الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خوش آمدید بھائی
آپ صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑنا اور اپنی زندگی کو قرآن و حدیث سے چلانے کی کوشش کریں ، ان شاءاللہ تعالی آپ کی ساری اُلجھنیں دور ہو جائیں گی ۔
بجا فرمایا آپ نے کہ کس کی کس بات سے دل شکنی ہو جائے کیا پتہ ، مگر انسا سچے دل سے کوشش کریں کریں تو کبھی کسی کی دل شکنی نہ ہو گی ، اور...
یاد ہے بچپن کی وہ عیدیں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یاد ہے بچپن میں ہم عید کارڈز دیتے تھے !
چلو آج اُسی طرح آپ سب کو مباکباد دیتے ہیں
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
میری اور میرے گھروالوں کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
"سویاں پکی ہیں سب نے چکھیں ہیں...
ہم دلوں میں جگہ بنانے آئے ہیں جناب
کسی کو تنگ کرنا ہمارا ارادہ نہیں ہے جناب
شاعری کرنا شوق ہے ہمارا اور شوق کا کوئی مُل نہیں
ہم تو دوسروں کو ہنسانے کے لیے اچھا مزاح کرتے ہیں جناب
جعفر بن محمد اپنے والد سے مرسل طریقے سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میّت پر اپنے دونوں ہاتھوں سے تین لپیں بھر بھر کر مٹی دی ہے اور آپ نے اپنے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکا اور اس پر نشان کے طور پر سنگریزے رکھے۔
یعنی مسلمان بھائی کی قبر پر تین لپ مٹی دینا سنت ہے اور یہ...
یعنی جو ایمان اور ثواب آخرت حاصل کرنے کی غرض سے بلا ریا و نمود کے کسی مسلمان کے جنازے میں شریک رہا اور جنازے کی نماز بھی پڑھی اور مٹی بھی دی تو اس کو دو پہاڑ کے برابر ثواب ملے گا اور جو نماز پڑھ کر دفن ہونے سے پہلے واپس چلا آئے تو ایک پہاڑ کے برابر ثواب ملے گا۔
قیراط کے معنی درہم کے بارہویں حصے...
مسلمان بھائی کے مرجانے کے بعد اس کے جنازہ میں شریک ہو، اس کے کفن دفن کا انتظام کرے اور جنازہ کی نماز پڑھے اور جنازہ کے ساتھ ساتھ قبرستان جائے۔ اس کے لیے قبر کھودے، دفن کرے اور مٹی دے اور دعائے خیر کرکے وہاں سے واپس لوٹے۔
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَۃَ مُسْلِمٍ اِیْمَانًا...
رفیدہ صحابیہ رضی اللہ عنہا جو ثواب کی خاطر زخمیوں کا علاج اور ان کی خدمت کیا کرتی تھیں۔ ان کا بھی خیمہ اسی مسجد میں رہا کرتا تھا تا کہ جنگ کے زخمی مسلمانوں کی تیمارداری اور مرہم پٹی کریں اور بیماروں کی تیمارداری عورتیں ہی اچھی طرح کر سکتی ہیں، اسی لیے غزوات میں بھی بعض ایسی بیویاں اور صحابیات...
نبی اکرم ﷺخود بھی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تھے، یہاں تک کہ غیر مسلموں کی بیمار پُرسی کے لیے اور مشرکوں یہودیوں اور منافقوں کی عیادت کے لیے بھی جایا کرتے تھے۔ (بخاری شریف)
سیدنا سعد بن معاذ انصاری رضی اللہ عنہ جب جنگ خندق میں ۵ ھ میں زخمی ہوگئے تھے تو آپ نے ان کا خیمہ مسجد میں نصب فرمایا تھا۔...
اور آپﷺ نے فرمایا:
اَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُوْدُوا الْمَرِیْضَ وَفُکُّوا الْعَانِیْ۔ (بخاری)
بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیمار کی عیادت و خدمت کرو اور قیدی کو چھڑاؤ۔
ایک دوسری حدیث میں نبی اکرم ﷺفرماتے ہیں:
وَمَنْ عَادَ مَرِیْضًا نَادٰی مُنَادٍ مِّنَ السَّمَآئِ طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاکَ...