الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لوگوں میں یہ بات پھیلائی جارہی ہے کہ نبی ﷺ کو بچوں کی پانچ عادتیں محبوب تھیں۔
روایت کا متن اس طرح سے ہے :
إنِّي أُحِبُّ مِنَ الصِّبْيَانِ خَمْسَةَ خِصَالٍ: الاَوَّلُ أَنَّهُمْ البَاكُونَ، الثَّانِي: عَلَي التُّرَابِ يَجْتَمِعُونَ، الثَّالِثُ: يَخْتَصِمُونَ مِنْ غَيْرِ حِقْدٍ، الرَّابِـعُ...
منشیات شرعی وطبی نقطہ نظرسے
مقبول احمد سلفی
دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد شمال طائف(مسرہ) سعودی عرب
مذاہب عالم میں فوقیت وبرتری کا حامل دین صرف اسلام ہے جس میں شعبہائے حیات کے تمام ترپہلوؤں کو واشگاف کیا گیا ہے اور انسان کے لئے مہلک ترین عناصر کی طرف واضح اشارات کردئے گئے ہیں جو ایک عام ذہن...
صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ
مجھے واٹس اپ کے ذریعہ ایک تصویر ملی جو ایک حسین وجمیل بچے کی ہے ۔ اس تصویر کو یہ کہہ کر تشہیر کی جارہی ہے کہ وہ بچہ صدیقی خاندان کا ہے اس لئے اس کے چہرے پہ نور ہے ۔
اولا اکثر لوگ نسب کے معاملے میں یونہی صدیقی اور فاروقی لکھا کرتے ، انہیں اپنی چند پشتوں کا بھی...
عام لوگوں کے ذہن میں یہ سوال کھٹکتا ہے کہ طوفان نوح کے ذریعہ اللہ تعالی نے سارے مشرکین کو ہلاک کردیا تھا تو پھردوبارہ شرک کب سے شروع ہوگیا, کشتی نوح میں تو صرف موحد ہی تھے مشرک تو غرق ہو گئے ؟ ۔
شرک کی ابتداء نوح علیہ السلام کے زمانے سے ہوا ۔ جس کا ذکر قرآن میں اور صحیح احادیث میں موجود ہے ۔ اس...
شولاپور سے شیخ معین شیخ سمیع نے ہمیں لکھا ہے کہ ہمارے معاشرے میں داعی ومبلغین کی کثرت ہےجس میں کچھ علماء و واعظین نماز کے پابند نہیں ہیں۔ تمباکو کا پرتکلف استعمال کرتے ہیں۔ منصب کیلئے تو ڑجوڑ کی سیاست کرتے ہیں۔ کردارکشی،بہتان تراشی،غیبت،حسد وجلن، جی حضوری اور چاپلوسی ان کا شیوہ ہے۔ الغرض عمل سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو سدا خوش رکھے اور اپنی پناہ میں رکھے ۔ آمین
بہت اہم بات کی طرف توجہ دلائی ، عام طور سے لوگ خواتین کی ذمہ داریوں پہ تقریر کرتے ہیں مگر مردوں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانے پہ کم ہی تقریریں ہوتی ہیں۔ اور آپ کی یاد دہانی نے میرے دل میں اس موضوع...
اللہ تعالی نے ہمیں بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔ مال کی نعمت ، صحت کی نعمت ، میاں بیوی کی نعمت ، اولاد کی نعمت ۔ اور سب سے بڑی دین کی نعمت ۔ یہ نعمتیں اس لئے ملی تھیں تاکہ اللہ کا شکر بجالایا جاتا مگر ہم ہیں خواہ مرد ہو یا عورت نعمت پاکر اللہ کو بھول گئے اور اگر یاد رہی تو دنیا اور اس کی محبت...
لوگوں میں خاص طور سے عورتوں میں ایسا عقیدہ پایا جاتا ہے کہ جو ماں کے پیٹ سے الٹا پیدا ہو یعنی پیدائش کے وقت جس کا پیر پہلے نکلے وہ کسی مریض کو پاؤں سے چھودے تو ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ لوگوں کا عام تاثر یہ ہے کہ واقعی ایسا ہوتا ہے ۔
اس عقیدہ کو جب ہم قرآن و سنت کی کسوٹی پہ پرکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ...
علی: بہت بلند، عظیم الشرف، شریف اور سخت کے معنی میں آتا ہے ۔ اور علی اسمائے حسنی میں سے ہے ۔ قرآن میں متعدد آیات میں اللہ تعالی کے لئے استعمال ہوا ہے ۔
چند آیات دیکھیں :
(1) اللہ کا فرمان :وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ [الحج: 62]
ترجمہ : اور بے شک اللہ ہی بلندی والا کبریائی والا...
ویسے تو سال بھر کوئی نہ کوئی پھل آتا رہتاہے مگرآج کل آم کا موسم ہونے سے یہ سوال کافی اٹھایا جارہاہے کہ پھلوں کو پکنے سے پہلے بیچ دینا کیساہے ؟
میں سمجھتاہوں اس معاملے میں لوگوں یہ وبا عام ہوگئی ہے کہ پھلوں کو پکنے سے پہلے ہی بیچ دیتے ہیں تاکہ ناگہانی کسی آفت سے نقصان نہ اٹھانا پڑے جبکہ اس...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا پیش کردہ دونوں نص:
عن أبي ھریرہ رضی اللہ عنہ قال: قال الرسول الله صلى الله عليه وسلم :منْ رآني في المنامِ فقدْ رآني ، فإنَّ الشَّيطانَ لا يتَمثَّلُ بي(بخاری 110، مسلم 2266)
وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا بَعْدِي وَلَكِنْ أَخَافُ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس بات کے لئے وفات سے متعلق تمام نصوص بطور دلیل ہیں ۔ یعنی جو وفات پاجائے اس کا اس عالم میں دوبارہ ظاہرہونا خلاف شریعت ہے الا یہ کہ کسی کو اللہ نے قدرت کے طور پہ دکھایاہو۔ صوفیہ کا عقیدہ ہے کہ نبی ﷺ حاضروناظرہیں ۔ اس عقیدے کی بنیاد پہ وہ یہ کہہ سکتا ہے بلکہ کہتا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عموما تو یہی ہوتا ہے کہ خواب دیکھنے کے بعد ٹھیک ٹھیک ، خواب کی تعبیر بناتے والے ماہرعالم دین کو بتایاجائے وہ جو تعبیر بنائے اس پہ اعتماد کیا جائے ۔ بطورمثال قرآن میں یوسف علیہ السلام کے حوالے سے خواب کی تعبیرکاذکرملتاہے۔اسی طرح احادیث میں متعدد مثالیں ہیں۔...
کسی بھائی نے سوال کیا ہے کہ ایک آدمی نے نبیﷺ کوخواب میں بغیرداڑھی کے دیکھاہے ۔ خواب دیکھنےوالا عالم دین ہے، وہ کہتا ہے میراخواب سچاہے ۔ کیا ایساممکن ہے ؟
نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنے سے متعلق پہلے دو بات جان لیں ۔
(1) آپ ﷺ کو عالم میں بیداری میں نہیں دیکھاجاسکتا جو اس کا دعوی کرتا ہے وہ جھوٹا ہے ۔...