الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
" ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢﻧﻤﺎﺯﺁﺋﯿﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻣﻨﺸﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﯿﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ-"
اس تمہید کے بعد تمام باتیں صرف اور صرف اقوال اصحاب ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے پیش کی گئیں ۔ تو سوال یہ ہیکہ وہ تمام طریقے جو سنت سے ثابت ہیں اور اصحاب ابو حنیفہ سے ہٹ کر ہیں تو ان...
ایک بات سمجهنی ہے مجہے :
یہ تقسیم مذاہب کی بنیاد پر ہے ۔ ان مذاہب کو اسلام کے فرقوں میں گنا جاتا ہے ؟ یا یہ ان کو مجموعہ سمجہا جاتا ہے اہل سنت والجماعت کا؟
بهت ادب سے گذارش ہیکہ احادیث اور انکے حوالوں کے علاوہ مفہوم پر بهی حوالے دئیے جائیں تاکہ آنجناب کی بات محض آپکا فہم نا سمجہا جائے بلکہ جملہ قارئین کی تشفی بهی ہو جائے کہ ترجمہ حدیث اور اس سے اخذ کردہ مفہوم با صحت باحوالہ ہیں ۔
وجزاک اللہ خیرا
یہ غلط روش ہے جواب دینے کی ۔ آپکی سابقہ تمام پوسٹ پڑہنے والوں اس مراسلہ کو پڑهکر حیرت زدہ ہونا حیرانی کی بات ہرگز نہیں ۔ آپ اپنے اسلوب کی اصلاح اب تک نا کرسکے ۔ اس فورم سے اگر اتنا بهی نا سیکہا تو کیا فائدہ پہونچایا خود کو؟
افسوس !
" ﭼﻠﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻧﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ!"
محترم رضا صاحب کے اس سوال کے جواب کی اہمیت کم نا کی جائے ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں بهی اور مجهے یقین ہیکہ میری طرح اور بهی اس علمی بحث کا انتظار کرینگے ۔ اسکو سمجہنا ایسا ہی ہے گویا دین اسلام کی سب سے اہم ترین چیز کو سمجہنا ہے ۔ تو کیوں نا اسمیں محترم خضر حیات ، محترم اسحاق بهائی کے علاوہ دیگر فورم پر موجود اہل علم کو بهی دعوت دی جائے اور...
عبداللہ بهائی
بزرگوں کی نصیحتیں ملت کے نوجوانوں کی راہ نما ہوتی ہیں ۔ ہم کسی قیمت پر ضیاع پسند نہیں کر سکتے ۔ یہ مواضیع خطرناک ہیں ۔
اللہ ملت اسلام کے نوجوانوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین