• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    ابهی تو انهوں نے شروع بهی نہیں کیا ۔ آپ دیکہیں گے یہ کہاں کا قصد رکهتے ہیں ۔ متخصصین انکی احادیث اور اہل سنت کی روایات پر خاص نظر رکهیں ۔ نیز ادارہ سے گذارش ہیکہ ان سارے تهریڈ پر نظر رکہے ۔ متخصصین جو انکی ہر نبض سے واقف ہوں اس میں ضرور حصہ لیں ۔ والسلام
  2. م

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    آپکے تعارف کا شکریہ یہ تحریر شفاف ہے کیونکہ یہ آپکا اپنا شخصی تعارف ہے ۔ ظاہر سی بات ہے ہر اثر سے پاک ہے ۔
  3. م

    سحری کے احکام و مسائل :

    جزاك الله خيرا بهائی
  4. م

    مبارك عليكم الشهر

    مبارك عليكم الشهر
  5. م

    اے اللہ ! ہمیں خیر و عافیت کے ساتھ رمضان المبارک نصیب فرما دے -

    بارك الله لكم في هذا الشهر وأعاننا وإياكم فيه على الطاعات ويوفقنا لاغتنام اوقاته بالاعمال الصالحه وقبولها وأسأله تعالى أن يجعله شهر نصر وتمكين للمسلمين كل عام وانتم اقرب الى الله أخوكم محمد طارق عبدالله
  6. م

    کیا کسی نے اللہ کو دیکھا ہے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا بهائی اللہ ہم سب کو نیک توفیق دے ۔ آمین
  7. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا محترم اشماریہ بهائی ۔ میری درخواست اس فورم پر موجود اہل علم سے ہیکہ وہ رہ نمائی فرمائیں ۔
  8. م

    کیا کسی نے اللہ کو دیکھا ہے؟؟؟

    میرے مطالعہ میں بهی نہیں ۔ لیکن محترم عمر بهائی آپ جیسے طالب علم نے بلا مقصد تو سوال کیا نہیں ہو گا اس لئیے معاملہ کیا ہے بتا دیں تو اچها ہوگا ؟
  9. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    واللہ اشماریہ بهائی میں عالم نہیں ، بلکہ اس فورم میں شمولیت ہی اس غرض سے کی ہیکہ سوالات کر کے علم حاصل کروں ۔ آپ خود دیکہیں میں نے نا تو قرآن کی آیتوں سے حوالے دئیے نا ہی احادیث لکہیں ۔ ہاں حاص جو معلومہ ہیں انکا سب سے بڑا ذریعہ تو اصل کتب ہی ہیں ، مثلا میرا یہ کہنا کہ شیطان اس وقت تک انسان پر...
  10. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    جو تصور زہد و تقوی کا ہے ، اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ہے ، وہ تمام کے تمام شریعت اللہ کے احکامات کے دائرے سے خارج ہے ہی نہیں ۔ جہاں میری فکر غلط ہو ، شریعت سے مخالف ہو تو میری اصلاح کیجائے ۔ لیکن ایک درخواست بهی ہے کہ جوگیوں ، سنتوں ، مہاپرشوں اور بزرگوں کی مشقوں ، ریاضتوں اور عبادتوں کو...
  11. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    ہماری فکر ایسی ہیکہ ہر چیز پر قادر اللہ ہے ۔ اس میں زندگی ، موت ، رزق سے لیکر ہر ہر چیز ہے ۔ ہماری فکر یوں ہیکہ اللہ جس سے چاہے جیسا چاہے کام لے سکتا ہے ، مثلا اللہ نے قوموں کی ہلاکت آواز سے کی ، پانی سے کی ، برق سے کی اور ابرہا کا لشکر ابابیلوں سے ریزہ ریزہ کردیا ۔ وہ کنکریاں مثل صواریخ...
  12. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا ۔ اشماریہ بهائی نے ہمیشہ اسی اصل تصوف کی مثالیں دی ہیں ۔ جنہیں ہم زہد اور تقوی کهتے ہیں ۔ اگرچہ میری تمام کهی باتیں اسی طرح سمجهی جائیں تو مغالطہ نہیں ہوگا ۔ ان شاء اللہ۔ وجزاکم اللہ خیرا
  13. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    میں نے کہا : ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻋﻠﻢ ، ﺧﻮﺍﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﯿﻄﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ آپ نے جوابا کہا : یﮧ ﺑﺎﺕ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ- ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻗﻮﯼ ﮨﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺟﻼ‌ ﺩﮮ ﮔﺎ- ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﯾﮧ ﻋﻠﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮨﮯ- ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﮯ-
  14. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    ہم زہد اور تقوی کو اسلامی ہی سمجهتے ہیں بهائی اور انکی قدر و منزلت بهی جانتے ہیں ۔ لگتا ہے میں ہی نا سمجہا پایا ۔ دیگر احباب میری مدد کریں ۔ بعض اوقات الفاظ نہیں مل پاتے ہیں اور اشماریہ بهائی آپ کا احترام بهی کرتے ہیں ۔ معاملہ معلوماتی ہے ۔ میری معلومات مختلف ہیں ۔
  15. م

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    زاہد کو زاہد اور متقی کو متقی ہی کہنا چاہئیے اس کے زہد اورتقوی کو الگ نام کیوں دیں ۔ اس طرح آسانی بهی ہوگی اور کسی کو برا بهی نہیں لگے گا ۔
Top