الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر یہ فتوی موجود ہے تو مکہ اور مدینہ سے حجاج ایسے تحائف لاتے کسطرح ہیں ! اصولا ایسی چیزیں وہاں ملنی بهی نہیں چاہیئں ۔
بیع اور شراء کے اصول تو ایک ہی ہیں اگر خریدا نہیں جانا چاہیئے تو بیچا کس طرح جاتا ہے !
اس طرف توجہ دلوائی جائے ۔
وجزاکم اللہ خیرا
كعبة الله ، مسجد نبوي
اگر کوئی اور مسجد کی شکل ہو تو کیا فرق ہوا ۔ ساری مساجد تو اللہ کی عبادت کے لئیے ہیں ۔
استاذ محترم اس زاویہ کو بهی اپنے جواب میں ملحوظ رکہیں تو نوازش ہوگی ۔
اور دعاء بهی کرتے ہیں کہ مخالف کو اللہ تعالی فہم عطاء کرے ۔ مزید یہ کہ اسکے بعد سارا معاملہ اللہ کے حوالے کردیا جائے کیونکہ جو اہم فرض تہا وہ پورا ہو گیا یعنی خبر پہونچا دی ۔
والسلام
دیکہیں اور سمجہیں
ہر جملہ صرف لفظی معانی نہیں رکہتا ۔ بلکہ وہ مختلف نقطہ نظر اور مختلف واقعات پر حامل ہوتا ہے ، جو ہو سکتا ہے ہمارے مشاہدہ میں نہ آسکے ہوں ۔
کئی طرح سے اثر بهی پڑتے ہیں ، مثلا حجاب کے خلاف ہونیوالی انٹرنیشنل جنگ کا اثر یوں بهی ہوا کہ بمبئی میں برقعوں کی ڈیمانڈ دگنی ہو گئی ۔ وہ...
ہمارا مسئلہ ایک معمولی سے واقعہ سے شروع ہوا ۔ ہوا یہ کہ ہماری خواتین کے دوپٹے (حجاب) چہوٹے ہوتے گئے اور وقت ایسا بهی آیا کہ رسیاں محسوس ہونے لگے ۔ اب تو ہمارے گهروں کے اندر بهی عورتیں نماز کے لئیے علیحدہ دوپٹا رکہتی ہیں، کہیں آپ اسے پاکی پر محمول نا کریں اس لیئے بتا دوں کہ نماز کے علاوہ جو دوپٹے...
نعیم بهائی نے پسند کیا تو اسکا مطلب سیدہا یہی کہ استاذ محترم کی تعریف میں میں نے مبالغہ سے کام نہیں لیا ، عمر بهائی نے کامل اتفاق کیا ۔
جزاکم اللہ خیرا
ہم تو سمجہے بیٹهےتهے کہ آپ صرف علم دین کے استاذ ہیں لیکن اس شعر کی تشریح نے آپ کی زبان اردو پر گرفت بهی ثابت کردی ۔
اس پر داغ دہلوی :
نہیں کهیل اے داغ یاروں سے کہدو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
تشریح ریکارڈ رکہی جائے ۔
والسلام
...ﻋﻘﯿﺪﮦ ﮐﺎ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ،ﮨﺮﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻓﺮﻗﮧ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ، ﻭﺭﻧﮧ ﻓﺮﻗﮧ
ﺑﻨﺘﺎﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ؟"
----------------+---------------
ہاں ۔ آپ نے وہی کہا اور بالکل ویسا ہی کہا جیسا ہم کہتے ہیں ۔ ساری باتوں کا نچوڑ آپکا یہ جملہ ہے
اور
اسلام کی بنیاد عقیدہ ہے ۔ اس فرق کو جسمیں پایا...
عامر بهائی
سننا لکہا ہے یا پڑہنا؟
یعنی کسی اپلیکشن کے ذریعہ جاری خطبہ کا ترجمہ پڑہنا یا سننا۔
دونوں صورتوں میں اہل علم کی رائے ضرور چاہیئے ۔
جزاکم اللہ خیرا