• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا یہ امام حرم کا قول ہے؟؟؟

    اللہ خوش رکهے ۔ میاں عمر بهائی عمدہ کوشش هے ۔ اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ ان کوششوں کو کامیاب کرے اور اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ چند ایک کو آپکا بلاگ ایڈریس بهیج رها ہوں کیونکہ وہ انگریزی میڈیم سے پڑهے هوئے ہیں اس لیئے اردو بولتے اور سمجهتے هوئے بهی پڑہ نهیں پاتے ۔ اس طرح ان کو فائدہ هوگا ۔ ان شاء اللہ...
  2. م

    کیا یہ امام حرم کا قول ہے؟؟؟

    @اسحاق سلفی شیخ محترم توجہ فرمائیں ۔ اللہ جزائے خیر دے
  3. م

    کیا یہ امام حرم کا قول ہے؟؟؟

    یہ مسج رومن اردو میں زیادہ گرفش کر رها ہے ۔ ہم لوگوں رومن اردو پر بهی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ اہل علم سے درخواست ہیکہ اس مراسلہ کی تحقیق ضرور فرمائیں ۔ عمر بهائی نے اچها کیا فورم پر معاملہ لے آئے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    برق گرتی هے تو ۔۔۔۔۔۔ عمر بهائی ، اساتذہ کی سرزنش راہ نمائی کی خاطر هوتی ہے ۔
  5. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    اللہ صحیح راہ دکهلائے ۔
  6. م

    موت کے وقت ایسی علامات جو انسان کے اچھے یا برے ہونے پر دلالت کرتی ہیں

    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم اللہ آپ سے راضی رهے ۔
  7. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    یہ قابل اعتراض فقرہ ہے ، عمر بهائی یہ آزادی تحریر کا مفہوم بهی غلط لیتے ہیں ۔ ادارہ اتنی زیادہ مراعات کیوں دئیے جارها هے !
  8. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    انکا کوئی حل کرو بهائی ، بہت هو گیا !
  9. م

    عورت کا اعتکاف گھر میں یا مسجد میں ؟؟؟

    طہ بهائی تحریر پر رائے تو آپ نے ہی مانگی تهی !
  10. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    جزاك الله خيرا ابن داود بهائی
  11. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    ادارہ ان تمام مراسلات کا مباشرتا جواب کیوں نہیں دے رها ہے ؟
  12. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    "ﻣﺤﺘﺮﻡ! ﯾﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺁﯾﺖ ﻗﺮﺁﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚِ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭِ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﻤﮧ ﺍﺭﺑﻌﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﻘﮩﺎ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮨﮯ- ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﭘﻮﺭﮮ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ-" اس مطلب اور معانی سے جو جملہ بنا کر لکها ، یہ فہم کس کا هے ؟ کن آثار کا اثر ہے ؟ حوالے پیش کریں ۔
  13. م

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    ویسے اشماریہ بهائی انگریزی عبارت میں عرس یا میلاد ٹائپ یا بدروحوں سے حفاظت والا تصور کہاں لکہا هے ؟
  14. م

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    محترم رضا بهائی سے درخواست ہے کہ انگریزی عبارت کا ترجمہ کرکے سمجهائیں کہ اس عبارت کے پس منظر میں موجودہ دور کی سالگرہ میں کیسی مشابهت ہے نیز محترم اشماریہ بهائی کا نقطہ بهی ملحوظ رهے دلیل بهی قوی ہے کہ اس دور میں جو بهی دین اللہ هوگا اسی کی شریعت سے فیصلہ اس وقت ہو گا جبکہ موجودہ دور میں دین...
  15. م

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    یعنی مسلم شیخ ، وزراء یا بادشاہ کریں تو غلط اور عوام کریں تو صحیح ؟ بات تو الجهاوے والی هے !
  16. م

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    مزید اہل علم کی آراء جاننا چاہیئے ۔
  17. م

    سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

    ہم میں اور تم میں یہ واضح فرق ہمیشہ باقی رهیگا ۔ مثلا تم کہتے هو ہم ناصبی ہیں اور پلٹ کر دعوی کرتے هو کہ تم لوگ لعن طعن نہیں کرتے ۔ تمہاری اپنی تحریروں کا اعادہ ہی کر لو ! میں تو حسن ابن علی رضی اللہ عنہم اور حسین ابن علی رضی اللہ عنهم میں بهی کوئی فرق نہیں کرتا ، کیا تم بهی ایسا ہی کرتے هو!؟ فی...
  18. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    پهر کسی نئے تهریڈ سے نئے افہام کی شروع کر کے نئے نئے فتاوی پیش کئیے جائینگے ۔ بغض اور نا سمجهی ضد اور هٹ دهرمی تمام کا مجموعہ ان کی تحاریر ہیں کوئی مناسب اور پائیدار حل ہونا چاہئیے ۔
Top