الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہر چیز کا توڑ کیا جا سکتا ہے اور جو چاہے ذاتی تجربہ کر لے ۔ صرف ایک قوت ہے جو کسی بهی پست کو بالا کر سکتی ہے اور کسی بهی بالا کو پست ۔ اس کی ذات پر اعتماد ہو ۔ ایمان کی قوت پاس ہو تو ہر علم ، خواہ انسانی ہو یا شیطانی کا کوئی اثر نہیں ہو سکتا ۔ مسلمان پر شیطان اسی وقت تسلط کر سکتا ہے جب مسلمان کا...
پہلے ان کو سب کہنے دو ۔ اس وقت تک جب تک وہ خود نا کہیں کہ جو کہنا تها مکمل ہو گیا ۔ اس کے بعد ہی ہمارا دور شروع ہو اور متخصصین ہی جوابات پیش کریں ۔ نا تو یہ نئے ہیں نا ہی اس طرح کے الزامات نئے ہیں ۔
یہ فورم آزاد فورم ہے ۔ اس آزادی کا مکمل فائدہ مخالفین کو کیوں نا پہونچے !
ہمیں اتفاق کرنا ہی چاہئیے ۔
کسی ایک ملک کے نہیں بلکہ سارے عالم میں حالات انتہائی ناسازگار ہیں ۔ ہم ہر جگہ اپنے ہی خون میں نہائے ہوئے ہیں ۔ ہر تیر ہماری ہی سمت اٹها ہوا ہے ۔ اس وقت کی سب سے اہم ضرورت ہمارا اتفاق و اتحاد ہے ۔
ہمیں آپس میں سربگریباں ہونے کی بجائے آپس میں خلیق وحلیم ہونا چاہئیے ۔ ہم...
الجهنے سے کیا فائدہ
انهوں نے ان کے دیرینہ منصوبہ پر سوچی سمجہی حکمت عملی سے کام کیا ۔ ہمیں پسند آئے یا نا پسند ۔
ہمارے پاس نا تو کوئی منصوبہ ہے نا ہی کوئی حکمت عملی ۔
ہمارے پاس اگر کچہ ہے تو صرف اللہ کا بهروسہ ۔
کسی سے الجهنے کی بجائے ہمیں اپنے عقائد درست کرنے چاہئیں اور اپنی غلطیوں کی اصلاح...
دوسرے الفاظ میں :
وما توفيقي إلا بالله
جزاك الله خيرا
آزادی ہے ۔ کمال اتا ترک بهی ایسا ہی کہتا تها ۔ اب یہ ہم پر ہے کہ ہم مسجد جائیں یا شراب خانہ ۔
ہم کہتے ہیں شراب خانہ ہی نا ہو۔
بس یہ معمولی سا فرق ہے۔
عمر بهائی
آپ فیور میں نہیں ہیں کا سادہ سا مطلب یہ ہیکہ آپ مخالف نہیں ہیں یا اور سهل الفاظ میں آپ کو اعتراض نہیں ہے ۔
اشماریہ بهائی کے مطابق اگرچہ تمام خرافات نا ہوں جن سبکا بیان انہوں نے کیا ہے تفصیلا تو انہیں اس میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی ۔
سادگی سے دیکها جائے تو واقعی خرابی نہیں ہے ۔ لیکن ہم...
نعت و منقبت کو مع موسیقی پیش کرنا قوالی کہلایا ۔ کہنا یہ چاہا وہ اگر نہیں کهٹکتا ہو تو سال میں کبهی کبهار سالگرہ میں موسیقی کیونکر کهٹک سکتی ہے !
اگر وہاں خاموشی ہے جہاں معاملہ نعت یعنی کلام بمدح رسول اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم پر اعتراض نا ہو جو کہ خالصتا مذہب سے متعلق ہے تو سالگرہ تو...
یہ انکا حق دفاع ہے ۔ مسلک اور عقیدہ
ایک طرف اقوال اصحاب حنیفہ اور دوسری طرف روایات و حکایات
قال ابو حنیفہ یہ کہ صحیح حدیث مل جانے پر میرا قول ترک کردیا جائے اور حدیث پر عمل کیا جائے ۔
شریعت کے خلاف روایات و حکایات پر اعتماد کامل ۔
دعوی یہ کیا ہے کہ چند اصحاب اہل حدیث کو "راہ راست" پر لے آنا...