الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اکثر لوگوںکو حق برا لگتا ہے
اَمْ یَقُوْلُوْنَ بِہٖ جِنَّۃٌ بَلْ جَآئَھُمْ بِالْحَقِّ وَ اَکْثَرُھُمْ لِلْحَقِّ کٰرِھُوْنَ
٭ یا کہتے ہیں اسے سودا ہے بلکہ وہ توان کے پاس حق لائے او ران میں اکثر کو حق برالگتا ہے ۔
(سورہ المؤمنون آیت : 70 ترجمہ کنز الایمان صفحہ 449)
(1) بعض لوگ یہ کہتے ہیںکہ یہ آیات بتوں کے بارے میں ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں ان لوگوں کا رد ہواجو یہ کہتے ہیں کہ ان آیات سے بت مراد ہیں ۔ پھر یہ بات بھی پتہ چلی کہ من دون اللہ سے مراد بت یا پتھر نہیں ہیں بلکہ انسان ہیں۔ مزید سورۃ ال عمران میں آیت 79میں من دون اللہ سے...
جنکو اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں
اِنَّ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اﷲِ عِبَادٌ اَمْثَالُکُمْ فَادْعُوْھُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَــکُمْ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
٭ بے شک وہ جن کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو تمہاری طرح بندے ہیں ۔تو انہیں پکارو پھر وہ تمہیں جواب دیں اگر تم...
فَاِذَا رَکِبُوْا فِی الْفُلْکِ دَعَوُا اﷲَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ فَلَمَّا نَجّٰھُمْ اِلَی الْبَرِّ اِذَا ھُمْ یُشْرِکُوْنَ
٭ پھر جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں اللہ کو پکارتے ہیں ایک اسی پر عقیدہ لاکر پھر جب وہ انہیں خشکی کی طرف بچا لاتا ہے جبھی شرک کرنے لگتے ہیں ۔
(العنکبوت آیت:65ترجمہ کنز...
جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں اس وقت صرف اللہ کو پکارتے ہیں ۔
ھُوَ الَّذِیْ یُسَیِّرُکُمْ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ حَتّٰیٓ اِذَا کُنْتُمْ فِی الْفُلْکِ وَجَرَیْنَ بِھِمْ بِرِیْحٍ طَیِّبَۃٍ وَّ فَرِحُوْا بِھَا جَآئَ تْھَا رِیْحٌ عَاصِفٌ وَّ جَآئَ ھُمُ الْمَوْجُ مِنْ کُلِّ مَکَانٍ وَّ ظَنُّوْآ...
ہربے چینی سے اللہ نجات دیتا ہے پھر بھی شریک ٹھہراتے ہو ۔
قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیْکُمْ مِّنْھَا وَ مِنْ کُلِّ کَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِکُوْنَ
٭ تم فرماؤ اللہ تمہیں نجات دیتا ہے اس سے اور ہر بے چینی سے پھر تم شریک ٹھہراتے ہو ۔
(سورہ الانعام آیت :64ترجمہ کنز الایمان صفحہ 174)
اللہ دعائیں قبول کرتا ہے
وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْ لَکُمْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَھَنَّمَ دٰخِرِیْنَ
٭ او رتمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا بیشک وہ جو میری عبادت سے اونچے کھینچتے ہیں عنقریب جہنم میں جائیں گے ذلیل...
اپنی جانوں کے بھلے برے کے مالک نہیں
وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِہٖٓ اٰلِھَۃً لَّا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ ھُمْ یُخْلَقُوْنَ وَ لَا یَمْلِکُوْنَ لِاَنْفُسِھِمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا وَّ لَا یَمْلِکُوْنَ مَوْتًا وَّ لَا حَیٰوۃً وَّ لَا نُشُوْرًا
٭ اور لوگوں نے اس کے سوا او رخدا ٹھہرا لئے کہ وہ...
جب ایک اللہ کو پکارا جاتا تو کفر کرتے اور شریک ٹھہرایا جاتا تو مان لیتے ۔
ذٰلِکُمْ بِاَنَّہٗٓ اِذَا دُعِیَ اﷲ وَحْدَہٗ کَفَرْتُمْ وَ اِنْ یُّشْرَکْ بِہٖ تُؤْمِنُوْا فَالْحُکْمُ لِلّٰہِ الْعَلِیِّ الْکَبِیْرِ
٭ جب ایک اللہ پکارا جاتا تو تم کفر کرتے او راس کا شریک ٹھہرایا جاتا تو تم مان لیتے تو...
اللہ کے سوا کوئی برائی دور کرنے والا نہیں نہ بھلائی دینے والا ۔
وَ اِنْ یَّمْسَسْکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗٓ اِلَّا ھُوَ وَ اِنْ یَّمْسَسْکَ بِخَیْرٍ فَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
٭ اور اگر تجھے اللہ کوئی برائی پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اس کا دور کرنے والا نہیں اور اگر تجھے...
اللہ کے سوا کوئی بھی تکلیف ٹالنے والا نہیں
وَ اِنْ یَّمْسَسْکَ اﷲ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗٓ اِلَّا ھُوَ وَ اِنْ یُّرِدْکَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِہٖ یُصِیْبُ بِہٖ مَنْ یَّشَآئُ مِنْ عِبَادِہٖ وَ ھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
٭ اور اگر تجھے اللہ کوئی تکلیف پہنچائے تواس کا کوئی ٹالنے...
شرک اللہ معا ف نہیں کرے گا
اِنَّ اﷲَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِکَ لِمَنْ یَّشَآئُ وَ مَنْ یُّشْرِکْ بِاﷲِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلاً بَعِیْدًا
٭ اللہ اسے نہیںبخشتا کہ اسکا کوئی شریک ٹھہرایا جائے او راس سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرما دیتاہے اور جو اللہ...
شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے
اِنَّہٗ مَنْ یُّشْرِکْ بِاﷲِ فَقَدْ حَرَّمَ اﷲُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَ مَاْوٰہُ النَّارُ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ
٭
بیشک جو اللہ کا شریک ٹھہرائے تو اللہ نے اس پر جنت حرام کردی او راسکا ٹھکانہ دوزخ ہے او رظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔
(سورہ المائدہ...
شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔
وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْکَ وَ اِلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکَ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
٭
او ربیشک وحی کی گئی تمہاری طرف او رتم سے اگلوںکی طرف کہ اے سننے والے اگر تونے اللہ کاشریک کیا تو ضرور تیرا سب کیا دھرا...