• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ مریم (رکوع۔۶) (۱۹) (آیات۔۹۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ کاف۔ ھا۔ یا ۔عین۔ صاد۔ ۲۔ یہ مذکور (ذکر) ہے تیرے رب کی مہر (رحمت) کا اپنے بندے زکریا پر۔ ۳۔ جب پکارا اپنے رب کو چھپی پکار(چپکے چپکے) ۔ ۴۔ بولا، اے رب میرے! بوڑھی ہو گئیں ہڈیاں اور ڈیگ (بھڑک) نکلی سرسے بڑھاپے کی(سفیدی) ، اور تجھ سے مانگ...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ کہف (رکوع۔۱۲) (۱۸) (آیات۔۱۱۰) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ سراہئے (سب تعریف)اﷲ کو جس نے اتاری اپنے بندے پر کتاب اور نہ رکھی اس میں کچھ کجی (ٹیڑھا پن)۔ ۲۔ ٹھیک اتاری تا (کہ) ڈر سنائے ایک سخت آفت کا اس کی طرف سے، اور خوشخبری دے، یقین لانے والوں کو جو کرتے ہیں نیکیاں،کہ (یقیناً) ان کو اچھا نیگ...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ بنی اسرائیل (رکوع۔۱۲) (۱۷) (آیات۔۱۱۱) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ پاک ذات ہے، جو لے گیا اپنے بندے کو راتی (راتوں) رات ادب والی مسجد (مسجد حرام) سے پرلی مسجد(مسجد ِ اقصیٰ) تک، جس میں ہم نے خوبیاں رکھی ہیں کہ دکھائیں اس کو کچھ اپنی قدرت کے نمونے، (بیشک) وہی ہے سنتا دیکھتا۔ ۲۔ اور دی ہم نے موسیٰ...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ نحل (رکوع۔۱۶) (۱۶) (آیات۔۱۲۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ پہنچا (ہی چاہتا ہے) حکم اﷲ کا، سو اس کی شتابی (جلدی) مت کرو۔ وہ ایک (پاک) ہے، اور اوپر (بالاتر) ہے ان کے شریک بتانے سے۔ ۲۔ اتارتا ہے فرشتے بھید لے کر اپنے حکم سے، جس پر چاہے اپنے بندوں میں، کہ خبر پہنچا دو کہ کسی کی بندگی نہیں سوا میرے،...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الحجر (رکوع۔۶) (۱۵) (آیات۔۹۹) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف۔ لام۔ را۔ یہ آیتیں ہیں کتاب کی اور کھلے قرآن کی۔ ۲۔ کسی وقت آرزو کریں گے یہ لوگ جو منکر ہیں، کسی طرح مسلمان ہوتے۔ ۳۔ چھوڑ دے اُن کو، کھا لیں اور برت (مزے کر) لیں، اور امید پر بھولے رہیں، کہ آگے (عنقریب) معلوم کریں (جان لیں)گے۔ ۴۔...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ابراہیم (رکوع۔۷) (۱۴) (آیات۔۵۲) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف۔ لام۔ را۔ ایک کتاب ہے کہ ہم نے اتاری تیری طرف کہ تو نکالے لوگوں کو اندھیروں سے اُجالے کو، اُن کے رب کے حکم سے، راہ پر اس (کے جو)زبردست سرا(قابلِ تعریف)ہے اﷲ کی۔ ۲۔ جس کا ہے سب جو کچھ آسمانوں و زمین میں۔ اور خرابی ہے منکروں کو، ایک...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ رعد (رکوع۔۶) (۱۳) (آیات۔۴۳) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام میم را، یہ آیتیں ہیں کتاب (کتابِ الہی) کی۔ اور جو کچھ اترا (نازل ہوا) تجھ کو تیرے رب سے، سو تحقیق (عین حق) ہے، لیکن بہت لوگ نہیں مانتے۔ ۲۔ اﷲ وہ ہے، جن نے اونچے بنائے آسمان بِن (بغیر) ستون(کے) (جیسا کہ تم) دیکھتے ہو، پھر قائم...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ یوسف (رکوع۔۱۲) (۱۲) (آیات۔۱۱۱) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام را، یہ آیتیں واضح کتاب کی۔ ۲۔ ہم نے اس کو اتارا ہے قرآن عربی زبان کا، شاید تم بوجھو (سمجھو)۔ ۳۔ ہم بیان کرتے ہیں تیرے پاس، بہتر بیان (بہترین قصہ)، اس واسطے کہ بھیجا ہم نے تیری طرف یہ قرآن۔ اور تُو تھا اس سے پہلے البتہ بے خبروں...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ہود (رکوع۔۱۰) (۱۱) (آیات۔۱۲۳) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام را، کتاب ہے! کہ جانچ لیں (اٹل) ہیں باتیں اس کی، پھر کھلی (کھول کھول کر بیان کر دی) ہیں ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے۔ ۲۔ کہ نہ پوجو مگر اﷲ کو۔ میں تم کو اس کی طرف سے ڈر سناتا اور خوشخبری پہنچاتا ہوں۔ ۳۔ اور یہ کہ گناہ بخشواؤ...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ یونس (رکوع۔۱۱) (۱) (آیات۔۱۰۹) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام را، یہ آیتیں ہیں پکی (پُر حکمت) کتاب کی۔ ۲۔ کیا لوگوں کو تعجب ہوا کہ حکم بھیجا ہم نے ایک مرد کو اُن میں سے کہ ڈر سنائے لوگوں کو، اور خوشخبری دے جو کوئی یقین لائے کہ ان کو ہے پایا سچا اپنے رب کے ہاں۔ کہنے لگے منکر بیشک یہ جادوگر...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ توبہ (رکوع۔۱۶) (۹) (آیات۔۱۲۹) ۱۔ (صاف) جواب ہے اﷲ کی طرف سے اور اس کے رسول سے، ان مشرکوں کو جن سے تم کو عہد تھا۔ ۲۔ سو پھر لو اس ملک میں چار مہینے اور جان لو کہ تم نہ تھکا سکو گے اﷲ کو، اور یہ کہ(یقیناً) اﷲ رُسوا کرتا ہے منکروں کو۔ ۳۔ اور سُنا دینا (اطلاع) ہے اﷲ کی طرف سے اور اس کے رسول سے،...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ انفال (رکوع۔۱۰) (۸) (آیات۔۷۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تجھ سے پوچھتے ہیں حکم غنیمت کا۔ تُو کہہ، مالِ غنیمت اﷲ کا ہے اور رسول کا۔ سو ڈرو اﷲ سے اور صلح کرو آپس میں ، اور حکم میں چلو اﷲ کے اور اس کے رسول کے، اگر ایمان رکھتے ہو۔ ۲۔ ایمان والے وہی ہیں کہ جب نام آئے اﷲ کا، ڈر جائیں دل ان کے، اور...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ اعراف (رکوع۔۲۴) (۷) (آیات۔۲۰۶) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الم لام میم صاد۔ ۲۔ یہ کتاب اُتری (نازل ہوئی) ہے تجھ کو، سو اس سے تیرا جی نہ رُکے (گھبرائے) کہ خبردار کر دے تو اس سے (منکرین کو) ، اور نصیحت ہو ایمان والوں کو۔ ۳۔ چلو اسی پر جو اُترا (نازل ہوا) تم کو تمہارے رب سے، اور نہ چلو اس کے سوا...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الانعام (رکوع۔۲۰) (۶) (آیات۔۱۶۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ سب تعریف اﷲ کو جس نے بنائے آسمان و زمین، ٹھہرایا اندھیرا اور اُجالا۔ پھر یہ منکر اپنے رب کے ساتھ کسی کو برابر کرتے ہیں۔ ۲۔ وہی ہے جن نے بنایا تم کو مٹی سے پھر ٹھہرایا ایک وعدہ (مقرر کر دی ایک مدت)۔ اور ایک وعدہ (قیامت کا جو) صحیح ہو...
  15. Aamir

    اس تضاد کی وجہ کیا ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے لگتا ہے اس میں اعتراض صرف عورتوں کو ہوتا ہے، ورنہ مرد حضرات تو دوسری شادی کر لے، ابتسامہ یہ تو ہوا مذاق اصل وجہ دین شریعت کی کمی ہے، اگر ہم سب مرد اور عورتیں دین کو سمجھیں تو یہ وبال ہی ختم ہو جاتا ہے، لیکن ہمارے نفس میں دین سے زیادہ دنیا بسی ہے اسی لئے...
  16. Aamir

    تفسیر ابن کثیر اردو (مکمل) یونیکوڈ اور Pdf

    Tafseer Ibne Kaseer Urdu (Unicode) Complete Pages 4594 Direct Download Download (Microsoft Word 2003 File : Size 11 Mb) Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" Direct Download Download (Pdf File : Size 38 Mb) Right click on Download Links and click-...
  17. Aamir

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    سوال: اخبار اہل حدیث کے سابق پرچوں میں یہ سوال ہوا تھا کہ ذلیخا کا عقد یوسف علیہ سلام سے ہوا تھا۔ یا نہیں؟آپ نے نفی میں جواب لکھا تھا۔ حالانکہ تفسیر احسن التفاسیر میں اس کا ثبوت ملتا ہے۔ ملاحظہ ہو۔ ص149) (محمد عثمان خان محبوب نگر حیدر آباد) جواب: نکاح کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بلکہ بائبل میں اس کے...
  18. Aamir

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    کورل ڈرا میں کچھ کام وغیرہ ہو تو بتا دینا کلیم بھائی، پھر آپ جانتے ہی ہے وقت کی بہت کمی ہے، لیکن اس شمارے کے لئے بھی کچھ وقت نکال ہی لیتا ہوں ان شاء الله الله سے دعا کریں کہ وہ میرے لئے آسانیاں کرے ، میں اس مہینے ان شاء الله لیپ ٹاپ خریدنے جا رہا ہوں، کیونکہ مجھے وقت ہی نہیں مل رہا کچھ کام کرنے...
  19. Aamir

    میرے لئے دعا کریں

    ٹھیک ہے بھائی جزاک الله خیر، مجھے صرف میرے ماں باپ کے لئے دعا کرنی تھی ان شیخ صاحب سے، انہیں جادو کا اثر ہے اسی لئے، صرف اگر دعا ہو جاتی تو بھی بہت تھا الحمد للہ
  20. Aamir

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    ٹھیک ہے بھائی ابو طلحہ بھائی کی اجازت مل گئی ہے، اجازت اس لئے لے رہا تھا کہ کہیں کوئ سکیورٹی کے مسائل وغیرہ تو نہیں. اسی لئے اجازت لینا مناسب سمجھا ڈاونلوڈ کریں portable http://www.mediafire.com/?467nc1q10752jqn
Top