی میں ان کے اس سوفٹویر میں چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہوں، اور آپ کو دے سکتا ہوں، ہاں میں خود ایسا کر سکتا ہوں لیکن اسے عام کرنے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے...
سورۃ البقرۃ
(رکوع۔۴۰) (۲) (آیات۔۲۸۶)
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
۱۔ الف۔ لام ۔ میم۔
۲۔ اس کتاب (قرآن) میں کچھ شک نہیں، راہ بتاتی ہے (اﷲ سے) ڈر والوں (متقیوں) کو۔
۳۔ جو یقین کرتے ہیں بِن دیکھا (غائب)، اور درست (قائم) کرتے ہیں نماز،
اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں۔
۴۔ اور جو یقین کرتے ہیں جو کچھ اُترا...
سورۃ الفاتحہ
(رکوع۔۱) (۱) (آیات۔۷)
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
۱۔ شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
۲۔ سب تعریف اﷲ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔
۳۔ بہت مہربان نہایت رحم والا۔
۴۔ مالک انصاف کے دن کا۔
۵۔ تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں۔
۶۔ چلا ہم کو راہ سیدھی۔
۷۔ راہ ان...
ترجمہ قرآن مجید
مترجم
حضرت شاہ عبدالقادر
فہرست
1 سورة الفَاتِحۃ
2 سورة البَقَرَة
3 سورة آل عِمرَان
4 سورة النِّسَاء
5 سورة المَائدة
6 سورة الأنعَام
7 سورة الأعرَاف
8 سورة الأنفَال
9 سورة التّوبَۃ
10 سورة یُونس
11 سورة ہود
12 سورة یُوسُف
13 سورة الرّعد
14 سورة إبراہیم
15 سورة الحِجر
16 سورة...
الناس:1 ( الناس:114 - آيت:1 ) آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔
الناس:2 ( الناس:114 - آيت:2 ) لوگوں کے مالک کی
الناس:3 ( الناس:114 - آيت:3 ) لوگوں کے معبود کی (پناہ میں) ۔
الناس:4 ( الناس:114 - آيت:4 ) وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔
الناس:5 ( الناس:114 -...
الفَلَق:1 ( الفَلَق:113 - آيت:1 ) آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں
الفَلَق:2 ( الفَلَق:113 - آيت:2 ) ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔
الفَلَق:3 ( الفَلَق:113 - آيت:3 ) اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے۔
الفَلَق:4 ( الفَلَق:113 - آيت:4 ) اور...
الإخلاص:1 ( الإخلاص:112 - آيت:1 ) آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
الإخلاص:2 ( الإخلاص:112 - آيت:2 ) اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
الإخلاص:3 ( الإخلاص:112 - آيت:3 ) نہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
الإخلاص:4 ( الإخلاص:112 - آيت:4 ) اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔
المَسَد:1 ( المَسَد:111 - آيت:1 ) ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ (خود) ہلاک ہو گیا
المَسَد:2 ( المَسَد:111 - آيت:2 ) نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی۔
المَسَد:3 ( المَسَد:111 - آيت:3 ) وہ عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا۔
المَسَد:4 ( المَسَد:111 - آيت:4 ) اور اس کی بیوی...