• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    النصر:1 ( النصر:110 - آيت:1 ) جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے۔ النصر:2 ( النصر:110 - آيت:2 ) اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے النصر:3 ( النصر:110 - آيت:3 ) تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الكافرون:1 ( الكافرون:109 - آيت:1 ) آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو الكافرون:2 ( الكافرون:109 - آيت:2 ) نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔ الكافرون:3 ( الكافرون:109 - آيت:3 ) نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ الكافرون:4 ( الكافرون:109 - آيت:4 ) اور نہ میں عبادت کرونگا...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الكوثر:1 ( الكوثر:108 - آيت:1 ) یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے الكوثر:2 ( الكوثر:108 - آيت:2 ) پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ الكوثر:3 ( الكوثر:108 - آيت:3 ) یقیناً تیرا دشمن ہی لا وارث اور بے نام و نشان ہے
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الماعون:1 ( الماعون:107 - آيت:1 ) کیا تو نے دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے ۔ الماعون:2 ( الماعون:107 - آيت:2 ) یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ الماعون:3 ( الماعون:107 - آيت:3 ) اور مسکین کو کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا الماعون:4 ( الماعون:107 - آيت:4 ) ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    قريش:1 ( قريش:106 - آيت:1 ) قریش کے مانوس کرنے کے لئے قريش:2 ( قريش:106 - آيت:2 ) یعنی انہیں سردی اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ قريش:3 ( قريش:106 - آيت:3 ) پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں۔ قريش:4 ( قريش:106 - آيت:4 ) جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الفِيل:1 ( الفِيل:105 - آيت:1 ) کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ الفِيل:2 ( الفِيل:105 - آيت:2 ) کیا ان کے مکر کو بے کار نہیں کر دیا الفِيل:3 ( الفِيل:105 - آيت:3 ) اور ان پر پرندوں کے جھنڈ پر جھنڈ بھیج دیئے۔ الفِيل:4 ( الفِيل:105 - آيت:4 ) جو ان کو مٹی اور پتھر کی...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الهُمَزة:1 ( الهُمَزة:104 - آيت:1 ) بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو۔ الهُمَزة:2 ( الهُمَزة:104 - آيت:2 ) جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے۔ الهُمَزة:3 ( الهُمَزة:104 - آيت:3 ) وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا۔ الهُمَزة:4 ( الهُمَزة:104 - آيت:4 )...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    العصر:1 ( العصر:103 - آيت:1 ) زمانے کی قسم العصر:2 ( العصر:103 - آيت:2 ) بیشک (بالیقین) انسان سراسر نقصان میں ہے العصر:3 ( العصر:103 - آيت:3 ) سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    التكاثر:1 ( التكاثر:102 - آيت:1 ) زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا التكاثر:2 ( التكاثر:102 - آيت:2 ) یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔ التكاثر:3 ( التكاثر:102 - آيت:3 ) ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے۔ التكاثر:4 ( التكاثر:102 - آيت:4 ) ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد معلوم ہو جائے گا التكاثر:5 (...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القارعة:1 ( القارعة:101 - آيت:1 ) کھڑ کھڑا دینے والی القارعة:2 ( القارعة:101 - آيت:2 ) کیا ہے وہ کھڑ کھڑا دینے والی۔ القارعة:3 ( القارعة:101 - آيت:3 ) تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے۔ القارعة:4 ( القارعة:101 - آيت:4 ) جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے القارعة:5 (...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    العاديات:1 ( العاديات:100 - آيت:1 ) ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم العاديات:2 ( العاديات:100 - آيت:2 ) پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم العاديات:3 ( العاديات:100 - آيت:3 ) پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم العاديات:4 ( العاديات:100 - آيت:4 ) پس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الزلزلة:1 ( الزلزلة:99 - آيت:1 ) جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی الزلزلة:2 ( الزلزلة:99 - آيت:2 ) اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی الزلزلة:3 ( الزلزلة:99 - آيت:3 ) انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہو گیا ہے۔ الزلزلة:4 ( الزلزلة:99 - آيت:4 ) اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کر دے گی الزلزلة:5 (...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    البيِّنة:1 ( البيِّنة:98 - آيت:1 ) اہل کتاب کے کافر اور مشرک لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آ جائے باز رہنے والے نہ تھے (وہ دلیل یہ تھی کہ) البيِّنة:2 ( البيِّنة:98 - آيت:2 ) اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ البيِّنة:3 ( البيِّنة:98 - آيت:3 ) جن میں صحیح اور درست احکام ہوں۔...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القدْر:1 ( القدْر:97 - آيت:1 ) یقیناً ہم نے اس شب قدر میں نازل فرمایا القدْر:2 ( القدْر:97 - آيت:2 ) تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ القدْر:3 ( القدْر:97 - آيت:3 ) شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ القدْر:4 ( القدْر:97 - آيت:4 ) اس میں (ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح...
  15. Aamir

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    جی ان شاء الله آپ کو اگلی بار یاد رکھیں گے
  16. Aamir

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    جی بھائی تعریف کے لئے شکریہ، آپ لوگ اس لنک سے اب بھی فائدہ لے رہے ہیں جان کر خوشی ہوئی، بھائی میرا ارادہ ہی کچھ ایسا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ دنیا بھر کی سائٹ سے قرآن مجید اکٹھا کروں اور اسے ایک جگہ رکھوں، عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ بڑی سے بڑی ویبسائٹ پر جب قرآن کے پیج پر کلک کی جائے تو صرف ٤-٥...
  17. Aamir

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    جی ساجد بھائی بھی کسی سے کم نہیں ہے، ہاں بس ابھی فورم پر بہت کم وقت دیتا ہوں اسی لئے ہر کسی کی پوسٹ نہیں پڑھتا اور نہ ہی دیکھتا ہوں کہ کون کیسی پوسٹ کر رہا ہے، اسی لئے دو نام لے لئے جو میری نظر میں اچھا کام انجام دے رہے ہیں ماشاء الله، یہاں موجود ہر ممبر اپنی ایک کہانی بیان کرتا ہے ، اور یہی ایک...
  18. Aamir

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    وعلیکم السلام، ابھی کچھ وقت سے بہت ہی بڑھیا قسم کے لوگ ہمارے اس فورم پر جمع ہوئے ہیں، جن میں میں دو شخص کی تعریف کروں گا "محمد آصف مغل" اور "نعیم یونس" بھائی جان، یہ دونوں ہی کافی بہترین شیرنگ کر رہے ہیں، تھکن کا نام ہی نہیں ہے ماشاء الله، ہمیں ان جیسے افراد کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس فورم پر ،...
  19. Aamir

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    ڈاونلوڈ http://www.islamicurdubooks.com/download/index.html
Top